jadu ka tor taweez
Khawand ke dil mein muhabbat paida karna
shaitani khayalat khatam karne ka taweez

گردوں کی بیماری، انفیکشن، کمزوری، سوزش، پتھری و درد کی دعا او ر روحانی علاج

اگر آپ گردوں کی کسی بھی بیماری کا شکار ہیں یعنی گردوں میں ورم یا سوزش، کمزوری، پتھری اور درد وغیرہ توہم اس مرض سے شفاء کی دعا اور روحانی علاج شیئر کررہے ہیں۔ جس کی برکت سے اب تک ایسے بے شمار مریض بھی اللہ کے کرم سے شفاپاچکے ہیں جن کا حل صرف اور صرف آپریشن تھا۔ روحانی علاج بتانے سے پہلے آپ کے لئے گردوں میں انفیکشن کی ضروری معلومات، علامات اور وجوہات کا جاننا بھی انتہائی ضروری ہے۔

گردوں میں سوزش کی علامات

گردوں میں سوزش کی سب سے اہم علامت جس کی تشخیص ہر کوئی آسانی سے کر سکتا ہے کہ مریض صبح جب سو کر اٹھتا ہے تو اس کے جسم پر سوجن ہوتی ہے۔ خاص طور پر آنکھوں کے نیچے کے پپوٹے سوجے ہوئے ہوتے ہیں۔پنڈلیوں اور کمر میں درد رہنا بھی اس مرض کی ایک عام علامت ہے۔

گردوں میں کمزورری کی علامات

گردوں کی کمزوری اور گردہ میں سوزش کی علامات تقریباً ایک جیسی ہوتی ہیں مگر چند علامات ایسی ہیں جس کا شکار وہی مریض ہوتے ہیں جن کے گردے کمزور ہوجاتے ہیں۔ جیسا کہ تھوڑی سی حرکت سے ہی گردہ میں درد شروع ہو جاتا ہے۔ اکثر و بیشتر غیر ارادی طور پر پیشاب کا اخراج ہو جاتا ہے۔جس کا رنگ سرخی مائل ہوتا ہے۔ اس لئے گردے کی کمزوری اور سوزش کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔

گردوں میں ورم (سوزش) کی وجوہات

گردے میں ورم یاسوزش کی کئی وجوہات ہیں۔ اگر کسی شخص کو گردے کے مقام پر چوٹ لگ جائے توایسی چوٹ کا عموماً جسم پر کوئی نشان نہیں ہوتا مگر اس چوٹ کے باعث بھی گردے میں ورم ہو جاتا ہے۔ جس کا پتہ پیشاب میں خون آنے سے لگتا ہے۔ اگر گردے میں کوئی نوکیلی پتھری پھنس جائے تو گردے کے اندرونی حصہ سے ٹکرا ٹکرا کر بھی ورم پیدا کر دیتی ہے۔ جسم میں خون کی زیادتی اور جوڑوں کے درد اور میٹھی اشیاء کا بکثرت استعمال بھی گردے میں سوزش کا باعث بنتا ہے۔

اگر گردے میں سوزش کی بیماری کا وقت پر علاج نہ کروایا جائے تو مرض پرانا ہونے کی صورت میں پیشاب کے ساتھ پیپ کا اخرا ج ہونے لگتا ہے۔ اور اگر یہ مرض انتہاء تک پہنچ جائے تو پیشاب میں خون بھی آتا ہے اور دونوں گردوں کا سائز بھی بڑھ جاتا ہے۔ مریض کو گرد ہ کے مقام پر درد رہتا ہے۔ پیشاب بار بار آتا ہے اور اس میں شدید ترین بدبو بھی آتی ہے۔بعض اوقات اس مرض میں پیشاب بند بھی ہوجاتا ہے۔ اگر یہی سوزش دونوں گردوں کو متاثر کردے تو گردے پانی کے اخراج کو کنٹرول نہیں کرپاتے اور نتیجتاً پیٹ میں پانی پڑ جاتا ہے۔یوں گردوں کی بیماری پورے جسم کی کارگردگی کو متاثر کرکے انسان کوکئی طرح کی مزید بیماریوں کا شکار کردیتی ہے۔

گردوں کی بیماری سے شفا کی دعا

لہٰذا ایسے مریض جن کو گردوں سے متعلق جو جو بھی بیماری، درد، پتھری، کمزوری یا سوزش وغیرہ ہے۔انہیں چاہیے کہ بعد از نماز مغرب سورۂ الحشر کی آخری 4 آیات کو روزانہ 3 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ تلاوت کرکے پانی کے گلاس پر دم کرکے وہ پانی پی لیں۔

کتاب طب آل محمد ﷺ میں بھی معصومین ؑ کا فرمان ہے کہ ہر قسم کے ورم کے لئے سورۂ الحشر کی آخری 4 آیات کو روزانہ 3 مرتبہ تلاوت کرو۔ سورۂ الحشر کی یہی وہ پاورفل آیات ہیں جن کی برکت سے بہت سے مریض جن کے گردوں میں پتھری تھی وہ بھی بغیر آپریشن کے ہی بحکم خدا شفاء یاب ہوئے۔

گردوں کے تمام امراض کا روحانی علاج

ہمارے روحانی سینٹر میں گردوں کے امراض سے شفاء کے لئے بروز جمعہ تعویذات بھی تیار کئے جاتے ہیں۔ جن پر سورۂ الحشر کی آخری 4 آیات اور سورۂ الفاتحہ کو اعداد کی صورت میں تحریر کیا جاتا ہے۔ پھر ان تعویذات کے روحانی فیض کو مزید بڑھانے کے لئے ان پر ہر جمعہ کو اربوں کھربوں کی تعداد میں ہزاروں سائلین کا پڑھا ہوا ذکر اسم اعظم وصول کرکے اللہ کے حضور پیش کیا جاتا ہے۔ اور پھر تمام تعویذات پر دم کر دیا جاتا ہے جس سے ان تعویذات میں تحریر شدہ قرآنی آیات بحکم خدا فوری شفاء کا سبب بنتی ہیں۔ گردے دن بدن صحت مند ہوتے جاتے ہیں۔ اگر پتھری ہو تو ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہوکر جسم سے خارج ہو جاتی ہے۔ سوزش یا درد سے بھی 3 سے 7 روز میں شفاء ہوتی ہے۔ شفاء کے یہ تعویذات گردوں کے علاوہ بھی تمام امراض سے شفاء کے لئے قدرت کی عظیم ترین نعمت ہیں۔

نقش (تعویذ) حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی تیار کیا گیا بے حد و حساب فیض کا حامل نقش شفا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔