گھریلو لڑائی جھگڑا ختم
اسلام و علیکم ناظرین! کیا آپ کے گھر میں لڑائی جھگڑا روزانہ کا معمول بن چکا ہے؟ میاں اوربیوی دونوں کی آپس میں نہیں بنتی۔ بہو اور ساس کی آئے دن لڑائی ہوتی رہتی ہے یا پھر نند نے گھر کا سکون برباد کر رہا ہے۔ یا پھر بھابھی کی سسر اور دیور سے تلخ کلامی ہوتی رہتی ہے۔ یا پھر بہن بھائیوں کے آپس کے اختلافات اتنے بڑھ چکے ہیں کہ وہ ایک دوسرے کو دیکھنا بھی گوارا نہیں کر تے۔یا پھر بچوں کے مابین نااتفاقی اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ وہ ہر وقت ایک دوسرے سے لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں۔ اور روز مرّہ کے لڑائی جھگڑوں نے آپ کے گھر کا سکون بالکل ختم کر دیا ہے جو کہ آپ اور آپ کی فیملی کے لیے باعث شرمندگی اور کافی پریشان کن ہے۔ گھروں میں کبھی کبھار معمولی جھگڑا اور ناراضگی تو ہوتی رہتی ہے۔لیکن اگر گھریلو لڑائی جھگڑے عام ہونے لگیں تو پھر معاملات سنگین صورت حال اختیار کر جاتے ہیں۔اس لیے ان لڑائی جھگڑوں کا وقت پر سد باب کرنا انتہائی ضرور ی ہے۔ذرا سی تاخیر کی صورت میں نوبت اس حد تک چلی جاتی ہے کہ گھر کا کوئی بھی فرد غلط قدم اٹھا لیتا ہے۔اور پھر سوائے پچھتاوے کہ کچھ نہیں رہتا۔ ا س لیے ضروری ہے کہ گھر کا ماحول بہتر بنایا جائے ہر ایک کی شکایات کو فوری حل کیا جائے اور گھر میں ایسی سرگرمیاں انجام دی جائیں جس سے گھر کے افراد میں پیا ر،محبت اور ہمدردی کے جذبات نمایاں ہوں۔جب تک ایک دوسرے کے درمیان محبت، عزت اور ہمدردی کا جذبہ پیدا نہیں ہو گا تب تک گھر کا کوئی بھی فرد سکون سے نہیں رہ سکے گا۔ اس لیے بزرگ فرماتے ہیں کہ نفرت کو ہمیشہ محبت اور بہترین اخلاق سے ختم کیا جا سکتا ہے۔ لہٰذا ہمارے روحانی ماہرین قرآن کریم کی رو سے دلوں میں محبت پیدا کرنے کا ایک ایسا شاندار وظیفہ تجویذ کر رہے ہیں جس کو کرنے سے گھر میں امن و امان قائم ہو گالڑائی، جھگڑا،نفرتیں سب ختم ہو جائیں گی اور گھر میں اتنا اتفاق پیدا ہو گا کہ محلے والے آپ کے گھرانے کی مثالیں دیں گے۔

Gharelu Larai Jhagra Khatam karne Ka Wazifa

Wazifa for Fighting in Family

صلح کا وظیفہ
یہ وظیفہ اللہ پاک کے 2 انتہائی بابرکت ناموں (یَاوَدُوْدُ، یَا عَزِیْزُ) کا ہے۔ان دونوں اسمائے الہٰی (یَاوَدُوْدُ، یَا عَزِیْزُ) کو 300 مرتبہ اوّل و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ پڑھ کر کسی میٹھی چیزپر دم کر کے یہ دم شدہ چیز گھر کے تمام افراد کو کھلا دیں۔ اس عمل کے نتائج تو 3 دن کے اندر اندر ظاہر ہوجاتے ہیں اور گھریلو لڑائی جھگڑا، ناچاقی 3 دن کے اندر انشاء اللہ العزیز پیار، محبت میں بدل جائے گی اور آپ کے گھر کا ماحول اتنا بہترین اور پرسکون ہو جائے گا۔کہ ہر فرد امن و امان کی زندگی جیے گا۔لہٰذا اس عمل کو روزانہ کرتے رہنے سے ہمیشہ گھر والوں میں محبت بنی رہے گی ان شاء اللہ۔بعض اوقات گھر میں لڑائی جھگڑے کی وجہ جادوٹونہ اور بندش کے اثرات ہوتے ہیں۔اور جب تک یہ بد اثرات گھر میں موجود رہتے ہیں تب تک گھر میں لڑائی جھگڑوں کی صورت حال بد ستورقائم رہتی ہے۔ اس لیے آپ کے پاس بد اثرات کے توڑ کے لئے ان دونوں اسمائے الہٰی (یَاوَدُوْدُ، یَا عَزِیْزُ) کا تعویذ بھی ہونا چاہیے۔لہٰذا ہمارے روحانی ماہرین نے ان دونوں اسمائے الہٰی کابہت بڑی تعداد میں مختلف سائلین سے وردکروا کے اس کے تعویذ ات بھی خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے۔ اور پھر ان تعویذات پر دم بھی کیا۔اس تعویذ کو حاصل کرنے کے بعد اس پر یہی اسمائے الہٰی(یَاوَدُوْدُ، یَا عَزِیْزُ) کو پڑھ کر دم کرتے رہیں تو انشاء العزیز اس تعویذ میں موجود اسمائے الہٰی کی روحانیت آپ کے گھر سے نہ صرف ہر طرح کے بد اثرات کو ختم کرے گی بلکہ آپ کے گھر کے افراد کے درمیان محبت اور چاہت دن بدن بڑھے گی ان شاء اللہ۔ اگر آپ بھی ان اسمائے الہٰی (یَاوَدُوْدُ، یَا عَزِیْزُ)کی روحانیت سے بھر پور یہ تعویذ بطور -/1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔