جن افراد کی جوڑی Gاور Pکے نام سے بنتی ہیں۔ یہ ایک آئیڈیل جوڑی ہوتی ہے۔ ان میں ایک دوسرے کو سمجھنے کی صلاحیت پائی جاتی ہےہر مشکل وقت میں ایک دوسرے کے ساتھ رہتے ہیں۔ایک دوسرے کو برا بھلا نہیں کہتے غصہّ پر کنٹرول رکھتے ہیں۔اس لئے Gاور Pکی جوڑی کو آیئڈیل سمجھا جاتا ہے۔اگر اس جوڑی میں pکے نام سے مرد ہوں اور Gنام کی خواتین ہوں تو ان میں مخلصانہ عادات ذیادہ ہوتی ہیں۔اور اکثر ان کا مزاج بھی خوشگوار رہتا ہے۔اور ان کی زندگی بھی خوش گوار ہی گزرتی ہے۔کیونکہ Pنام کے مردوں میں قوت برداشت ذیادہ ہوتی ہیں۔اور اگر بات کی جائے Pنام والی خواتین کی تو ان میں غصہّ بہت پایا جاتا ہے۔اس کے برعکس اگر Gنام کی خواتین ہو اور pنام کے مرد تو ان کی جوڑی بھی کمال کی ہوتی ہیں۔اگر ان کے آپس کے تعلقات میں کوئی کمی آجائے تو یہ لوگ اپنے اچھے اخلاق سے اپنے تعلقات کو ٹھیک کر لیتے ہیں۔اس لئے اس جوڑی کے دوست احباب کا دائرہ وسیع ہوتا ہے۔ان کے نرم لہجہ اور میٹھی زبان کی وجہ سے لوگ ان سے ملنا پسند کرتے ہیں۔اور جن جوڑی کے تعلقات میں کوئی بھی پریشانی ہو۔تو وہ ہمارے روحانی سینٹر سے اپنے نام کا اسم اعظم حاصل کر کے پڑھا کریں۔اسم اعظم حاصل کرنے کے لئے ابھی ہم سے وٹس۔اپ نمبرز پر رابط کریں۔
Female:0321-7970893
Male:0323-4028555