آج ہم بات کریں گے۔oاورGکی جوڑی کی شخصیت،مزاج اور کردار کے بارے میں یہ جوڑی کیسے خوشگوارزندگی گزارتے ہیں؟اپنے جیون ساتھی کے ساتھ کیسے ہوتے ہیں؟ان میں کونسی خوبیاں ہوتی ہیں؟
1۔قائدانہ صلاحیتیں:
Gاور Oکی جوڑی میں قائدانہ صلاحیتیں بہت ذیادہ پائی جاتی ہیں۔اپنی انھیں صلاحیتوں کا استعمال کر کے یہ اپنے گھر سسرال میں حکمرانی کرتے ہیں۔ہر کوئی ان کے اچھے رویے کی وجہ سے ان سے میل جول ذیادہ رکھتے ہیں۔ان میں تھوڑا سا غصہّ بھی ہوتا ہے۔لیکن غصےّ میں
بھی دوسروں کے جذبات کا خیال کرتے ہیں۔
2۔کامیاب زندگی:
اگر Gنام کے مرد ہوں۔اور Oنام کی خواتین تو پھر کوئی ان لوگوں کو زندگی میں کامیاب ہونے سے نہیں روک سکتا۔کیونکہ Gنام والوں میں ایک دوسرے کے ساتھ ڈیلنگ کرنے کی وِل۔پاور ذیادہ ہوتی ہیں۔دوسروں کے لئے نرم کوشہ رکھتے ہیں۔کسی کے ساتھ غلط کرنے کرنے کے بارے میں سوچتے بھی نہیں۔
3۔نرم مزاج:
پیار،محبت کے معاملات میں حساس ہوتے ہیں۔GاورOکی جوڑی بہت نرم ونازک مزاج رکھتے ہیں۔اگر Gنام کی خواتین اور Oنام کے مرد ہوں۔تو ان میں ایک دوسرے کو سمجھنے کی صلاحیت کم ہوتی ہے۔یہ دونوں ایک دوسرے پر رعب ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔جس کی وجہ سے معاملات کافی حد تک خراب بھی ہو جاتے ہیں۔اگرGاور Oکی جوڑی اپنے آپس کے معاملات کو ٹھیک کر کے بہتر زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔تو ہمارے روحانی سینٹر سے اپنے نام کا اسم اعظم حاصل کر کے پڑھا کریں۔اس کے علاوہ کسی بھی جوڑی کے بارے میں جاننے کے لئے ہم سے ان وٹس۔اپ نمبرز پر رابط کریں۔
Female:0321-7970893
Male:0323-4028555