خواتین میں ایک بیماری جو کہ بہت ہی کومن ہے اور ہر 3 میں سے ایک Female اس کا شکار ہے۔ اس بیماری کو بچہ دانی کی رسولی یا Fibroids کہتے ہیں۔یہ رسولی کینسر ٹیومر کی طرح بہت زیادہ harmful نہیں ہوتی۔ 70% خواتین میں یہ بیماری 45 سال کی عمر میں زیادہ کومن ہوتی ہے۔ڈاکٹر ز کے مطابق Fibroids کی اصل وجوہات کا پتہ نہیں چلتا کہ یہ کیوں ہوجاتی ہیں لیکن بعض theories کے مطابق یہ مسکولر Changesکی وجہ سے ہوسکتی ہے یا پھر Genetic ہوسکتی ہے۔ اس کے علاوہ ایسٹروجن ہارمون جو کہ ovaries یا پیریڈز سسٹم کو کنٹرول کرتا ہے وہ بھی Fibroids کی ایک وجہ ہوسکتا ہے۔زیادہ تر Fibroids چونکہ harmless ہوتے ہیں۔ اس لئے جسم میں اس کی کوئی خاص علامات بھی ظاہر نہیں ہوتیں۔ اس لئے ڈاکٹرز جب الٹرا ساؤنڈ کر رہے ہوتے ہیں تو اس دوران ہی بچہ دانی کی رسولیوں کی تشخیص ہوتی ہے یا pelvic کے معائنے کے دوران بھی اس کو Diagnose کرلیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں بعض خواتین جن علامات کے ساتھ اپنے مسائل کے روحانی علاج کے لئے رابطہ کرتی ہے۔ وہ بھی ہم آپ کو بتا دیتے ہیں کیوں کہ گھروں میں رہنے والی اکثر خواتین کوخود بھی پتہ نہیں ہوتا کہ انہیں Fibroids ہے۔ اس لئے ہمارے روحانی سلسلے کی ذمہ دار ٹیم جو کہ خواتین کے مسائل کے روحانی علاج کےDepartment کو سپروائز کرتی ہے۔ وہ ایسی خواتین سے بات چیت کے ذریعے مرض کی نوعیت کا اندازہ لگاتی ہے اور پھر انہیں لیڈی ڈاکٹر سے چیک اپ کروانے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔

Utras Main Rasulian

بچہ دانی /یوٹرس میں رسولیاں
جیسا کہ بعض خواتین جنہیں یوٹرس میں ایک یا ایک سے زائد رسولیاں ہوں تو انہیں Abdominal Pain ہوسکتی ہے یا پیریڈزمیں Heavy Bleeding ہوتی ہے یا پھر پیریڈز دو یا تین مہینے کے وقفے سے ہوتے ہیں یا پھر ایک سے دوسرے پیریڈ کے دوران Bleeding ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ جوSymptoms ہیں اس میں ان کے مثانے پر پریشر پڑتا ہے جس وجہ سے یورن بار بار آتا ہے یا یورن کو فوری کرنے کی حاجت ہوتی ہے اور ریکٹم پر پریشر پڑنے سے انہیں Constipation یا قبض یا اس سے متعلقہ کوئی اور پرابلم ہوسکتی ہے۔ یا پھر Pregnant ہونے میں مشکلات ہوسکتی ہیں حتی کہ خواتین بانجھ پن کا شکار ہوجاتی ہیں۔اس لئے ہمارے روحانی سینٹر میں ہر 5 میں سے ایک خاتون جسے Fibroids ہوتا ہے۔ ان کا روحانی علاج سورۂ الشوری کی آیت نمبر 80 سے کیا جاتا ہے۔ جو کہ ہر مرض سے کامل شفاء والی بہت ہی پر اثر آیت مبارکہ ہے۔اور اب تک مختلف جسمانی نفسیاتی اور روحانی امراض میں مبتلاء بے شمار سائلین بحکم خدا اس آیت کے فیض سے شفاء یاب ہوئے ہیں۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔

Surah Surah ka wazifa

جن خواتین کی بچہ دانی یا یوٹرس میں ٹیومر یا رسولیاں ہو ں جس وجہ سے انہیں پیریڈز یا Pregnancy کے مسائل ہوں تو یہ تعویذ جو کہ ماہرین کی زیر نگرانی تیار کیا گیا ہے۔ ان خواتین کے نام یہ تعویذ منسوب کرکے جب انہیں ارسال کیا جاتا ہے تو اس تعویذ کو مس کرتے ہی اس کی روحانی لہریں اس کے وجود میں داخل ہوکر اس کی قو ت ارادی کو بڑھاتی ہیں۔ جن خواتین کے Fibroid ڈاکٹری علاج سے ٹھیک نہیں ہوپاتے تو سورۂ الشوری کی یہ آیت مبارکہ ان کے لئے باعث شفاء بنتی ہے۔ اور ان پر میڈیسن یا ڈاکٹری علاج اپنا اثر دکھاتا ہے لیکن ایسا بھی دیکھا گیا ہے کہ بعض خواتین Fibroids اس آیت شفاء کی بدولت بالکل صاف اور ختم ہوجاتے ہیں۔جس کسے ان کے پیریڈز بھی ریگولر ہوجاتے ہیں اور بہت سی خواتین جو کہ رسولیوں کی وجہ سے حاملہ نہیں ہو پاتی تھیں۔ اللہ کے کرم سے اور سورۂ الشوری کے وسیلے سے وہ خواتین بھی بہت جلد Conceive کر لیتی ہے۔ ہمارے مشاہدے کے مطابق ایسی خواتین جو کہ معجزاتی طور پر آیت شفاء کی بدولت بچہ دانیوں کی رسولی سے شفاء پاچکی ہیں۔ ان میں اللہ سے محبت اور پختہ یقین کا عنصر دوسری خواتین کی نسبت قدرے زیادہ تھا۔اور بزرگ فرماتے ہیں کہ یقین تو ایسی طاقت ہے جو پتھر کو بھی موم بنا سکتی ہے۔ ہمارے ماہرین کے مطابق اگر اس نقش کے ساتھ آپ ڈاکٹرکے مشورے سے اپنی ڈائٹ کو بہتربنائیں اور ریگولر ایکسرسائز کو اپنی زندگی کا معمول بنالیں تو آپ کی بہت سی بیماریاں تو بغیر علاج کے ہی ٹھیک ہوجائیں گی ان شاء اللہ۔ اس نقش کے ساتھ شفاء کا جو وظیفہ آپ کے لئے ماہرین منتخب کریں اس کو جاری رکھیں تاکہ اللہ کی ذات آپ کے لئے کامل شفاء کی منظوری فرمالیں ان شاء اللہ۔ یہ نقش آپ ہم سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ منگوا سکتے ہیں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:      0092  323 4028555