Leoافراد کی نیچر کچھ اس طرح کی ہوتی ہے کہ اگر کوئی آپ پر اپنی مرضی مسلط کرنے کی کوشش کرے یا آپ سے کوئی زبردستی کام کروانے کا کہ دے تو برج اسد والے افراد کسی کی نہیں سنتے اپنی مرضی کے مالک ہوتے ہیں۔ خود کی اپنی ہی ایک الگ دنیا ہوتی ہیں۔ کسی سے اپنا راز بیاں نہیں کرتے ہر کام میں پوری ایمانداری کے حامل ہوتے ہیں۔اپنا کام کسی سے بھی کروانا پسند نہیں کرتے۔ذہین ہوتے ہیں ہر بات کو موقع کی مناسبت سے کرتے ہیں۔برج اسدکی یہ ہی دلکش انفرادی خصوصیات ان کو سب سے خاص بناتی ہیں۔دل کے صاف ہوتے ہیں کسی کے ساتھ منافقت نہیں کرتے گہرے حساس ہونے کی وجہ سے وہ معاف کر دیتے ہیں لیکن کبھی نہیں بھولتے۔ بہت پہلے کی تکلیف خود ہی برداشت کرتے ہیں کسی کو بھی اپنی پریشانی کے بارے میں نہیں بتاتے۔ اگر ان کی خامیوں پر ایک نظر ڈالی جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ Leo افراد کافی حد تک لالچی بھی ہوتے ہیں ان میں روپے پیسے کو بہت اہمیت دی جاتی ہیں۔شا خرچ ہوتے ہیں اور اکثر یہ افراد لالچ ہی کی وجہ سے اپنا سب کچھ کھو دیتے ہیں۔یہ وجہ ہے کہ ان لوگوں کو زندگی میں مسائل کا زیادہ سامنا کرنا پڑتا ہے۔Leo Star والے افراد کو چایئے کہ وہ یَافَتَاحُُ کو روزانہ 21 پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ توایسے افراد کو زندگی بھر کسی بھی قسم کی کوئی پریشانی یا نقصان نہ ہو گا۔ ہمارے روحانی سنٹر میں یَافَتَاحُ کے نقش بھی تیار کیے جاتے ہیں جس کو گھر میں کسی بھی پاک جگہ پر رکھ دیا جائے تو آپ پر سے ہر قسم کے بداثرات ختم ہو جائیں گے۔نقش کا ہدیہ 1400 ہیں۔لیکن مجبور افراد کو یہ نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لیے دیے گئے نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555