ماہ رجب میں دشمنوں سے بچنے کا وظیفہ
اسلام و علیکم ناظرین! رجب اسلامی سال کا ساتواں مہینہ ہے ماہ رجب دراصل ترجیت سے مشتق ہے جس کے لغوی معنی تعظیم کے ہیں۔ رجب جنت میں اک نہر کا نام ہے جسکا پانی دودھ سے زیادہ سفید شہد سے زیادہ میٹھا اور برف سے زیادہ ٹھنڈا ہے۔ اس ماہ کو توبہ کا مہینہ بھی کہا جاتا ہے۔اسی ماہ کی 27 شب کو اللہ کے رسول معراج کے سفر پر روانہ ہوئے اور اسی ماہ کے پہلے دن حضرت نوح علیہ اسلام کشتی پر سوار ہو ئے اس لیے اللہ کے نزدیک اس ماہ کی بہت زیادہ اہمیت ہے احادیث مبارکہ میں ارشاد ہے۔کہ اس مہینے کو دوسرے مہینوں پر فضیلت حاصل ہے جس طرح حضورپاک ﷺ کو دوسرے انبیاء کرامؑ پر حاصل ہے۔اس لیے ماہ رجب کی اس فضیلت و اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم آپ کو دشمنوں کے ہر وار سے بچنے کا ایسا طاقتور وظیفہ بتائیں گے۔ جس کو کرنے سے آپ کا دشمن چاہ کر بھی آپ کا نقصان نہیں کر پائے گااور آپ دشمن کے ہر واراور شر سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے۔ آپ کے دشمن کی آپ کے خلاف چلی گی ہر سازش ناکام ہو گی اور آپ کو اپنے دشمن پر فتح نصیب ہو گی انشا ء اللہ۔وظیفہ یہ ہے۔یَا فَتَّاحُ (مشکلوں کو حل کرنے والا)، یاَ قَابِضُ(ہر شے پر قابضہ رکھنے والا)ماہ رجب میں ان اسماء الحسنٰی کوروزانہ بعداز نماز عصر اوّل و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ 41 مرتبہ پختہ یقین کے ساتھ تلاوت کریں۔اور پھرا پنے دشمن کا چہرہ تصور میں لاتے ہوئے پھونک مار دیں۔

Dushman Se Nijat Ka Qurani Amal

Dushman Se Nijat Ka Qurani Amal

ماہ رجب کا وظیفہ
اس وظیفے میں موجود اسمائے الہٰی کی برکت سے آپ کا دشمن خود کو بے بس محسوس کرے گا اور آپ کا نقصان نہیں کر پائے گا۔ اس وظیفے کو ان افراد پر بھی آزمایا گیا جن کو ہر وقت دشمن کی طرف سے خطرہ لاحق رہتا تھا۔اور وہ ان کا نقصان کرنے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے تھے۔ہر بار اس وظیفے کے کامیاب رزلٹ ملے۔ اور اگر آپ ہمیشہ کے لیے اپنے دشمن کے ارادوں کو پست اور اس کی سوچوں کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔ اور اپنے دشمن کے دل میں اپنی محبت اور عزت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ تو ہمارے روحانی ماہرین ماہ رجب کی برکتوں سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں مختلف سائلین سے ان اسماء الحسنٰی(یَا فَتَّاح،یاَ قَابِض) کا ورد کروا کے اس کے نقوش تیارکرتے ہیں۔ لہٰذا گر آپ بھی اپنے دشمنوں کی طرف سے ہونے والے نقصانا ت سے پریشان ہیں۔ اور وہ آپ پر مسلسل جادو ٹونہ، بندش اور بد عملیات کروا رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ بے روزگاری، تنگدستی، غربت،کاروباری نقصانات، شادی میں رکاوٹ، تعلیمی ناکامی، میاں بیوی میں ان بن، اولاد میں نا اتفاقی، اور مختلف جسمانی و نفسیاتی اور روحانی بیماریوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ توآپ ماہ رجب کی روحانیت سے بھرپور اسمائے الہٰی(یَا فَتَّاح،یاَ قَابِض) کا یہ تعویذ ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔اور اپنے ہر قسم کے دشمنوں سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔اس تعویذ میں تحریر اسماء الحسنٰی کی روحانی طاقت کو ایک بار ضرور آزمائیں۔ اگرآپ یہ تعویذ بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دئیے گے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔