اگر آپ اپنے دشمنوں کی سازش سے تنگ آچکے ہیں۔ ان کے کروائے گئے کالے جادو یا بندشوں کا مقابلہ نہیں کرسکتے تو یہ ایک آیت آج سے ہی پڑھنا شروع کر دیں۔ اس آیت کے ترجمے پر ذرا غور کیجئے گا کہ جو شخص بھی اس آیت کو پڑھنا شروع کر دے گا۔ اس کے دشمنوں کو یہ آیت مبارکہ خود ہینڈ ل کرے گی۔وہ آیت یہ ہے۔
اِنَّ بَطْشَ رَبِّکَ لَشَدِیْدٌ
بے شک تمہارے رب کی پکڑ بہت سخت ہے
سورۂ البروج کی یہ آیت نمبر 12 ہے۔اسے آپ نے ہر روز دشمن کی تصویر پر صرف 11 بار پڑھ دینا ہے۔ ان شاء اللہ دشمن آپ کوکوئی نقصان نہ پہنچا پائے گا ان شاء اللہ۔ اس کے علاوہ اسی آیت کے نقش بھی موجود ہیں منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555