ہر حا جت کی دعا
مشکلات میں جکڑے ہوئے افراد کو ہم اس دعائے باطن پروگرا م میں شامل ہونے کی دعوت دے رہے ہیں۔ جس میں دنیا بھر کے مختلف ممالک سے بے شمار افراد شامل ہو کر اللہ کے کرم سے اپنی مشکلات اور بیماریوں سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے نجات پارہے ہیں۔بے شمار کینسر کے مریض بھی دعائے باطن میں ہونے والی دعا میں شامل ہو کر اللہ کے کرم سے کامل شفاء پاچکے ہیں۔ اس دعا میں شامل ہونے سے بے اولاد وں کو اولاد عطا ہوئی۔ بیماروں کو شفائے کاملہ عطا ہوئی۔ بے گھروں کو ذاتی گھر عطا ہوا۔ جن کی شادی میں رکاوٹ تھی۔ ان کی شادی بہترین خاندان میں کچھ ہی عرصے کے اندر اند ر ہوگئی۔بیروزگاروں کو بہترین روزگار ملا۔ جن کی پروموشن رکی ہوئی تھی۔ ان کی پروموشن ہوگئی۔ جن کے گھرسے لڑائی جھگڑے ختم نہیں ہوتے تھے۔اللہ کے کر م سے ان کے گھر میں پیار، محبت، امن اور سکون کی فضا قائم ہوگئی۔میاں بیوی میں انتہاء کی محبت پیدا ہوئی۔

 Har Hajat Ki Dua

Dua To Solve Any Problem

ہرمشکل سے آسانی کی دعا
ڈپریشن کے مریض ٹھیک ہوگئے۔ الغرض جو جو بھی دعائے باطن پروگرا م میں شامل ہوتا گیا۔ اللہ کے کرم سے کامل شفاء اور فیض پاتا گیا۔ اس دعا میں شامل ہونے کے لئے سبحان اللہ یا باسط 120 بار پڑھ کر اپنے نام، والدہ کے نام اور مسئلے کے ساتھ ہمیں Comment کریں۔ آپ کا یہ ذکر مقدس مقامات پر موجود ہمارے سلسلے کے بزرگوں کو خاص دعا کے لئے ارسال کر دیا جائے گا۔ ویسے تو دعا آپ اپنے لئے خود بھی کرسکتے ہیں مگر رسول پاک ﷺ فرماتے ہیں کہ سب سے جلد قبول ہونے والی دعا وہ ہوتی ہے جو غائبانہ طور پر کسی انسان کے لئے کی جائے۔اور دعائے باطن میں بھی چونکہ غائبانہ دعا ہی ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سائلین کے رکے ہوئے کام اللہ کے کرم سے فوری ہونے لگ جاتے ہیں۔لہٰذ اآپ بھی اپنے لئے دعائے باطن پروگرام میں دعا ضرور کروائیں۔ا ن شاء اللہ فیض فوری اور یقینی ہوگا۔ علاوہ ازیں ہمارے روحانی سینٹر میں آپ کے تمام روحانی مسائل سے نجات، جادو، بندش، نظر بد کے توڑ اور بیماریوں سے شفاء کے تعویذات بھی موجود ہیں۔اگر آپ بھی اپنے مسئلے کے مطابق قرآنی تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555