رسول اللہ ﷺ نے دعا کی قبولیت کا راز بتا دیا
اسلام و علیکم ناظرین! اگر آپ کی زندگی میں کوئی بھی بڑی سے بڑی مشکل یا پریشانی آن پڑی ہے۔ جس سے آپ فوری طور پر نکلنا چاہتے ہیں اور بہت وظائف اور دعائیں بھی کر رہے ہیں مگر آپ کی وہ مشکل آسان نہیں ہورہی توجب بھی آپ نماز پڑھیں تو 2 کام لازمی کریں۔ یہ دو نوں کام دعا کی فوری قبولیت کے وہ راز ہیں جو رسول اللہ ﷺ نے اس حدیث مبارکہ میں بیان فرمائے ہیں۔یہ سنن ترمذی کی حدیث نمبر 3476 ہے جس میں رسول اللہ ﷺنے ایک نماز ی کو تلقین فرمائی کہ جب تو نماز پڑھ کر بیٹھے تو اللہ کے شایان شان اس کی حمد بیان کر اور پھر مجھ پر درود بھیج پھر اللہ سے دعا کر۔اتنے میں ایک اور شخص مسجد میں آیا اس نے نماز پڑھی پھر اللہ کی حمد بیان کی اور نبی کریم ﷺ پر درود بھیجا تو آپ ﷺ نے فرمایا: اے نمازی! دعا کر، تیری دعا قبول کی جائے گی۔ناظرین امید ہے کہ آپ نے اچھے سے سمجھ لیا ہوگا کہ جب بھی دعا مانگیں پہلے سورۂ الفاتحہ پڑھ کر اللہ کی حمد بیان کریں اور پھر سرکار دوجہاں ﷺ کی بارگاہ میں درود پاک کا تحفہ پیش کریں اور پھر اللہ سے دعا مانگا کریں۔ ناظرین اب ہم بات کر لیتے ہیں ایسے افراد کی جن کا دماغ ہر وقت شیطانی خیالات، وہم، وسوسوں اور بے یقینی کی کیفیت کا شکار رہتا ہے۔ ایسی صورت حال میں ان کا عبادات کی طرف دل مائل ہی نہیں ہوتا۔اور بعض افراد ہر وقت کسی نہ کسی شیطانی حصار میں رہتے ہیں۔

Dua ki qabooliyat king nashani

Dua ki qabooliyat ka raz

دعا کی قبولیت
وہ حصارنظر بد کا ہوسکتا ہے۔ جادوٹونے کا بھی ہوسکتا ہے اور انسان کے اپنے گناہوں کا بھی ہوسکتا ہے۔ اور بسا اوقات انسان حاسدین کی بد نگاہوں کے اثرات میں اتنا جکڑا رہتا ہے کہ جو کام بھی وہ کرنا چاہتا ہے۔ ایک تو اس میں دل نہیں لگتا اور دوسرا اس کام میں بہت سی رکاوٹیں آجاتی ہیں۔اسے سمجھ نہیں آتی کہ اس کے اپنے جو اس سے کبھی بہت محبت کرتے تھے۔ وہ معمولی باتوں کو بنیاد بنا کر رشتہ ہی ختم کرنے پر آجاتے ہیں۔ خاص طور پر ایسی پریشانی کا شکار میا ں بیوی بڑی آسانی سے ہوجاتے ہیں۔اور وہ لڑکیاں بھی جن کی عمر شادی کی ہوتی ہے اور رشتے آتے نہیں یا شادی تک بات نہیں پہنچتی۔ آفس میں کام کرنے والے اسی حصار کی وجہ سے پروموشن حاصل کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔ کاروبار کریں تو اس میں ناکامی۔ الغرض ہر وہ فرد جو یہ سمجھتا ہے کہ پریشانیوں نے اسے چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ حسد، بدنظری، گناہ یا جادو کے اس حصار کو توڑنا بے حد ضروری ہے جو آپ کو زندگی میں کامیاب ہونے سے روکتا ہے۔اس کا سب سے بہترین حل یہ ہے کہ آپ کے پاس سورۂ البقرہ کا وہ تعویذ ہونا چاہیے جو آپ کے نام سے منسوب شدہ ہو، خاص اوقات میں اور خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیا گیا ہو۔اور ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی سورۂ البقرہ کے تعویذات اسی Pattern کے تحت 12 سال پہلے ماہ رمضان میں تیار کئے گئے تھے۔ اس تعویذ میں تحریر سورۂ البقرہ کی روحانیت ہر طرح کے حسد، نظر بد اور جادو کے حصار سے انسان کو فوری طور پر آزاد کرواتی ہے۔ جس سے دل عبادت کی طرف مائل ہونے لگتا ہے۔اس کی ہر مشکل آسانی میں بدل جاتی ہے اور ٹوٹے ہوئے محبت کے رشتے پھر سے جڑ جاتے ہیں اور کامیابیاں اس انسان کا مقدر بن جاتی ہیں۔اگر آپ یہ نقش ہمارے روحانی سینٹر سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔