رسول پاک ﷺ بھی اس دعا سے صحت یاب ہوئے
اگر آپ لمبے عرصے سے بیمار ہیں اور کوئی بھی دوا اثر نہیں کررہی تو ہم آپ سے شفاء کی بہت ہی زبردست دعا شیئر کرنے جارہے ہیں۔ یہ دعائے جبرئیل ؑ ہے جو کہ حضرت جبرئیل ؑ نے اس وقت رسول اللہ ﷺ پر پڑھ کر دم کی۔ جس وقت وہ بیمار تھے اور رسول پاک ﷺ بھی اس دعا سے صحت یاب ہوئے۔ اس دعا کا ذکر صحیح مسلم حدیث نمبر 5700 میں یوں آیا ہے۔
سیدنا ابوسعید ؓ سے روایت ہے، جبرئیل علیہ السلام رسول اللہ ﷺ کے پاس آئے اور کہنے لگے: اے محمد (ﷺ) آپ بیمار ہو گئے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ہاں۔“ جبرئیل علیہ السلام نے کہا: بِاسْمِ اللّٰہِ أَرْقِیکَ، مِنْ کُلِّ شَیْءٍ یُؤْذِیکَ، مِنْ شَرِّکُلِّ نَفْسٍ، أَوْ عَیْنِ حَاسِدٍ، اَللَّہُ یَشْفِیکَ بِاسْمِ اللّٰہِ أَرْقِیکَ یعنی اللہ کے نام سے آپ پر منتر کرتا ہوں ہر چیز سے جو آپ کو ستائے اور ہر جان کی برائی سے یا حاسد کی نگاہ سے اللہ آپ کو شفا دے اللہ کے نام سے منتر کرتا ہوں آپ پر۔


صحت یابی کی دعا
آج تک یہ دعا جس بھی بیمار کو پڑھنے کی تاکید کی گئی ہے۔ اللہ کی ذات نے اسے شفاء عطا فرمائی ہے۔ آپ بھی یہ دعا ضرور پڑھا کریں۔ علاوہ ازیں! یسی بیماریاں جو کہ شدید قسم کی نظر بد، سخت ترین کالے جادو، سحروآسیب یا سفلی عملیات کے ذریعے کسی انسان کے جسم میں منتقل کردی جاتی ہیں۔ اس انسان کے نام کے پتلے بنا کر قبرستان میں دفن کئے جاتے ہیں یا ہانڈی اور کھوپڑیوں پر شیطانی عملیات پڑھ پڑھ کے کسی انسان کو بیمار کر دیا جاتا ہے۔ ایسے شیطانی عملیات کا توڑ بھی اللہ کے کرم سے اسی دعا سے ممکن ہے۔ جس کے لئے متاثرہ فرد کو اسی دعا کے اعداد کا نقش اس کے نام سے منسوب کرکے ارسال کیا جاتا ہے۔ دوسرا نقش اس کی آئندہ کے لئے ہر قسم کے جادو سے روحانی حفاظت کے لئے دیا جاتا ہے۔ جونہی مریض کے جسم سے یہ نقوش مس ہوتے ہیں۔ ہر وہ شیطانی چیز اس کے جسم سے فوراً ہٹ جاتی ہے۔ جو اسے جسمانی طور پر یاذہنی طور پر بیمار کر رہی ہو۔ ان شیطانی چیزوں سے پناہ ملتے ہی مریض اللہ کے کرم سے بہت ہی تیزی سے تندرست اور شفاء یاب ہونے لگتا ہے۔ شیطانی قوتوں کا زور ٹوٹ جاتا ہے۔ اس دعا کی روحانی طاقت سے مریض مکمل طور پر شفاء یاب ہوجاتا ہے اور آئندہ کے لئے کبھی بھی اس پر کسی بھی قسم کا جادو ٹونہ مسلط نہیں ہوپاتا۔ اگر آپ بھی یہ دونوں تعویذات بطور 1400,1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male:     0323-4028555