یَا لَطِیْف ُ (اے لطف وکرم فرمانے والے)۔ اگر یہ اسم مبارک مسلسل 21 روز تک بعد نماز عشاء باوضو ہو کر پڑھا جائے اور اول و آخر درود پاک پڑھ لیا جائے تو ہر دلی مراد پوری ہو گی۔ہر حاجت پوری ہو گی۔جو چاہیں گے وہ ملے گا۔خاص طور پے ایسے لڑکے،لڑکیاں جن کے رشتے کسی بھی وجہ سے نہیں ہو رہے۔انکے لئے یہ وظیفہ نہایت ہی مجرب ہے۔اس وظیفے کی برکت اور اللہ کی رحمت سے ایسی بہترین جگہ پر رشتہ ہو گا کہ دنیا مثالیں دے گی انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اس اسم اعظم کے نقوش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555