اگر آپ کو کسی بھی چیز سے خوف آتا ہے۔ جیسے کہ آنکھیں بند کرنے سے، اندھیرے سے، موت سے، پانی سے، لوگوں کے سامنے بات کرنے سے یا پھر کسی بھی چیز سے خوف آتا ہے تو اس کا روحانی علاج یہ ہوگا۔ آپ کو ایک نقش سورۂ البقرہ کا دیا جائے گا جو ان نفسیاتی وجوہات کو دور کرنے کے لئے ہے جن کی وجہ سے آپ کو خوف آتا ہے۔ دوسرا نقش سورۂ الناس کا ہے جو کہ اس لئے دیا جاتا ہے تاکہ اگر جادو کی وجہ سے آپ کو خوف آتا ہے تو وہ جادو ختم ہوجائے اور اللہ کے کرم سے آپ ہر طرح کے خوف کی کیفیت سے باہر آجائیں۔ دونوں تعویذات 1400,1400 ہدیہ ادا کرکے حاصل کریں لیکن مجبور افراد کو نقش فری دئیے جائیں گے۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555