Anxiety کی علامات، وجوہات، علاج
اسلام و علیکم ناظرین آج ہم بات کریں گے Anxiety یعنی بے چینی یا گھبراہٹ کے حوالے سے۔یہ ایک بہت ہی Complicated نفسیاتی مرض ہے اور ہر 100 میں سے 5 افراداس کا شکار ضرور ہوتے ہیں۔ جس انسان میں Anxiety کی بیماری Positive ہو تو وہ انتہائی ناخوشگوار زندگی بسر کرتے ہیں۔ دنیا کی ہر نعمت میسر ہوتے ہوئے بھی وہ ہر وقت ذہنی کشمکش کا شکار ہی رہتے ہیں۔ اس لئے اس ویڈیو میں ہم Anxiety Disorder کی علامات اور وجوہات بھی بتائیں گے اور قرآن پاک کی کس آیت مبارکہ سے آپ کی یہ بیماری ہمیشہ کے لئے ٹھیک ہوسکتی ہے وہ بھی بتائیں گے۔ اگر ہم بات کریں اس مرض کی علامات کی تو اس کی کچھ نفسیاتی علامات ہیں اور کچھ جسمانی۔ جیسا کہ جسمانی علامات میں دل بہت زور زور سے دھڑکتا ہے اور دل کی دھڑکن بھی سنائی دیتی ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ دل باہر آجائے گا۔اس کے علاوہ سانس کا پھولنا، ہاتھوں میں پسینہ آنا، چکر آنا،ہاتھوں کا کانپنا اور معدے کے مسائل ہوسکتے ہیں یعنی دل کا متلانا یا Vomiting ہونا یا پھر ڈائریا۔اس کے علاوہ گردن یا کندھے کے پٹھوں میں کچھاؤوغیرہ۔نفسیاتی علامات کی اگر ہم بات کریں توان کا دماغ ہر وقت چلتا رہتا ہے۔ ہر چھوٹی چیز کی ان کو پریشانی ہوتی ہے۔جیسا کہ بچے سکول گئے ہیں ان کو کچھ ہونہ جائے۔ شوہر آفس گئے ہیں تو راستے میں ان کے ساتھ کوئی انجانہ حادثہ نہ ہوجائے۔گھر میں مہمان آنے ہیں پتہ نہیں ان کو کھانا پسند آئے گا یا نہیں یعنی ہر وہ چیز جس کے ہونے کے امکانات بہت کم ہوتے ہیں۔ ایسے افراد کو اس کی بھی پریشانی رہتی ہے۔اس کے علاوہ انہیں موت کا خوف، اندھیرے کا خوف، ناکامی کا خوف اور کسی بھی طرح کا خوف ہوسکتا ہے۔ایسے افراد کے مزاج میں بہت زیادہ سوچنے کی وجہ سے چڑ چڑاپن آجاتا ہے،چیزیں بھولنے لگتی ہیں، کسی کام میں Concentrate نہیں کرپاتے۔نیند اور بھوک کی روٹین بھی تبدیل ہوجاتی ہے۔

Stress aur Anxiety ka ilaj

Anxiety Disorder Ki Jasmani Alamaten

ذہنی کشمکش
اب ہم بات کرتے ہیں کہ Anxiety Disorder ہوتا کیوں ہے۔ اس کی دو طرح کی وجوہات ہیں۔ پہلی وجہ یہ ہے کہ یہ بیماری وراثت میں آتی ہے۔ دوسری وجہ ہے کہ جسم میں جو خوشی کا ہارمون ہے سروٹونن اس کی کمی ہوجاتی ہے۔ یہ تھیں Anxiety کی علامات اور وجوہات۔ اب جن افراد میں یہ سب علامات موجود ہیں تو ہم آپ کو بتادیں کہ یہ مرض چونکہ نفسیاتی ہے اس لئے اس کا علاج بھی ماہر نفسیات ہی کرتے ہیں۔ اسی لیے بہت سے افراد ڈاکٹری علاج پر ڈھیر سارے پیسے بھی خرچ کرتے ہیں اور وقت بھی ضائع کرتے ہیں اور نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ وقتی طور پر بے چینی ختم ہوتی ہے اور کچھ عرصے بعد پھر یہ بیماری شدت سے حملہ آور ہوتی ہے۔ اس لئے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ماہر نفسیات کی ہدایات پر بھی عمل کریں اور اس کے ساتھ ساتھ بے چینی ختم کرنے کا جو علاج قرآن کریم میں موجود ہے اس کے وسیلے سے اللہ سے شفاء ضرور طلب کریں۔ کیوں کہ بے چین دلوں کو سکون دینے والی جو سورہ مبارکہ قرآن کریم میں ہے۔ وہ ہے سورۂ الرعد اور اس کی آیت نمبر 28 میں Anxiety Disorder کا بہت بہترین کامیاب اور زبردست روحانی حل ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔
الَّذِیْنَ اٰمَنُوْ وَتَطْمَءِنُّ قُلُوْبُھُمْ بِذِکْرِ اللّٰہِ ط اَلَا بِذِکْرِ اللّٰہِ تَطْمَءِنُّ الْقُلُوْبُ ط۔
وہ جو ایمان لائے اور ان کے دل اللہ کی یاد سے چین پاتے ہیں، سن لو اللہ کی یاد ہی میں دلوں کا چین ہے۔
ہمارے روحانی ماہرین نے اس آیت مبارکہ کے اعداد کو نقش کی صورت میں مخصوص اوقات کے دوران ترتیب دیا ہے۔ اور اس آیت والا نقش جب مریض کے جسم سے مس ہوتا ہے تو اس کی روحانی لہریں اس کے دل و دماغ پر اثر انداز ہوکر اس کی بے چینی اور گھبراہٹ کو فوری ختم کرتی ہیں۔ سروٹونن کے لیول کو بڑھاتی ہیں جس سے دماغ میں فوری طور پر خوشی کے احساسات ابھرتے ہیں۔ سورۂ الرعد کے اس نقش کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ انسان کے دماغ میں اطمینان کا ایک بہت ہی خوبصورت احساس طاری ہوجاتا ہے۔جس وجہ سے زیادہ سوچنے کی بیماری ختم ہوتی ہے اور اسے ہر چھوٹی چیزوں میں خوشی محسوس ہونے لگتی ہے۔ اوریہی وجہ ہے سورۂ الرعد کی اس آیت مبارکہ کا یہ نقش ہر فرد کے پاس ہونا قدرت کا بہترین تحفہ ہے۔ یہ نقش آپ ہم سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ منگوا سکتے ہیں۔نقش منگوانے کے لئے خواتین 0092 323 7718187 یا 0092 321 7970893 پراور مرد حضرات بلال صاحب سے 0092 323 4028555 پر رابطہ قائم کریں۔