سالہا سال سے ڈپریشن کی ادویات لینے کے بعد بھی ابھی تک آپ کی باڈی میں (ہیلنگ پروسیس) شروع نہیں ہوا۔ اور آپ دوائیاں لیتے ہی جارہے ہیں اوراب آپ کو ٹھیک ہونے کی کوئی امید بھی نہیں ہے تو سورۂ الشوریٰ 3 دن کے اندر اندر انسان کی باڈی میں (ہیلنگ) سٹارٹ کرکے سالوں پرانے ڈپریشن کو ایک ہی جھٹکے میں ختم کرنے کی زبردست روحانی تاثیر رکھتی ہے۔ 14سال سے اب تک بے شمار ڈپریشن کے مریض اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوبھی چکے ہیں۔ یہاں تک تو ان افراد کی بات ہوگئی۔ جنہیں ڈپریشن صرف میڈیکلی وجہ سے ہے یعنی پریشانیوں سے بھری زندگی کی وجہ سے یا دیگر نفسیاتی الجھنوں کی وجہ سے ہے۔ اب آپ سے ڈپریشن کے ان مریضوں کا روحانی علاج شیئر کر دیتے ہیں۔ جن پر جادو، جنات، نظر بد یا دیگر شیطانی چیزوں کے نحس اثرات ہوتے ہیں۔ وہ نحس اثرات چونکہ آتشی مزاج کے ہوتے ہیں یعنی گرم تاثیر رکھتے ہیں۔ اس لئے وہ بد اثرات دماغ میں بار بار الجھن سے بھرپور واقعات کو(ٹریگر) کرتے رہتے ہیں۔جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ دماغ ڈپریشن کے حصار سے نکل ہی نہیں پاتا۔ اس لئے ایسے مریضوں کو مکمل ڈپریشن کے حصار سے باہر نکالنے کے لئے سورۂ الشوریٰ کے نقش کے ساتھ سورۂ البقرہ کا نقش بھی دیا جاتا ہے۔ جو خون کو جوش دینے والے بد اثرات کو ختم کرتا ہے۔ اور یوں انسان مکمل طور پر ڈپریشن سے باہر آجاتا ہے۔ اب یہ تھی مختصر سی انفارمیشن۔ ابھی تک آپ کو یہ نہیں بتایا گیا کہ آپ کی باڈی میں روحانی طریقے سے خوشی کے ہارمونزیعنی سروٹونن، آکسی ٹاسن، اینڈورفنز کیسے ایکٹو ہوں گے؟ سورۂ الشوریٰ اور سورۂ  البقرہ کے ساتھ کون سےسپورٹنگ روحانی علاج آپ کو ڈپریشن سے باہر نکالنے کے لئے مینیج کئے جائیں گے۔ یہ ویڈیو صرف آپ تک پیغام پہنچانے کے لئے بنائی گئی ہے کہ ڈپریشن کا علاج روحانیت میں اللہ کے کرم سے موجود ہے۔ اس کی مکمل تفصیلات جاننے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر ہم سے رابطہ کرلیں۔

Female: 0321-7970893

Male: 0323-4028555

Related Posts

Job K  Liye |Wazifa For Job Promotion

Job K Liye |Wazifa For Job Promotion

[fusion_builder_container type="flex" hundred_percent="no" equal_height_columns="no" menu_anchor="" hide_on_mobile="small-visibility,medium-visibility,large-visibility" class="" id="" background_color="" background_image="" background_position="center center"...

Dushman Ko Zair Karna |Doshman Say Hifazat Ka naksh

Job Main Taraqi |Job Main Asani Ka Khas Wazifa

Shohar Ka Bivi Ko Zaleel Karna | Most Powerful Wazifa

Surah Maryam For Pregnancy | Naqsh Surah Maryam To Get Pregnant | Surah Maryam Benefits In Urdu

سورۂ المریم کے وسیلے سے اولاد ہوگئی ہمارے روحانی سینٹر میں بے اولاد خواتین کا روحانی علاج قرآن کریم کی روسے کیا جاتا ہے۔ جس میں انہیں سورۂ المریم کا نقش ان کے نام سے منسوب کرواکے ارسال کیا جاتا ہے۔ جس کے رزلٹس اس قدر حیران کر دینے والے ہیں کہ جو خواتین دس، دس سال سے...

Shohar Ka Gussa Khatam Karne Ka Tarika In Quran | Shohar Biwi Ki Har Baat Mane Mohabbat Kre Taweez

شوہر کی نفرت کو محبت میں بدلنے والا روحانی حل میاں بیوی کے درمیان اچانک سے پیداہو نے والی نفرت اورلڑائی جھگڑوں کا دورانیہ بعض اوقات اتنا لمبا ہو جا تا ہے کہ اسی اَن بن میں بعض اوقات کئی مہینے اور بعض اوقات کئی سال گزر جاتے ہیں۔مگر محبت،عزت اورسکون کا ایک بھی پل بیوی...

Shohar Kay Dil Main Mohabat Dalny Ka Powerful Naqsh | Miya Biwi Par Mojod Jadu Ko Khatm Karny Ka Taweez

Shohar Kay Dil Main Mohabat Dalny Ka Powerful Naqsh | Miya Biwi Par Mojod Jadu Ko Khatm Karny Ka Taweez

شوہر سے بات منوانے کا روحانی حل اگر شوہر صرف بیوی کی نہ سنتا ہو اور باقی سب کی سنتا ہو تو بیوی کے لئے شوہر کا یہ رویہ برداشت کرنا بے حد مشکل ہوتا ہے۔ جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ جن بیویوں میں خوداعتمادی کی بے حد کمی ہوتی ہے۔ وہ ساری زندگی شوہر کے اس تلخ رویے کو برداشت...

Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Naqsh | Qurani Surah For Husband Love

Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Naqsh | Qurani Surah For Husband Love

شوہر کی محبت اور توجہ کو بیوی کی طرف موڑنے کا تعویذ جن بیویوں کو اپنے شوہر سے یہ شکایت ہے کہ اس کی توجہ بیوی کی طرف نہیں ہے۔ شوہر نے نہ بیوی سے کبھی اظہار محبت کیا ہے۔ اپنی ذمہ داریوں کو بھی اچھے سے پور ا نہیں کیا۔ ہر وقت ڈانٹ ڈپٹ کرتا رہتا ہے۔ اسے اپنی بیوی اچھی نہیں...

Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Wazifa | Mian Biwi Mein Narazgi Khatam Krne Ka Amal

Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Wazifa | Mian Biwi Mein Narazgi Khatam Krne Ka Amal

میاں بیوی میں شدت والی محبت پیدا کرنے کا تعویذ ہر دوسرے گھر میں میاں بیوی کے جھگڑے عام ہیں۔کبھی دونوں میں Understanding کا پرابلم ہوجاتا ہے۔ آپس میں بنتی نہیں ہے۔ کبھی کوئی تیسرا فرد میاں بیوی کے رشتے کو کمزور کرنے کی وجہ بن جاتا ہے۔ کبھی سسرال والے مسائل پیدا کرتے...

Kamyabi Ka Taweez | Surah Nasr In Quran For Success/Kamyabi

Kamyabi Ka Taweez | Surah Nasr In Quran For Success/Kamyabi

کامیابیوں کے بند راستے کھولنے والا تعویذ کسی بھی انسان کی زندگی میں جب ناکامیاں، الجھنیں، رکاوٹیں بار بار آتی ہیں تو اسے اینگزائٹی نہ ہو۔ڈپریشن نہ ہو یا اس کا بلڈ پریشر ہائی نہ ہو ایسا نہیں ہوسکتا۔ جب رکاوٹیں، بندشیں، ناکامیاں اتنی بڑھ جائیں کہ اس کے بد اثرات کی وجہ...

Laqwa se Hifazat ke Wazaif | Laqwa Se Nijat Ka Tareeqa | Laqwa Ka Best Qurani Ilaj

Laqwa se Hifazat ke Wazaif | Laqwa Se Nijat Ka Tareeqa | Laqwa Ka Best Qurani Ilaj

لقوہ کے مرض سے چھٹکارا حا صل کر یں اسلام و علیکم ناظرین لقوہ یا Bells Palsy ایک ایسا مرض ہے جو ایک نارمل انسان کو Abnormality کی زندگی گزارنے پر مجبور کر دیتا ہے۔ اس لئے آج کی ویڈیو میں ہم بات کریں گے کہ لقوہ کیوں ہوتا ہے کیسے ہوتا ہے اور ماہرین روحانیات اس کا علاج...