سالہا سال سے ڈپریشن کی ادویات لینے کے بعد بھی ابھی تک آپ کی باڈی میں (ہیلنگ پروسیس) شروع نہیں ہوا۔ اور آپ دوائیاں لیتے ہی جارہے ہیں اوراب آپ کو ٹھیک ہونے کی کوئی امید بھی نہیں ہے تو سورۂ الشوریٰ 3 دن کے اندر اندر انسان کی باڈی میں (ہیلنگ) سٹارٹ کرکے سالوں پرانے ڈپریشن کو ایک ہی جھٹکے میں ختم کرنے کی زبردست روحانی تاثیر رکھتی ہے۔ 14سال سے اب تک بے شمار ڈپریشن کے مریض اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوبھی چکے ہیں۔ یہاں تک تو ان افراد کی بات ہوگئی۔ جنہیں ڈپریشن صرف میڈیکلی وجہ سے ہے یعنی پریشانیوں سے بھری زندگی کی وجہ سے یا دیگر نفسیاتی الجھنوں کی وجہ سے ہے۔ اب آپ سے ڈپریشن کے ان مریضوں کا روحانی علاج شیئر کر دیتے ہیں۔ جن پر جادو، جنات، نظر بد یا دیگر شیطانی چیزوں کے نحس اثرات ہوتے ہیں۔ وہ نحس اثرات چونکہ آتشی مزاج کے ہوتے ہیں یعنی گرم تاثیر رکھتے ہیں۔ اس لئے وہ بد اثرات دماغ میں بار بار الجھن سے بھرپور واقعات کو(ٹریگر) کرتے رہتے ہیں۔جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ دماغ ڈپریشن کے حصار سے نکل ہی نہیں پاتا۔ اس لئے ایسے مریضوں کو مکمل ڈپریشن کے حصار سے باہر نکالنے کے لئے سورۂ الشوریٰ کے نقش کے ساتھ سورۂ البقرہ کا نقش بھی دیا جاتا ہے۔ جو خون کو جوش دینے والے بد اثرات کو ختم کرتا ہے۔ اور یوں انسان مکمل طور پر ڈپریشن سے باہر آجاتا ہے۔ اب یہ تھی مختصر سی انفارمیشن۔ ابھی تک آپ کو یہ نہیں بتایا گیا کہ آپ کی باڈی میں روحانی طریقے سے خوشی کے ہارمونزیعنی سروٹونن، آکسی ٹاسن، اینڈورفنز کیسے ایکٹو ہوں گے؟ سورۂ الشوریٰ اور سورۂ  البقرہ کے ساتھ کون سےسپورٹنگ روحانی علاج آپ کو ڈپریشن سے باہر نکالنے کے لئے مینیج کئے جائیں گے۔ یہ ویڈیو صرف آپ تک پیغام پہنچانے کے لئے بنائی گئی ہے کہ ڈپریشن کا علاج روحانیت میں اللہ کے کرم سے موجود ہے۔ اس کی مکمل تفصیلات جاننے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر ہم سے رابطہ کرلیں۔

Female: 0321-7970893

Male: 0323-4028555

Related Posts

Husband K Dil Me Mohabbat Ka Amal | Gussa Control

Husband K Dil Me Mohabbat Ka Amal | Gussa Control

میاں بیوی کے رشتے میں دوری کی وجہ بننے والا ایک ایسا ڈائیلاگ جو شوہر بہت زیادہ بولتے ہیں کہ تمہیں تو عقل نہیں ہے۔ اس ڈائیلاگ پر بیویاں بہت زیادہ ہائپر ہوجاتی ہیں۔ پڑھی لکھی سمجھدار ہونے کے باوجود جب شوہر انہیں یہ کہہ دیتے ہیں کہ تمہیں تو عقل نہیں ہے۔ شوہر کا ایسا کہنا...

Depression Healing Time 1 Day/1 Week/1 Month | Dua

Depression Healing Time 1 Day/1 Week/1 Month | Dua

جنہیں ڈپریشن ہے اور وہ اللہ کے پاک کلام کی طاقت سے ٹھیک ہونا چاہتے ہیں تو ہمارے دعائے باطن پروگرام کو جوائن کر لیں۔ انشاء اللہ پرانے سے پرانا ڈپریشن 1دن سے لے کر 1 ماہ کے اندر اندر ختم ہوجائے گا۔ جیسے کہ منظرجنہیں ڈپریشن صرف کسی نہ کسی ایسی سوچ، خیال یا  کی وجہ سے ہے...

Marriage Proposal In 1 Week Wazifa | Ache Rishte Ka Amal

Marriage Proposal In 1 Week Wazifa | Ache Rishte Ka Amal

آپ سے جو بات شیئر کرنے لگے ہیں۔ اسے سن کر آپ کو حیرت ضرور ہوگی۔ ایک خاتون نے ہمارے روحانی سینٹر سے وظیفہ لیا کہ بچی کی اچھی جگہ پر شادی ہوجائے۔ سو سے زائدرشتے آچکے ہیں لیکن شادی نہیں ہورہی۔ اس نے بتایا کہ میں خود بھی بیوہ ہوں۔اس لئے چاہتی ہوں کہ بچی کی جلدی شادی...

Money For Dua | Qabil Rashk Dolat Aane Wali Ayat In Quran

Money For Dua | Qabil Rashk Dolat Aane Wali Ayat In Quran

کثیر رزق اور دولت لانے والے وظائف تو بے شمار ہوتے ہیں لیکن آپ نے دیکھا ہوگا کہ بعض لوگوں پر قسمت اتنی مہربان ہوتی ہے کہ دولت ان کے پیچھے بھاگتی ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ قسمت آپ پر بھی مہربان ہو اور دولت ہمیشہ آپ کے پیچھے بھاگے تو قرآن پاک کے اٹھائیسویں پارے میں ہے...

Gusse Ko Control Karne Ka Tarika | Angry Husband And Wife

Gusse Ko Control Karne Ka Tarika | Angry Husband And Wife

غصہ ایک ایسی شدید ذہنی کیفیت ہے جو بڑے بڑے گھروں کو دنوں میں اجاڑ دیتی ہے۔ اگر بیوی غصے والی ہو تو شوہر ایک حد تک برداشت کرتے ہیں۔جب بیوی کا غصہ شوہر کے دماغ میں نفرت کی آگ بھرنی شروع کر دے تو میاں بیوی میں نوبت طلاق تک پہنچ جاتی ہے۔ اور اگر شوہر غصے والا ہو تو بیوی...

Kala Yarkan Ka Rohani Ilaj | Spiritual treatment of Hepatitis

Kala Yarkan Ka Rohani Ilaj | Spiritual treatment of Hepatitis

ہیپاٹائیٹس جسے حرفِ عام میں کالا یرقان بھی کہا جاتا ہے انسان کو اندر ہی اندر ختم کر دیتا ہے۔ اس کی علاما ت عام طور پر تب ظاہر ہوتی ہیں جب یرقان آخری سٹیج پر ہوتا ہے۔اور اگر آپ کے ساتھ بھی خدا نخواستہ ایسا ہی ہے اور ڈاکٹرز بھی جواب دے چکے ہیں تو آج ایک پاور فل روحانی...

Hamal K Pehle Mahinay Ki Dua | Prayer For Pregnancy 1st Month

Hamal K Pehle Mahinay Ki Dua | Prayer For Pregnancy 1st Month

اس ویب سائٹ پر حمل کے 1 مہینہ سے لے کر 9 مہینہ تک کی تمام دعائیں اپ لوڈ کی جارہی ہیں۔ لہٰذا جن خواتین کے حمل کا پہلا مہینہ شروع ہوچکا ہے تو ان کے لئے ایک بہت ہی خاص دعا شیئر کر رہے ہیں۔ یہ آپ ضرور پڑھیے گا۔ کیوں کہ حمل کے پہلے تین ماہ میں زیادہ تر خواتین کو مس کیرج کا...

Wazifa For Exam Success | Dua For Success In Everything

Wazifa For Exam Success | Dua For Success In Everything

کامیابی کے وہ عمل جو آپ خود سے جوڑ توڑ کرکے یا پھر کتابوں سے سرچ کرتے ہیں۔ وہ اور ہوتے ہیں۔ جب کہ کامیابی کے وہ عمل جو کامل روحانی ماہرین آپ کے لئے انتظام کریں۔ کرتے ہیں۔ان کی تاثیراور ان کے فائدے بھی الگ ہوتے ہیں تو ایسا ہی ایک زبردست روحانی عمل آپ سے شیئر کررہے ہیں۔...

Shohar Aur Biwi Mein Mohabbat Paida Karne Ka Amal

Shohar Aur Biwi Mein Mohabbat Paida Karne Ka Amal

جب ایک لڑکا یا لڑکی کی شادی ہوتی ہے تو بیوی شوہر کے لئے ایک خوبصورت اور تازہ گلاب کی طرح ہوتی ہے۔لیکن بعد میں مختلف وجوہات کی بنا پر جیسے کہ سسرال میں اختلافات،ساس کی نظر بد،جادو ٹونہ یا شوہر کی زندگی میں دوسری لڑکیوں کا داخلہ بیوی کے ارد گرد منفی جزبات جمع ہونے لگتے...

Mombatti Wala Jadu | Jadu Kisne Kiya Hai Pata Lagane Ka Amal

Mombatti Wala Jadu | Jadu Kisne Kiya Hai Pata Lagane Ka Amal

جادو کرنے والے کا سراغ لگانے کے لئے ویسے تو بہت سارے روحانی عمل ہوتے ہیں لیکن ان میں سے ایک روحانی عمل آپ سے شیئر کیا جارہا ہے۔ یہ وہ زبردست عمل ہے جس سے صرف 5 منٹ کے اندر اندر آپ بہت ہی آسانی سے گھر بیٹھے جادو کرنے والے کا پتہ لگا سکتے ہیں کہ آپ پر جادو کرنے والا کون...

Handi Wala Jadu | Handi Wala Amal | Handi Se Jadu Ka Ilaj

Handi Wala Jadu | Handi Wala Amal | Handi Se Jadu Ka Ilaj

جس نے آپ پر جادو کیا ہے اس کا چہرہ دیکھنے کا یہ عمل بہت ہی پر اثر ہے۔ جس سے آپ آسانی کے ساتھ جادو کرنے والے کو پہچان کے اس سے بچ سکتے ہیں۔ اس عمل کو کرنے کے لئے آپ نے فجر کی نماز پڑھنے کے بعد مٹی کی ہانڈی لینی ہے اور اسے پانی سے بھر لینا ہے۔ پھر گیا رہ بار درود پاک...

Talaq Rokne Ka Amal | Husband Ki Mohabbat Ka Khas Amal

Talaq Rokne Ka Amal | Husband Ki Mohabbat Ka Khas Amal

ہمارے روحانی سینٹر میں ایک لڑکی کی کال موصول ہوئی۔ اس نے بتایا کہ اس کی شادی کو چار سال ہوگئے ہیں اور شادی کے10 دن بعد ہی شوہر نے کسی اور لڑکی کے چکر میں مجھ سے اتنا جھگڑ ا کیا کہ بات طلاق تک پہنچ گئی۔ اس کے کچھ دنوں بعد حالات سنبھل گئے لیکن پھر یوں ہوا کہ ہر کچھ عرصے...