جب ڈپریشن اور اینگزائٹی سے نکلنے کے لئے ہر علاج، ہر ریمیڈی، ہر میڈیسن بے سود ثابت ہوجائے تب اس دعا کو جوائن کر لیجئے گا۔ یہ ایسی زبردست دعا ہے جو آپ کو صرف تین دن کے اندر اندر ڈپریشن اور اینگزائٹی سے نکال دے گی۔دعا میں شامل ہونے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے پاکستانی اسٹینڈرڈ ٹائم ٹھیک رات کو ۰۱ بجے باوضو قبلہ رخ ہو کر اپنے گھر میں بیٹھ جانا ہے۔ ایک گلاس پانی کا اپنے سامنے رکھنا ہے۔اور پھر دونوں ہاتھ دعا کی طرح اٹھا کر اسم اعظم یا مجیب، یا مجیب، یامجیب کثرت سے سوا دس تک تلاوت کرنا ہے۔اس دوران اپنی آنکھیں بند رکھیں اور پریشانی کو ذہن میں رکھیں۔ اور اول و آخر گیارہ بار درود پاک تلاوت کریں۔اور ٹھیک سوا دس بجے پانی کے گلاس پر دم کرکے وہ پانی پی لیں۔ تین دن اس دعائے باطن میں اسی طریقے سے اور اسی ٹائم پر شامل ہوں۔ اور تین دن کے بعد ہمارے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کرکے ہمیں اپنی کیفیت سے آگاہ کریں۔تاکہ آپ کی مزید راہنمائی کی جائے۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555