بے اولاد میاں بیوی کا ڈپریشن صرف 3 دن میں ختم ہوگا۔
اسلام و علیکم ناظرین! اگر دنیا بھر کی خوشیاں بھی ایک ایسے انسان کی جھولی میں ڈال دی جائیں جس کا دماغ ہر وقت ایک عجیب سی قید یعنی ڈپریشن میں ہے تو پھر بھی اس کے اندر خوشی کے جذبات نہیں ابھریں گے۔ جب تک اس انسان کو وہ چیز نہ ملے جس چیز کی وجہ سے اسے ڈپریشن ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر کسی کے ڈپریشن کی وجہ بے اولادی ہے تو آپ اسے جتنا بھی خوش رکھنے کی کوشش کر لیں مگر اس کا ڈپریشن کبھی ختم نہیں ہوگا۔ کیوں کہ اس کی توجہ اور خوشی کا مرکز ہی اولاد ہے۔جونہی اسے اولاد ملے گی تواس کے دماغ میں خوشی کا ہارمون جسے سروٹونن کہتے ہیں وہ فوراً ایکٹو ہوگا اور ڈپریشن بھی اسی لمحے ختم ہوجائے گا پھر نہ کسی دوا کی ضرورت باقی رہے گی اور نہ ہی علاج کی۔ اس لئے جو میاں بیوی بے اولاد ہیں اور ایک لمبے عرصے سے حصول اولاد کے لئے بے چین ہیں مگر ابھی تک انہیں اولاد کی نعمت عطا نہیں ہوئی۔ ہر طرح کے ڈاکٹری علاج بھی کروالئے۔ دونوں میا ں بیوی کی رپورٹس بھی بالکل نارمل ہیں۔ایسے حالات میں زیادہ تر چانسز ہوتے ہیں کہ میاں یا بیوی دونوں میں سے کوئی ایک اس قدر سٹریس لیتا ہے کہ ڈپریشن میں چلا جاتا ہے۔

Har Dil Aziz Banne Ka Wazifa

Aulad Ki Khushi

اولاد کی خوشی
مردوں کے اعصاب چونکہ زیادہ تر مضبوط ہوتے ہیں۔ اس لئے بے اولادی کا غم زیادہ تر خواتین پر ڈپریشن کی صورت میں حملہ آور ہوتا ہے۔کیوں کہ بے اولاد خواتین پر جب سسرال والوں اور دیگر رشتے داروں کی جانب سے انگلیاں اٹھتی ہیں۔ انہیں بے اولادی کا طعنہ دیا جاتا ہے تو اس سے اس خاتون کے ڈپریشن میں مزید اضافہ ہوتا ہے۔ ایسی صورت میں خواتین کو دنیا کی ہر نعمت ہونے کے باوجود بھی اولاد کا غم ستائے رکھتا ہے اور اسی لئے خوشی کا جو ہارمون ہوتا ہے جسے سروٹونن کہتے ہیں وہ Inactive ہوجاتا ہے یعنی کام کرنا بند کر دیتا ہے۔اور جب تک سروٹونن ایکٹو نہیں ہوگا تب تک ڈپریشن بھی ختم نہیں ہوگا۔ اسی لئے ہمارے روحانی سینٹر میں ڈپریشن کے مریضو ں کے لئے آج سے 12 سال پہلے دعا پروگرام کا آغاز کیا گیا تھا۔ جس میں شامل ہونے کے لئے Patients اپنا نام،والدہ کا نام اور بیماری کی نوعیت ہمارے سلسلے کی ذمہ دا ر ٹیم کو لکھواتے ہیں۔پھر ان کے لئے دعا پروگرام ٹیم میں شامل لاکھوں افراد بھی دعا کرتے ہیں اور جہاں تک ممکن ہو سلسلہ کے بزرگ بھی اللہ کے حضور ان کا نام لے کر خصوصی دعا کرتے ہیں۔ آج تک ڈپریشن کے جتنے بھی مریضو ں کا نام دعا پروگرام میں شامل کیا گیا ہے۔ ان میں سے زیادہ تر افراد کے دماغ میں موجود خوشی کا ہارمون سروٹونن صرف 3 دن کے اندر اندر ایکٹو ہوا اور ان کا ڈپریشن بھی اسی لمحے اللہ کے کرم سے ختم ہوگیا۔ اوراللہ کی ذات نے اولاد کی خوشی بھی ان کی جھولی میں ڈال دی۔ دعا پروگرام میں شامل ہونے کے لئے اپنا نا م اور والدہ کا نام ہمین لکھوائیں۔