ڈپریشن اور بندش کا روحانی علاج
اسلام و علیکم ناظرین! بندش یا رکاوٹ ایک ایسا سنگین مسئلہ ہے۔ جس کا تقریباً ہر فرد زندگی میں کبھی نہ کبھی سامنا ضرور کرتا ہے۔ بعض بندشیں ایسی ہوتی ہیں جن کا دورانیہ، چند دنوں، مہینوں یا سالوں تک رہتا ہے۔ اس لئے جہاں بندش ہوگی وہیں مایوسی بھی ہوگی۔ڈپریشن یا سٹریس بھی ہوگا۔ ہر نعمت ہونے کے باوجود زندگی بد مزہ ہوگی۔ عبادت میں وہ لطف نہیں آئے گاجوکہ خوشی سے ذکر الٰہی کرنے والوں کو آتا ہے۔بندش کے باعث انسان کے مزاج میں بہت سی ایسی تبدیلیاں بھی رونما ہوتی ہیں۔ جو اس کے بہت قریبی رشتوں کوبعض اوقات اس سے دور کرنے کا بہت بڑا سبب بنتی ہے۔ بندش اگر میاں بیوی کے رشتے میں ہوجائے تو ان کے در میان لڑائی جھگڑے، غلط فہمیاں اور دیگر بے شمار مسائل پیدا کرکے دونوں کو یا دونوں میں سے ایک کو ڈپریشن کی طرف لے جاتی ہے۔ روزگار میں بندش ہوجائیتو نہ صرف گھر کا نظام بری طرح متاثر ہوتا ہے بلکہ بعض اوقات قرض کی نوبت بھی آجاتی ہے۔قرض کا بوجھ نہ اترے تو ہر وقت کا ڈپریشن سر پر سوار ہی رہتا ہے۔ شادی میں بندش ہوجائے تویہ معاملہ والدین اور اولاد دونوں کو ڈپریشن کی طرف لے جاتا ہے۔ حصول اولاد میں بندش ہوجائے تو یہ بھی ڈپریشن کی ایک بہت بڑی وجہ ہے۔ الغرض ہر وہ کام جو انسان کرنا چاہے مگر اس میں رکاوٹ آجائے اور اس کی سوچ کے مطابق وہ کام نہ ہواور رکاوٹیں اسے چاروں طرف سے گھیرے رہیں تو اس انسان کے ڈپریشن میں جانے کے چانس 80 فیصد ہوتے ہیں۔ اس لئے اگر آپ کو ڈپریشن ہے تو اپنی زندگی میں غوروفکر کریں کہ اگر تو بار بار آپ کی سوچ کے الٹاکا م ہورہے ہیں یا کوئی بھی انسان آپ کو ذلیل و رسوا کررہا ہے یا ہر کام میں آپ کو ناکامی کا سامنا ہے۔ اس کی وجہ خواہ کوئی حاسد یا دشمن ہو، یا نظر بد کا معاملہ ہو یا پھر کسی نے جادو کروا دیا ہو۔

 Treatment for depression

Depression ka Ilaj

ڈپریشن کا خاتمہ
ہمارے روحانی پلیٹ فارم کے تحت بندش اور ڈپریشن کا ایک ہی وقت میں خاتمہ کرنے والا اورفوری اثر والا روحانی حل آج سے 12 سال پہلے ترتیب دیا گیا تھا۔ جسے ہم اب ڈپریشن اور بندش کا شکار افراد کے لئے نشر کرنے جارہے ہیں۔ اس روحانی علاج میں آپ کو دیا جائے گا سورۂ الرعد کی آیت نمبر 28 کا خاص اوقات میں تیار کیا گیا وہ تعویذ جو کہ ڈپریشن سے فوری شفائکے لئے بہت مجرب ہے۔ اور ساتھ ہی ہر قسم کی شدید سے شدید بندش کے فوری توڑ کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ البقرہ کا وہ تعویذ۔ جس پر عرصہ بارہ سال سے ہر جمعہ والے دن سورۂ البقرہ مخصوص تعداد میں تلاوت کرکے دم کی جارہی ہے۔ ناظرین ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی خاص اوقات میں مخصوص روحانی کلیات کے تحت تیا رکئے گئے یہ تعویذات بے حد روحانی تاثیرکے حامل ہیں۔ ہمارے مشاہدات کے مطابق ان تعویذات میں جو سورۂ الرعداور سورۂ البقرہ کی آیات اعداد کی صورت میں تحریر کی گئی ہیں۔ وہ ڈپریشن کو فوری ختم کرنے کی جادوئی روحانی قوت رکھتی ہیں۔ انسان کی زندگی سے ہر طرح کی رکاوٹوں، بندشوں یا ناکامیوں کو اپنی روحانی سے دنوں میں ایسے دور کرتی ہیں کہ وہ خود بھی حیران رہ جاتے ہیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لئے اسی ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔