اگر آپ کے گھر میں والدین یا پھر دیگر بزرگ حضرات کو بھولنے کی بیماری ہے اور کسی بھی میڈیسن سے ان کی یہ بیماری ختم نہیں ہورہی تو ایسے مریضوں کی شفاء کے لئے آپ مقدس مقامات پر ہمارے بزرگوں سے دعا کیسے کروا سکتے ہیں۔ یہ بتانے سے پہلےDementia کی علامات سمجھ لیں کہ کیا ہوتی ہیں؟
عام پر طو ر پر یادداشت کا کمزو ر ہونا یا بھولنے کی بیماری لگ جانا بعض اوقات اینگزائٹی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ جب اینگزائٹی ختم ہوتی ہے تو یادداشت بالکل پہلے کی طرح ٹھیک ہوجاتی ہے لیکن Dementia ایک ایسی بیماری ہے۔ جو عام طو رپر 60 سال کی عمر کے بعد لگتی ہے اور ایسے مریضوں کو ماضی کے واقعات تو یاد ہوتے ہیں لیکن نئی یادوں کو یا جو واقعات زندگی میں ہورہے ہوتے ہیں۔ انہیں ان کا دماغ سٹور نہیں کر پاتا۔ جیسے کہ گھر والوں نے Dementia کے Patient کو کھانا دیا۔ وہ کھانا کھا کے بھول جائیں گے۔ نماز پڑھ کے بھول جائیں گے۔ اپنی چیزیں خود ہی رکھ کر بھول جائیں گے اور الزام چھوٹے بچوں پر لگائیں گے۔ اور انہیں چونکہ ماضی کی ساری باتیں یاد ہوتی ہیں۔ اس لئے گھر والے یہ سمجھتے ہیں کہ یہ بزرگ انہیں جان بوجھ کے تنگ کرر ہے ہیں۔ ان کو کوئی اور کام ہے نہیں۔ اس لئے فری بیٹھے صرف ہمیں پریشان کرتے رہتے ہیں۔ ایسے حالات میں گھر والوں کی اور ان بزرگ حضرات کی آپس میں بنتی نہیں ہے۔ بالکل بچوں کی طرح Behave کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر جیسے ہی اندھیرا ہوتا ہے تو یہ ایکٹو ہوجاتے ہیں اور دن بھر سوئے رہتے ہیں۔انہیں واش روم کا راستہ، کچن کا راستہ یہ سب بھول جاتا ہے۔ اسی لئے واش روم کی بجائے کچن میں بھی یورن پاس کر دیتے ہیں۔لہٰذا اس بیماری میں بالکل ایسے جیسے ایک بچے کی Care کی جاتی ہے۔ا نہیں بھی ایسی ہی Care کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ یادرکھیں کہ Dementia کے مریض کو سنبھالنا صرف ایک فرد کی ذمہ داری نہیں ہے بلکہ پورے گھر کو ایسے مریض کی کئیر کرنی چاہیے۔ کیوں کہ ایک فرد اگر ایسے مریض کو سنبھال رہا ہے تو وہ خود Irritateہوجاتا ہے۔ اور ڈاکٹر ز کے بقول کوئی بھی میڈیسن چھو منتر کرکے ایسے مریضوں کو ٹھیک نہیں کرسکتی لیکن روحانیت میں آج بھی ایسے مریض چھو منتر کرکے ٹھیک ہوتے دیکھے گئے ہیں۔ بالکل ایسے ہی جس طرح حضرت عیسٰی ؑ اپنے اسم اعظم کی طاقت سے بیماروں کے لئے اللہ کے حکم سے شفاء کا وسیلہ بنتے رہے۔ آج کے دور میں بھی حضرت عیسیٰ ؑ کاوہ علم روحانیت میں زندہ ہے۔ اسی لئے جس مریض کا ٹھیک ہونا ناممکن ہو وہ بھی اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوتے دیکھے گئے ہیں۔ لہٰذا ایسے مریضوں کی شفاء کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروائی جاتی ہے اور مریض دنوں کے اندر اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوجاتے ہیں۔ اس لئے یہ سوچ کر ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کیجیے گا کہ بے شک ممکن یا نا ممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں۔ مریض کی شفاء کے لئے دعا کروانے کا طریقہ جاننے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893

Male: 0323-4028555

Related Posts

Ya Mujeebu K La Mehdood Fayde | 99 Names of Allah Blessings In Urdu

Ya Mujeebu K La Mehdood Fayde | 99 Names of Allah Blessings In Urdu

روحانی اعتبار سے اسم اعظم یا مجیب کا ورد کرنے کے فضائل و فوائدلامحدود ہیں۔ اور جس اسم کی برکات کی حد کا ماپ ہی نہ کیا جاسکے تو اسے پڑھنے کی ایک تعداد مقرر کر لی جائے تو اس کا مطلب ہے کہ پڑھنے والے نے اپنے اوپر ایک حد لاگو کر لی کہ مجھے یا مجیب کے لامحدود فائدے نہیں...

Ziddi Bachon K Liya Amal

Ziddi Bachon K Liya Amal

والدین اکثر اس بات سے پریشان نظر آتے ہیں کہ اُن کی اولاد بہت ضدی ہے۔ ہٹ دھرمی کی انتہا ہے کہ اولاد والدین کی نہ صرف نا فرمانی کرتی ہے بلکہ دوسروں کے سامنے اس حد تک بدتمیزی کرتی ہے کہ والدین کہ دوسروں کے سامنے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔بچوں کی ضد اور ہٹ دھرمی کو...

Hamal K Pehle Mahinay Ka Wazifa | 1st Month Pregnancy Wazifa | Hamal Ki Hifazat Ka Wazifa

Hamal K Pehle Mahinay Ka Wazifa | 1st Month Pregnancy Wazifa | Hamal Ki Hifazat Ka Wazifa

Pregnancy کے دوران ویسے تو بہت سارے وظائف پڑھے جاتے ہیں لیکن روحانی اصولوں کے مطابق وظائف کرنے سے Pregnant خواتین کو بہت زیادہ فائدے ہوتے ہیں۔جیسے کہ حمل کے پہلے ماہ میں چونکہ زیادہ تر خواتین کو مس کیرج کا ڈر ہوتا ہے ۔اس لئے آپ نے 1st Month میں اسم اعظم یا مصور، یا...

بینک میں جاب کرنے والوں کی ہر پریشانی کا حل روحانی

بینک میں جاب کرنے والوں کی ہر پریشانی کا حل روحانی

بینک میں جاب کرنے والوں کی ہر پریشانی کا حل روحانی ایکسپرٹس کی زیر نگرانی   ہمیں بہت ساری کالز آتی ہیں۔ جس میں بینک میں کام کرنے والے لڑکے لڑکیوں کی Leg Pulling بہت زیادہ ہوتی ہے۔ سیلری نہیں بڑھتی۔ ان کی پرفارمنس کو آفسران بالا کی نگاہوں میں برا بنا کے پیش کیا...

کمر کے نچلے حصے میں درد ہو تو  اللہ کا صرف 1 نام پڑھ لیں اور درد اسی وقت ختم ہوجائے گا

کمر کے نچلے حصے میں درد ہو تو اللہ کا صرف 1 نام پڑھ لیں اور درد اسی وقت ختم ہوجائے گا

کمر کے نچلے حصے میں درد ہو تواللہ کا صرف 1 نام پڑھ لیں اوردرد اسی وقت ختم ہوجائے گا   کمر کے نچلے حصے میں درد سے شفاء کے لئے ویسے تو بہت سارے وظائف ہوتے ہیں لیکن جو وظیفہ ہم بتائیں گے۔ یہ خاص اس لئے ہے کہ ایک تو یہ اجازت والا وظیفہ ہے اور دوسرا اس وظیفے کے روحانی...

دماغ کی رگوں میں درد کا پھڑپھڑانا اور شدید چبھن کا ہونا ختم کرنے کا تعویذ

دماغ کی رگوں میں درد کا پھڑپھڑانا اور شدید چبھن کا ہونا ختم کرنے کا تعویذ

دماغ کی رگوں میں درد کا پھڑپھڑانااور شدید چبھن کا ہونا ختم کرنے کا تعویذ   حال ہی میں ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسی لڑکی نے رابطہ کیا جیسے پچھلے چھ سالوں سے دماغ کی رگوں میں کوئی چیز چلتی محسوس ہوتی تھی۔ اور ان میں درد، چبھن اور کرنٹ محسوس ہوتا تھا۔ اس نے بتایا...

میاں بیوی میں لڑائی جھگڑا  ختم اور طوفانی محبت کا اظہار

میاں بیوی میں لڑائی جھگڑا ختم اور طوفانی محبت کا اظہار

میاں بیوی میں لڑائی جھگڑا ختم اور طوفانی محبت کا اظہار   میاں بیوی کا رشتہ بظاہر تو ایسا ہے کہ محبت جتائی نہیں جاتی مگر ایک دوسرے کے ساتھ رویوں سے اظہارِ محبت ہو جاتا ہے۔ مگر اکثر خواتین اس بات کی شکایت کرتی نظر آتی ہیں کہ اُن کے شوہر اُن سے محبت نہیں کرتے اور ہر...

نقش یَاجَبَّارُ کے زبردست کمالات

نقش یَاجَبَّارُ کے زبردست کمالات

نقش یَاجَبَّارُ کے زبردست کمالات   جو انسان دوسروں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے کی ہمت اپنے اندر پیدا کرنا چاہتا ہے۔ اس کے لئے یا جبار کا نقش بہترین روحانی علاج ہے۔ اس نقش کو خاص روحانی کلیات کے تحت ماہرین روحانیات کی نگرانی میں تیار کیا گیا ہے۔ اسی لئے...

Har Hajat Poori Hone Ka Wazifa | Powerful Wazifa For Any Hajat | Aik Hi Amal Se Har Hajat Pori

Har Hajat Poori Hone Ka Wazifa | Powerful Wazifa For Any Hajat | Aik Hi Amal Se Har Hajat Pori

ناظرین ۔ ہمارے روحا نی سینٹر میں بہت سے لو گ رابطہ کرتے ہیں جو بے بسی کی تصویر بنے ہو تے ہیں۔ان کی زبا ن پر ایک ہی بات ہو تی ہے کہ ہم نے دعا کی قبو لیت کے لئے بہت سے وظا ئف کیے لیکن کوئی بھی کام نہیں ہوتا کوئی بھی دعا قبو ل نہیں ہو تی ان افراد کو جب یہ وظیفہ دیا گیا...

Dushman Se Hifazat Ke Liye Amal | Ab Dushman Ka Har War Bay Kar Ho Ga | Wazifa For Protection From Enemy

Dushman Se Hifazat Ke Liye Amal | Ab Dushman Ka Har War Bay Kar Ho Ga | Wazifa For Protection From Enemy

اگر آپ کے سسرالی رشتہ دار وں میں کوئی ایسا شخص ہے جو آپ کا دشمن بن گیا ہے یا میکے والوں کی طرف سے کوئی دشمن ہے تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز رات کو سونے سے پہلے شہادت کی انگلی سے اپنے دل پر اسم اعظم سبحان اللہ یا حافظ پانچ با ر لکھنا ہے۔ ان شاء اللہ دشمن کے شر سے آپ...