ائیگرین یعنی درد شقیقہ یاآدھے سرکے درد سے شفاء کے لئے آپ نے بہت سارے روحانی عمل کیے ہوں گے۔ ہوم ریمیڈیز، ٹوٹکے، نسخے، میڈیسنز، جڑی بوٹیاں ہر چیز آزمائی ہوگی مگر درد سے جان نہیں چھوٹ رہی تو قرآن پاک کی یہ ایک آیت روزانہ 14 بار پڑھ لیں۔ آپ کا ۰۲ سال پرانادرد بھی خواہ آدھے سر کا ہو یا پورے سر کا صرف 3سے 7 دن میں ختم ہوجائے گا۔وہ آیت ہے سورۂ الشعراء کی آیت نمبر 80۔
وَاِذَامَرِضْتُ فَھُوَا یَشْفِیْنِ
اور جب میں بیمارہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے۔
ہر صبح اس آیت کو 14 بار پڑھیں اور پانی پر دم کرکے پی لیں۔مائیگرین ختم اور پکی پکی ختم ہوجائے گی ان شاء اللہ۔ اور وہ مریض جنہیں مائیگرین کسی اور وجہ سے ہے جیسے پرانی اینگزائٹی، جادو، سٹریس یا اوسی ڈی وغیرہ تو انہیں دو نقش بھی دئیے جائیں گے۔ ایک شفاء کا ہوگا اسی آیت کا اور دوسرا جادو ختم کرنے کے لئے ہوگا۔نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555