ایسا وظیفہ کہ دماغ کمپیوٹر کی طرح کام کرے
السلام علیکم ناظرین! آج بہت سے طلباء و طالبات کا یہ بہت بڑا مسئلہ ہے کہ اُنہیں سبق جلدی یاد نہیں ہوتا اگر یاد ہوجاتا ہے تو بہت جلد ذہن سے نکل جاتا ہے جس کی وجہ سے اُنہیں تعلیم میں بہت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ تاہے۔یادداشت کمزور ہے ذہن کام نہیں کرتا،کتاب میں پڑھا ہوا سبق بھول جاتا ہے۔ امتحان میں پرچہ دیتے وقت ذہن سے سب کچھ ایسے غائب ہوجاتا ہے جیسے صاف سلیٹ ہو۔ طلبا ء و طالبات کا اِس وجہ سے پڑھائی میں دل نہیں لگتا،مایوسی چھا جاتی ہے اور اکثر اِسی مسئلے کی وجہ سے طالب علم پڑھائی سے بھاگ جاتے ہیں اور تعلیم سے محروم رہ جاتے ہیں جس کی وجہ سے وہ آئندہ ساری زندگی کے لئے پریشانی اور مصیبت میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ بچوں کا یہ ذہنی مسئلہ اُن کے والدین کے لئے بھی نہایت پریشان کن ثابت ہوتا ہے۔ ناظرین اللہ کا کلام ہر مرض کے لیے اکسیر ہے۔ جہاں دوا کام نہیں کرتی وہاں دُعا ہی باعثِ شفا ہوتی ہے۔ اللہ کے کلام پر یقین کامل پہلی شرط ہے۔ یقین کے ساتھ عمل کریں گے تو انشاء اللہ پریشانی سے بہت جلد نجات پا لیں گے۔ ایسے بچے جن کی یادداشت بہت کمزور ہے،کچھ یاد نہیں رہتا، پڑھائی میں دماغ نہیں چلتا۔ انہیں چاہیے کہ روزانہ کسی بھی نماز کے بعد اسم اعظم یَا اَللّٰہ، یَا عَلِیْمُ 216 بار اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پانی پر دم کرکے پی لیں۔ ان شاء اللہ ایسے تمام مسائل سے فوری چھٹکارا مل جائے گا۔ہمارے مشاہدات کے مطابق اکثر یہ مسئلہ نظر بد،جادو یا حسد کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔

Computer Jaisa Dimag Tez Kare Wazifa

Wazifa For Fast Brain

بچوں کے لیے وظیفہ
لہٰذابد اثرات سے متاثرہ بچوں کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے اِن اسمائے پاک یَا اَللّٰہُ،یَا عَلِیْمُ کے تعویذات خاص اوقات میں تیار کئے ہیں۔جن پر یہی اسمائے الٰہی ہر جمعہ والے دن بڑی تعداد میں پڑھ کر دم کئے جاتے ہیں۔جب آپ یہ تعویذ ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھتے ہیں تو ہر قسم کے بری نظر، حسدیا جادو وغیرہ کے بد اثرات فوری زائل ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔ اگر بچے یقین کامل سے اسکا تعویذ اپنے پاس رکھیں گے تو انشاء اللہ چند دنوں میں ہی بچوں کا کند ذہن کھل جائے گا اور جو سبق یاد کریں گے وہ اُسی وقت یاد ہوجائے گاان شاء اللہ۔ اسمائے الٰہی کا یہ تعویذ بچوں کے علاوہ بھی تمام مردو خواتین اپنے نام سے منسوب کرواکے حاصل کر سکتے ہیں۔ ان شاء اللہ اس تعویذ کا روحانی فیض بچوں اور بڑوں سب کے لئے یکساں ہے مگر ضروری ہے کہ یقین سے عمل کیا جائے۔یہ تعویذ بطور ہدیہ1400/-روپے یا ہدیہ کے بغیر فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لئے ڈسکرپشن میں دیئے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ پاک پروردگار اپنے حبیبﷺ کے صدقے آپ کو زندگی کی تمام پریشانیوں سے نجات عطا فرمائے۔آمین ثم آمین