ٹھنڈا پانی کس طرح سے صرف ایک منٹ کے اندر اندر آپ کے بڑھتے ہوئے سٹریس اور اینگزائٹی کو ختم کرکے آپ کے موڈ کو خوشگوار کرنے کی جادوئی تاثیر رکھتا ہے۔ یہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ٹھنڈے پانی کے علاوہ دنیا کی کوئی دوائی، کوئی ہوم ریمیڈی ایسی نہیں ہے۔جو اتنے کم وقت میں سٹریس اور اینگزائٹی کے لیول کو نیچے اتار دے۔ یہ کولڈ تھیراپی صرف ان لوگوں کے لئے ہے۔ جنہیں کوئی بیماری نہیں ہے بلکہ زندگی میں بڑھتی ہوئی پریشانیوں کی وجہ سے سٹریس اور اینگزائٹی ہے اور ان کا موڈ خراب رہتا ہے۔ ریمیڈی آپ نوٹ کر لیں کہ جب بھی آپ کو لگے کہ سٹریس اور اینگزائٹی نے آپ کے دماغ کو جکڑ لیا ہے۔ سارا زور آپ کی گردن، کندھوں اور آنکھوں کے مسلز پر آگیا ہے۔ جس سے آپ فریز ہوگئے ہیں اور منفی سوچوں نے آپ کو اپنے حصار میں لے لیا ہے تو آپ نے کیا کرنا ہے کہ ایک باؤ ل میں ٹھنڈا پانی لیں اور اس میں کوئی کپڑا یا ٹاول ڈپ کریں اور پھر اسے اپنی گردن پہ لپیٹ لیں۔ جیسے ہی آپ ایسا کریں گے ایک منٹ کے اندر اندر آپ بہت زیادہ ریلیکس ہونے لگیں گے۔ ۲ منٹ کے بعد آپ وہی ٹھنڈے پانی کی پٹی اپنے چہرے اور آنکھوں پر ڈال دیں اور ہلکے ہاتھوں سے اسے دباتے جائیں۔اسی طرح اپنی کلائیوں پر بھی ٹھنڈے پانی کی پٹیاں کریں۔ اس سارے عمل کو کم از کم ۰۱ منٹ تک دہراتے رہیں۔اور اس دوران

ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ

پڑھتے رہیں۔اس کولڈ تھیراپی سے ٹھیک تو آپ پہلے ہی ایک منٹ کے اندر اند رہوجائیں گے لیکن 10 منٹ یہ عمل کریں گے تو ان شاء اللہ آپ کا موڈ انتہائی خوشگوار اور فریش ہوچکا ہوگا اور سٹریس وغیرہ سب ختم ہوجائے گا۔ روزانہ یہ عمل کرنے سے آپ کا سٹریس یوں ختم ہوجائے گا کہ آپ حیران ہوں گے۔ اس کولڈ تھیراپی کے رزلٹس کومنٹ میں ضرور شیئر کیجیے گا۔ اور اس کے علاوہ جنہیں کسی اور نفسیاتی پرابلم کی وجہ سے ڈپریشن ہے یا گندے خیال آتے ہیں یا اوسی ڈی اور اوبسیشنزہیں تو وہ اس کا روحانی علاج ہم سے دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کرکے معلوم کر لیں۔

Female: 0321-7970893

Male: 0323-4028555

Related Posts

سسرال والے دشمن بن جائیں تو محبت کا یہ نقش زبردست عمل ہے

سسرال والے دشمن بن جائیں تو محبت کا یہ نقش زبردست عمل ہے

سسرال والے دشمن بن جائیں تومحبت کا یہ نقش زبردست عمل ہے   اگر آپ کے سسرال والے آپ کے سخت دشمن بن گئے ہیں اور کوئی بھی روحانی عمل کام نہیں کر رہا تو آپ کو ضرورت ہے ہر دلعزیز ہونے کی اور ان کے د ل میں اپنی محبت پیدا کرنے کی۔ جب تک آپ کی محبت ان کے دل میں گھر نہیں...

پیشاب میں پروٹین آر ہی ہو تو قرآن کریم کی رو سے یہ علاج ہوگا

پیشاب میں پروٹین آر ہی ہو تو قرآن کریم کی رو سے یہ علاج ہوگا

پیشاب میں پروٹین آر ہی ہو تو قرآن کریم کی رو سے یہ علاج ہوگا   اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا مریض موجود ہے۔ جس کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہے اور بہت علاج کروانے کے باوجود مریض ٹھیک نہیں ہورہا تو ہمارے روحانی ایکسپرٹس نے قرآن کریم کی رو سے اس بیماری کا ایسا زبردست...

کام پر جانے کو دل نہیں کرتا ایسا کیوں ہوتا ہے اور اس کا  روحانیت میں علاج کیا ہوگا؟

کام پر جانے کو دل نہیں کرتا ایسا کیوں ہوتا ہے اور اس کا روحانیت میں علاج کیا ہوگا؟

زندگی کے کسی بھی معاملے میں جب دلچسپی ختم ہوجائے۔ وہ چاہے جاب پر جانے کے حوالے سے ہو یا کسی رشتے کے معاملے میں ہوتو ایسا دو ہی صورتوں میں ہوتا ہے کہ یا تو آپ کو اینگزائٹی ہوگئی ہے یعنی ذہنی دباؤ یا آپ پر کسی نے سخت کالا جادو کرکے آپ کے دماغ کو ماؤف کر دیا ہے۔یہ دونوں...

Jadu Khatam Karne Ka Naqsh Aur Amal | Jadu Kesa Hota Hain | Jadu Khatam Karne Ka Wazifa

Jadu Khatam Karne Ka Naqsh Aur Amal | Jadu Kesa Hota Hain | Jadu Khatam Karne Ka Wazifa

بعض جادو ایسے ہوتے ہیں جو انسان کے اردگر د منڈلاتے رہتے ہیں۔ایسے جادو کو ٹریس کرنا بھی آسان ہوتا ہے اور اس کا توڑ کرنا بھی لیکن جب جادو دوسال، ۵ سال یا دس سال پرانا ہوجائے تو وہ انسان کی رگوں میں سما جاتا ہے اور اس کے خون میں دوڑتا ہے۔ ایسے پرانے جادو کو بناء کسی کامل...

Surah Baqarah Se Jadu Ka Tor | Har Qasim K Jadu Ka Ilaj | Jinnat Aur Shaitan Ko Ghar Se Nikalne Ke Liye

Surah Baqarah Se Jadu Ka Tor | Har Qasim K Jadu Ka Ilaj | Jinnat Aur Shaitan Ko Ghar Se Nikalne Ke Liye

بعض جنات اور آسیب ایسے ہوتے ہیں جو کالے جادو کے ذریعے انسانوں پر مسلط کیے جاتے ہیں۔ بعض گھر میں درختوں پر موجود ہوتے ہیں۔ بعض جنات انسان کے خون میں گردش کرتے ہیں۔ اور جو جنات خون میں گردش کرتے ہیں وہ ماں باپ سے اولاد میں منتقل ہوئے ہوتے ہیں۔ اب جنات اور آسیب کا توڑ...

Jadu Kis Ne Kiya Yah Karwaya Aur Kyun | Jadu Kisne Kiya Hai Pata Lagane Ka Amal | Jadu Ka Ilaj

Jadu Kis Ne Kiya Yah Karwaya Aur Kyun | Jadu Kisne Kiya Hai Pata Lagane Ka Amal | Jadu Ka Ilaj

اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ پر جادو کون کروا رہا ہے اور کیوں کروارہا ہے تو یہ آپ بہت ہی آسانی کے ساتھ جان سکتے ہیں۔ اس کے لئے آپ اپنا نام، والدہ کا نام، اپنی ڈیٹ آف برتھ کومنٹ میں لکھیں یا وٹس اپ پر ہمیں سینڈ کریں۔ اس کے ساتھ لکھیں کہ اس جادو نے آپ کی زندگی کے کو...

3 Stages Of Black Magic In Urdu  |  Dam, Wazaif Aur Rohani Ilaj | Jadu Ka Tor By Rohani Expert

3 Stages Of Black Magic In Urdu | Dam, Wazaif Aur Rohani Ilaj | Jadu Ka Tor By Rohani Expert

اگر آپ اپنے اوپر کئے گئے سخت ترین جادو یا بندش کا توڑ کرنے میں ناکام ہورہے ہیں تو یادرکھیں کہ کالے جادو کی تین سٹیجز ہوتی ہیں۔ اگر تو جادو نیا نیا ہو ا ہو تو اس کے لئے آپ صرف جادو کے توڑ کا دم کروائیں گے اور وہ بھی کسی کامل روحانی ماہر سے۔ اگر جادو ایک سال پرانا...

Kaly Jadu K Tor Mein Paisa Aur Waqt Barbad | Jadu Ka Tor | Wazifa to Remove Black Magic

Kaly Jadu K Tor Mein Paisa Aur Waqt Barbad | Jadu Ka Tor | Wazifa to Remove Black Magic

جب بھی آپ کہیں سے جادو کا توڑ بار بار کرواتے ہیں۔ آپ سے پیسے بھی لئے جاتے ہیں۔ توڑ بھی پرفیکٹ نہیں ہوتا۔ پھر آپ کبھی ایک عامل کے پاس تو کبھی دوسرے عامل کے پاس جاتے ہیں لیکن رزلٹس کچھ بھی نہیں ہوتے۔ اس کی اصل وجہ آپ کو بتا رہے ہیں کہ بعض لوگوں پر صحیح معنوں میں جادو...

Kalay Jadu Se Bachne K 3 Tarikay | 3 Ways For Protection From Black Magic

Kalay Jadu Se Bachne K 3 Tarikay | 3 Ways For Protection From Black Magic

کالے یا سفلی جادو سے بچنے کے 3 طریقہ کار آپ سے شیئر کرنے جارہے ہیں۔ ان پر اگر آپ نے عمل کر لیا تو کبھی بھی آپ پر جادو نہیں ہوسکتا۔ ۱۔ ہر رات سونے سے پہلے پانچ مرتبہ اسم اعظم سبحان اللہ یا قابض پڑھ کر اپنے اوپر پھونک ماریں۔ ۲ : جب بھی کسی ویران جگہ یا گھنے درخت کے نیچے...

Sakht Kalay Jadu Aur Sehar Se Bachne Ka Tor  Aur Jadoo Se Hifazat Ka Rohani Ilaj

Sakht Kalay Jadu Aur Sehar Se Bachne Ka Tor Aur Jadoo Se Hifazat Ka Rohani Ilaj

بہت سارے افراد پر موجود کالا جادو اس لئے ختم نہیں ہو پاتا کہ ان پر وراثتی اثرات ہوتے ہیں یعنی وہ بد اثرات جو نظر بد، سفلی جادو یا بندش کی صورت میں ان کے آباؤ اجداد سے منتقل ہوئے ہوتے ہیں۔ لہٰذا متاثرہ فرد اپنے اوپر کئے گئے جادو کا تو توڑ بار بار کرواتا ہے لیکن بد...

Jadu Ko Jar Se Khatam Karne Ka Taweez |Surah For Peace Of Mind

Jadu Ko Jar Se Khatam Karne Ka Taweez |Surah For Peace Of Mind

[fusion_builder_container type="flex" hundred_percent="no" equal_height_columns="no" menu_anchor="" hide_on_mobile="small-visibility,medium-visibility,large-visibility" class="" id="" background_color="" background_image="" background_position="center center"...