چنبل کا مرض جسے ایک بار لگ جائے تو اس کا ٹھیک ہونا تقریباً ناممکن ہوتا ہے لیکن ہمارے بزرگ فرماتے ہیں کہ بے شک ممکن یا ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کی ذات کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں۔اسی یقین کے ساتھ چنبل کے مریضوں کا روحانی علاج بہت کامیابی کے ساتھ ہمارے روحانی سینٹر میں کیا جارہا ہے۔ جس میں مریض کو سورۂ الشعراء کی اس آیت واذ امرضت فھوا یشفین کا نقش چنبل سے شفاء کے لئے دیا جاتا ہے۔ دوسرا نقش سورۂ البقرہ کا ہے جو کہ جادو اور نظر بد کے اثرات کو ختم کرنے کے لئے دیا جاتا ہے۔ اور مشاہدات یہ بتاتے ہیں کہ اس روحانی علاج سے اللہ کی رحمت ہوجاتی ہے اور چنبل بھی ختم ہوتا ہے اور چنبل کے نشان بھی اللہ کے کرم سے ختم ہوجاتے ہیں۔ نقش کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو نقش فری دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555