by Pray | Oct 23, 2023 | Black Magic, Dua, Health
جوڑوں کے درد کا علاج ہر وہ مریض جسے جوڑوں کا بہت عرصہ پرانا دردہے۔ جو کسی بھی میڈیسن یا علاج سے ٹھیک نہیں ہورہا۔ روحانی علاج بھی بہت کروائے ہیں مگر کوئی بھی چیز اثر نہیں کرتی۔ وقتی طور پر درد کم ہوتا ہے مگر اس بیماری کا کوئی مستقل علاج نہیں ہورہا۔ ایسے مریضوں کی شفاء...
by Pray | Oct 16, 2023 | Health, Islamic Wazaif
عرق النساء / لنگڑی کا درد سے سورۂ الشوریٰ سے شفاء اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا مریض موجود ہے۔ جسے عرق النساء کا بہت پرانا درد ہے۔ اس درد کو لنگڑی کا درد بھی کہتے ہیں اور یہ ایک سائیڈ کی پوری ٹانگ میں محسوس ہوتا ہے اور بہت تکلیف دہ ہوتا ہے۔ لہٰذا ایسا کوئی بھی مریض آپ...
by Pray | Oct 7, 2023 | Health, Rohani Ilaj
زبان کی لکنت، اٹک اٹک کر بولنا سورۂ الشوریٰ سے ٹھیک ہوگا ہمارے روحانی سینٹر میں ویسے تو ہر قسم کے روحانی امراض سے شفاء کیلئے وظائف، دعائیں اور قرآنی آیات کے نقش سائلین کے نام سے منسوب کرواکے ارسال کئے جاتے ہیں مگر اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے۔ زبان کی لکنت کو روحانی...
by Pray | Nov 18, 2022 | Health
شوگر کی وجہ سے نظر کیسے کمزور ہوتی ہے؟ اسلام و علیکم ناظرین شوگر ایک ایسی بیماری ہے جس کے اثرات انسان کی بینائی پر بہت زیادہ اثر انداز ہوتے ہیں۔ ہمارے روحانی سینٹر میں چونکہ ایسے بہت سے مریض دعا یا روحانی علاج کے لئے رابطہ کرتے ہیں۔ جن میں شوگر کی بیماری کے ساتھ ساتھ...
by Pray | Nov 18, 2022 | Health
ہارٹ اٹیک سے بچنے کا راز اسلام و علیکم ناظرین آج ہم آپ کو ہارٹ اٹیک کے حوالے سے Awareness دیں گے کہ یہ کیوں ہوتا ہے؟ کیسے ہوتا ہے؟ آپ ایسی کون سے احتیاطی تدابیر اختیارکریں کہ آپ اس اچانک حملہ کرنے والے ہارٹ اٹیک سے بچ جائیں۔ اور روحانیت میں ہارٹ اٹیک سے بچنے کا علاج...
by Pray | Nov 16, 2022 | Health
Menopause میں خواتین کوکون کون سے مسائل ہوتے ہیں؟ اسلام و علیکم ناظرین Menopauseقدرت کا ترتیب دیا ہوا ایک ایسا Process ہے جس سے ہر عورت نے گزرنا ہے۔ اس لئے ہمارے تجربے کے مطابق بیشتر خواتین اپنی زندگی کا ایک تہائی حصہ مینوپاز میں ہی گزار دیتی ہیں اور حتٰی کہ انہیں اس...