آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ جن افراد کا نامCاورLسے شروع ہوتا ہے وہ کیسی عادات کے مالک ہوتے ہیں؟ان کی شخصیت اور مزاج کیسا ہوتا ہے؟ اس جوڑی کو اپنے آپس کے تعلقات بہتر بنانے کے لئے اور اپنی زندگی میں آسانی کے لئے اللہ پاک کا کونسا اسم مبارک پڑھناچاہیے۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔

C Or L Ki Jori

آج ہم بات کریں گے C نام کے لوگوں کی ایسے لوگ جن کا نام C سے شروع ہوتا ہے وہ خوشیاں بانٹنے والے ہوتے ہیں یہ لوگ دوسروں کو خوش رکھنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے محفل کی رونق ہوتے ہیں۔ یہ لوگ پرسکون اور پرامن زندگی گزارنے کے قائل ہوتے ہیں۔پیار محبت کے معاملے میں یہ لوگ بہت مخلص ہوتے ہیں اور اپنے رشتوں کو نبھانے کے لیے کسی بھی حد تک چلے جاتے ہیں۔ یہ لوگ جذباتی ہوتے ہیں اور دوسروں پر جلد یقین کر لیتے ہیں جس کی وجہ سے بعض اوقات ان کا پالا دھوکے باز لوگوں سے پڑھ جاتا ہے اور یہ بعد میں پچھتاتے ہیں۔ یہ لوگ دل کے بہت نرم ہوتے ہیں اور انہیں غصہ جلد نہیں آتا اور دوسروں کی چھوٹی موٹی باتوں کو ٹال دینا ان کی فطرت میں ہوتا ہے۔ اگر کوئی ان کے خلاف بہت بڑی بات کر دے تو انہیں بہت زیادہ غصہ آ جاتا ہے اوان کیلئے کنٹرول کرنا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ دوستی کے معاملے میں یہ لوگ بہت وفادار ہوتے ہیں اور ہر مشکل وقت میں اپنے دوست کا ساتھ نبھاتے ہیں۔ ان لوگوں کی شخصیت بہت پرکشش ہوتی ہے اور ان کا نرم رویہ دوسرے لوگوں کے دلوں میں گھر کر جاتاہے۔یہ لوگ ترقی پسند ہوتے ہیں اور اپنی محنت اور لگن سے جلد کامیاب ہو جاتے ہیں۔ ان میں سے بعض لوگ بہت ضدی ہوتے ہیں جو چیز انہیں پسند آجائے اس کو پانے کے لیے اگر انہیں کچھ غلط بھی کرنا پڑے تو یہ کر جاتے ہیں اور اس سے بالکل بھی نہیں کتراتے۔

اس کے برعکس اگر ہم بات کریں L نام کے لوگوں کی تو یہ لوگ بہت محبت کرنے والے ہوتے ہیں اور بہت خلوص سے دوسروں کو ملتے ہیں۔ ان کے لہجے کی مٹھاس دوسروں کے دلوں میں گھر بنا لیتی ہے کیوں کہ ان کا بولنے کا انداز بہت خوبصورت ہوتا ہے۔ یہ لوگ دوسروں کے ساتھ ہمدردی کا رویہ رکھتے ہیں جس کی وجہ سے دوسرے لوگ بھی جلد ان کی طرف مائل ہو جاتے ہیں۔ پیار محبت کے معاملے میں یہ بہت مخلص اور وفادار ہوتے ہیں۔دوستی نبھانا انہیں بہت اچھی طرح آتا ہے کیونکہ ایک دفعہ یہ جس سے دوستی کرلیں تو پھر اس کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑتے۔ ایسے لوگ زیادہ دیر تک اپنے دل میں دوسروں کے لیے نفرت اور غصہ نہیں رکھ سکتے چونکہ یہ خوش مزاج ہوتے ہیں اس لئے دوسروں کو بھی خوش رکھتے ہیں۔L نام کے لوگ ذمہ دار ہوتے ہیں اور اپنی زندگی میں کامیاب ہونے کے لیے یہ جنون کی حد تک محنت کرتے ہیں اور کامیاب ہوتے ہیں۔ایسے لوگ اپنے منصوبوں کی تکمیل کے لیے کئی بار ہمت ٹوٹنے کے باوجود بھی اپنے خوابوں تک پہنچ جاتے ہیں بعض اوقات انہیں ان کی توقعات سے بھی کم کامیابیاں ملتی ہیں لیکن یہ پھر بھی اس پر مطمئن ہو جاتے ہیں۔L نام والوں میں بعض لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں کہ جہاں بھی انہیں کوئی کام نکلوانا ہو تو وہاں ایسی چالاکی سے اپنی محبت اور شیریں لہجے کا استعمال کرتے ہیں کہ سامنے والا محسوس ہی نہیں کر پاتا کہ یہ ان کی محبت ہے یا چالاکی اور اسی بنیاد پر یہ اپنا کام نکلوا لیتے ہیں جس کی وجہ سے بعض اوقات ان کو خود غرض بھی سمجھا جاتا ہے۔

اگر ہم بات کریں CاورLکی جوڑی کی تو اگرCنام کے شوہر ہوں تویہ خوبصوررت شادی شدہ زندگی گزانا پسند کرتے ہیں اوران کا بیویوں کو لے کر رویہ بہت محبت بھرا ہوتا ہے جس کی بدولت یہ ا ن کے دل میں گھرکر جاتے ہیں۔لیکن جب ان پرحکمرانی کا عنصرغالب آجائے تو معاملات بگر سکتے ہیں کیونکہ یہ اس حالت میں اپنی بیوی کی کسی بھی طرح کی مداخلت برداشت نہیں کرتے۔اگرLنام کی بیویاں ہوں تو وہ زیادہ تر خوبصورت ہوتی ہیں اور جس کی وجہ سے اپنے شوہر کیلئے پر کشش ہوتی ہیں۔یہ گھر کو ہمیشہ سجا کر خوبصورت رکھتی ہیں اور چیزوں کو Maintainکرنا اچھے سے جانتی ہیں۔لیکن جب یہی ضد اور ہٹ دھرمی پر اتر آئیں تو ان کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اگرLنام کے شوہر ہوں تو وہ بھی بیوی سے محبت کرنے والے ہوتے ہیں اور ان میں بیوی کو خوش رکھنے کا جذبہ بھرا ہوتاہے۔ان کی کوشش ہوتی ہے کہ یہ اپنی بیوی کو ناراض ہونے کا موقع نہ دیں لیکن جب انہی پر حکمرانی غالب آجائے تو یہ بیوی کو دبا کر رکھتے ہیں۔ اسی طرح Cنام کی بیویاں بھی اپنےHusbandکے ساتھ ہر لحاظ سے تعاون کرتی ہیں۔یہ پیار کرنے والی ہوتی ہیں اور شوہر سے بھی پیار کی امید رکھتی ہیں لیکن جب یہ ہٹ دھرمی اور انا پرستی کا شکارہو جائیں توپھر اپنا حکم چلانا پسند کرتی ہیں جس کی وجہ سے ان کو مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

لہٰذا اگر CاورLدونوں میاں بیوی اپنے رشتے کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں اور ایک دوسرے کے دل میں محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔یا دونوں میں سے کوئی ایک اپنے جیون ساتھی کے دل میں اپنی محبت اور عزت پیدا کرنا چاہتا ہے تو روزانہ یہ اسم اعظم یَا رحمنُ، یَارحیمُّ890مرتبہ پڑھے۔اگر دونوں اس اسم اعظم کو بتائی گئی تعداد کے مطابق پڑھیں گے تو انشاء اللہ دونوں میں جلد عزت اور محبت پروان چڑھے گی۔

Ism E Azam

یہ اسم اعظم 514 مرتبہ پڑھنے کے بعد دعا پروگرام فارم کو فل کر کے ہمیں Submit کریں تاکہ آپ کے لیے اللہ کے حضور مقدس مقامات پر آپ کا نام لے کر خصوصی دعا کروائی جائے اگر آپ اپنے کسی روحانی مسئلے کے حل کے لیے قرآنی تعویزات اپنے نام منسوب کروانا چاہتے ہیں تو دئیے گئے فون نمبرز پر رابظہ کریں۔

Contact Us:

For Female:  0092  323 7718187

For Male:      0092  323 4028555