آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ جن افراد کا نامCاورFسے شروع ہوتا ہے وہ کیسی عادات کے مالک ہوتے ہیں؟ان کی شخصیت اور مزاج کیسا ہوتا ہے؟ اس جوڑی کو اپنے آپس کے تعلقات بہتر بنانے کے لئے اور اپنی زندگی میں آسانی کے لئے اللہ پاک کا کونسا اسم مبارک پڑھناچاہیے۔اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔

C Or F Ki Jori

ایسے لوگ جن کا نام C سے شروع ہوتا ہے وہ زیادہ تر پر کشش ہوتے ہیں۔ یہ لوگ Adventureبہت زیادہ پسند کرتے ہیں۔ان کو مختلف جگہوں پر جانا اور وہاں کی سیر کرنا بہت اچھا لگتا ہے۔ یہ آزادانہ زندگی گزارنے کے قائل ہوتے ہیں۔ان میں تھوڑا ضدی پن کا عنصر بھی پایا جاتا ہے۔یہ دوسروں کے جذبات کی قدر کرتے ہیں اور خود بھی بہت زیادہ Emotional ہوتے ہیں۔ ان کو محنت کرنا بہت پسند ہے اور یہ جو بھی کام کرتے ہیں اس میں ان کی محنت اور لگن کا عکس دکھائی دیتا ہے۔یہ لوگ دوسروں کے بارے میں ہمیشہ اچھا سوچتے ہیں اور کسی کے بارے میں اپنے دل میں نفرت نہیں رکھتے۔پیار محبت کے معاملے میں یہ بہت جذباتی ہوتے ہیں اور اپنے لائف پارٹنر کے ساتھ بالکل مخلص رہتے ہیں۔یہ لوگ اپنے کاموں میں روک ٹوک کو بالکل بھی پسند نہیں کرتے اور نہ ہی انہیں دوسروں کے معاملات میں مداخلت کرنا پسند ہوتا ہے۔یہ دوسرے لوگوں کا غم برداشت نہیں کر پاتے ان کی یہی کوشش ہوتی ہے کہ یہ دوسروں کے زیادہ سے زیادہ کام آئیں۔چونکہ یہ جذباتی ہوتے ہیں اس لئے ان سے کچھ فیصلے جلد بازی میں غلط ہو جاتے ہیں جس کا انہیں بعد میں پچھتاوا ہوتا ہے۔

اس کے برعکس ایسے لوگ جن کا نامF سے شروع ہوتا ہے ان کی ایک خاص کوالٹی یہ ہوتی ہے کہ یہ زیادہ تر رحم دل ہوتے ہیں اور دوسروں کے لیے اپنے دل میں ہمدردی رکھتے ہیں لیکن ان میں سے بعض اپنی اس خوبی کا استعمال کرنے سے قاصر ہوتے ہیں اور ان کو دوسروں سے فرق نہیں پڑتا کہ وہ کس حال میں ہیں۔یہ زیادہ تر ذمہ دار ہوتے ہیں ان کو کوئی بھی کام دیا جائے تو یہ بہت ذمہ داری سے اس کو سر انجام دیتے ہیں اور اس میں کوئی لاپرواہی نہیں کرتے۔ یہ لوگ بہت Attractiveہوتے ہیں۔F نام والے لوگ صرف اپنے دل کی سنتے ہیں اگر ان کو کوئی مشورہ دیتا ہے تویہ اس کے منہ پر تو ہاں کہہ دیتے ہیں لیکن بعد میں اپنی مرضی کا فیصلہ کرتے ہیں۔ ان کے فیصلے ٹھیک تو ہوتے ہیں لیکن بعض دفعہ یہ جلد بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے غلط فیصلہ کر جاتے ہیں جو ان کے لیے نقصان کا باعث بنتا ہے۔ ان لوگوں کو اپنی تعریف سننا بہت پسند ہوتا ہے۔یہ زیادہ تر ذہین، عقلمند اور ہر کام کو محنت اور لگن سے کرنے والے ہوتے ہیں۔یہ ایک دفعہ جو کام کرنے کی ٹھان لیں پھر ہر حال میں اسے سرانجام دیتے ہیں۔ ان کی Personalityبارعب ہوتی ہے۔یہ لوگ ہر حال میں اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں اور ہر مشکل کا سامنا ڈٹ کر کرتے ہیں اور ہمت کبھی نہیں ہارتے۔یہ صبر و تحمل سے کام لیتے ہیں اگر انہیں دوسروں کو مشورہ دینا ہو تو یہ ان کی بات پوری توجہ سے سنتے ہیں اور سوچ سمجھ کر انہیں مشورہ دیتے ہیں۔ اگر انہیں اس چیز کا علم نہ ہو تو معذرت کر لیتے ہیں لیکن غلط مشورہ دینے سے پرہیز کرتے ہیں۔ ایسے لوگ جن کا نام F سے شروع ہوتا ہے وہ بہت نفیس اور عمدہ مزاج کے مالک ہوتے ہیں۔پیار محبت کے معاملے میں یہ بہت مخلص اور وفادار ہوتے ہیں۔ یہ لوگ ہر کام کو اچھے طریقے سے سرانجام دینے کے قائل ہوتے ہیں۔یہ لوگ زیادہ تر تو نرم طبیعت کے مالک ہوتے ہیں اور اپنوں کے برے رویے کو نظر انداز کر دیتے ہیں لیکن جب یہ آپے سے باہرہوجائیں تو ان کے سامنے کوئی بھی نہیں ٹک سکتا۔

اگر ہمCاورFکی جوڑی کی بات کریں تو ان میں محبت کی ندیاں بہتی ہیں اوران کا ہر کام،ہر عمل ا یک دوسرے کے تابع ہوتا ہے کیونکہ ان میں ایک دوسرے کو لے کر مضبوطUnderstandingپائی جاتی ہے جس کی بنیاد پر ان کا کیا جانے والا ہر فیصلہ دوسرے کے سر آنکھوں پر ہوتا ہے۔لیکن بعض Fنام کے شوہر تھوڑے اپنی من مانی کرنے والے ہوتے ہیں اور ہر چیز کو اپنے مطابق ڈھالنا پسند کرتے ہیں اور یہ بات بعض اوقات دونوں کی آپس میں رنجش کا باعث بن جاتی ہے۔ دوسری طرف اگر ہم بات کریں Cنام کی بیویوں کی تو جب وہ اپنی من مانی کرنے لگ جائیں تو ان کے نخرے پورے کرنا ہی جان کا وبال بن جاتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ گھر میں ہر کسی کو اپنا تابع کرنے پرا تر آئیں تو پھر معاملات بگڑنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔اگرCنام کے شوہر ہوں تو وہ اپنی بیوی کوخوش رکھنے پر عبور رکھتے ہیں۔ان کے پاس ہنر ہے کہ کیسے بیوی کو ہر لحاظ سے مطمئن رکھنا ہے لیکن جب یہ ہٹ دھرمی اور غصے پر اتر آئیں تو ان سے زیادہ سخت کوئی نہیں ہوتا۔اگرFنام کی بیویاں ہوں تو وہ اپنے شوہر سے بے بہا محبت کرتی ہیں اور اپنے ازدواجی رشتے میں کسی اور کو برداشت نہیں کرتیں جس کی وجہ سے بعض اوقات ان کو شکی سمجھ لیا جاتا ہے۔یہ بھی خوبصورت ازدواجی زندگی گزانے کی خواہاں ہوتی ہیں لیکن جب حقیقت میں ان کے مزاج پر شک کرنے کا عنصر غالب آجائے تو پھر انہیں جتنا یقین دلا لیں ا ن پر کوئی اثر نہیں پڑتاچاہے اس کے لئے ان کو جتنا بھی نقصان کیوں نہ اٹھانا پڑے۔

لہٰذا اگر Cاور Fدونوں میاں بیوی اپنے رشتے کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں اور ایک دوسرے کے دل میں محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔یا دونوں میں سے کوئی ایک اپنے جیون ساتھی کے دل میں اپنی محبت اور عزت پیدا کرنا چاہتا ہے تو روزانہ یہ اسم اعظم یَا صَمَدُ، یَافَتَاحُ561مرتبہ پڑھے۔اگر دونوں اس اسم اعظم کو بتائی گئی تعداد کے مطابق پڑھیں گے تو انشاء اللہ دونوں میں جلد عزت اور محبت پروان چڑھے گی۔

Ism E Azam

یہ اسم اعظم 561 مرتبہ پڑھنے کے بعد دعا پروگرام فارم کو فل کر کے ہمیں Submit کریں تاکہ آپ کے لیے اللہ کے حضور مقدس مقامات پر آپ کا نام لے کر خصوصی دعا کروائی جائے اگر آپ اپنے کسی روحانی مسئلے کے حل کے لیے قرآنی تعویزات اپنے نام منسوب کروانا چاہتے ہیں تو دئیے گئے فون نمبرز پر رابظہ کریں۔

Contact Us:

For Female:  0092  323 7718187

For Male:      0092  323 4028555