آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ جن افراد کا نام C اورD سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی عادات کے مالک ہوتے ہیں؟ان کی شخصیت اور مزاج کیسا ہوتا ہے؟ ان کی خوبیاں اور خامیاں کیا ہیں؟ اس جوڑی کو اپنے آپس کے تعلقات بہتر بنانے کے لئے اور اپنی زندگی میں آسانی کے لئے اللہ پاک کا کونسا اسم مبارک پڑھناچاہیے۔اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔

C Or D Ki Jori

ایسے لوگ جن کا نامC سے شروع ہوتا ہے وہ زیادہ تر شوخ اور چنچل مزاج ہوتے ہیں۔ان لوگوں کو خوبصورت ماحول پسند ہوتا ہے اسی لیے یہ مختلف جگہوں پر جانا اور وہاں کی خوبصورتی کو دیکھنا بہت پسند کرتے ہیں۔یہ اپنی دل کی باتیں صرف ان سے شیئر کرتے ہیں جنہیں یہ بہت زیادہ دل کی گہرائی سے جانتے ہوں کیونکہ یہ رشتوں کو لے کر بہت سنجیدہ ہوتے ہیں اور یہ بہت سوچ سمجھ کر ان لوگوں کو اپنا دوست بناتے ہیں جو مکمل بھروسہ مند ہوں۔اس کے برعکسC نام کی لڑکیاں رشتوں کے معاملے میں بہت جذباتی ہوتی ہیں اور لوگوں پر جلد اعتبار کر لیتی ہیں۔C نام والے لوگ اپنی عقلمندی ذہانت اور قابلیت کی وجہ سے ہمیشہ نمبرون رہتے ہیں لیکن ان میں سے بعض اپنی صلاحیتوں کو پوری طرح سے استعمال نہیں کر پاتے جس کی وجہ سے زیادہ کامیاب نہیں ہو پاتے۔ پیار محبت کے معاملے میں یہ لوگ مخلص ہوتے ہیں۔یہ لوگ اپنی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے بہت محنت کرتے ہیں لیکن ان میں سے بعض اپنی خواہشات کو لے کر خود غرض بھی ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے یہ صرف اپنا سوچتے ہیں۔سماجی زندگی میں یہ لوگ خوش مزاج اور ملنسار ہوتے ہیں۔ یہ لوگ ہمیشہ پر امید رہنے کے ساتھ ساتھ اپنے خیالات اور اپنے جذبات کو سائیڈ پر رکھتے ہوئے پریکٹیکل زندگی گزارتے ہیں۔اپنے نظریات پر زندگی گزارنا آسان نہیں ہوتا اس کے باوجود یہ لوگ اپنے اصولوں اور اپنے نظریات پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں کرتے بلکہ حالات کو اپنے لیے سازگار بنانے میں لگے رہتے ہیں۔

اس کے برعکس اگر ہم D نام کے لوگوں کی بات کریں تو Dنام کے لوگ زیادہ تر ملنسار اور دوسروں سے ہمدردی رکھنے والے ہوتے ہیں۔ یہ دوسروں کی مدد کرنے اور ہر دکھ میں ان کا ساتھ دینے والے ہوتے ہیں۔یہ لوگ بہت زیادہ سمجھدار ہوتے ہیں اور دوسروں کی باتوں کو اچھی طرح سمجھ کر ان سے بات کرتے ہیں اور انہیں صحیح مشورہ دیتے ہیں۔ان لوگوں کو کوئی چیز پسند آجائے تو اسے حاصل کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔اگر کوئی شخص ان کے دل سے ایک بار اتر جائے تو لاکھ کوشش کرنے کے باوجود بھی وہ شخص ان کی نظروں میں پہلے جیسا اچھا انسان نہیں بن سکتا۔D نام والے لوگوں کودوستی اورپیار میں دھوکے بہت ملتے ہیں۔ انہیں اپنی باتیں دوسروں سے شیئر کرنا اچھا لگتا ہے لیکن ان میں سے بعض ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو اپنی باتیں کسی کے ساتھ Shareکرنا مناسب نہیں سمجھتے۔یہ لوگ زیادہ تر برے وقت میں سب کا ساتھ نبھاتے ہیں لیکن جب ان پر برا وقت آتا ہے تو انہیں اس طرح کی توجہ نہیں ملتی۔یہ لوگ کسی سے جلن نہیں رکھتے اوراسی لئے دوسرے لوگ بھی ان کی طرف جلد مائل ہو جاتے ہیں۔اگر ہم Dنام کی لڑکیوں کی بات کریں توان کو گھومنا پھرنا اور عیش و آرام والی زندگی بہت پسند ہوتی ہے لیکن ان میں سے بعض کو گھومنے پھرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی اور وہ اپنی کامیاب زندگی کے لیے محنت کرنا زیادہ پسند کرتی ہیں۔

اگر ہمC اورD کی جوڑی کے بارے میں بات کریں تو اگرCنام کے شوہر اور D نام کی بیویاں ہوں تو ان کے ازدواجی رشتے میں بہت خلوص پایا جاتا ہے۔یہ دونوں ایک دوسرے پر یقین رکھتے ہیں۔ان کے درمیان زیادہ لڑائی جھگڑا نہیں ہوتا اور اگر کبھی ہوبھی جائے تو اس کی وجہ باہر کے لوگ ہوتے ہیں یعنی کہ ان کی لڑائی ذاتی معاملات پر نہیں ہوتی بلکہ ان کی لڑائی کی وجہ دوسرے لوگوں کا ان کی زندگی میں مداخلت کرنا ہے۔C نام کے شوہراصولوں کے سخت پابند ہوتے ہیں اس لئے اگر یہ ایک بار اپنی بیوی سے بدگمان ہو جائیں تو پھر ان سے زیادہ سخت کوئی بھی نہیں ہوتا۔ اس لئے ان کا ایک دوسرے کو سمجھ کر چلنا دونوں کی خوشحال زندگی کیلئے ضروری ہے۔اس کے برعکس اگرC نام کی بیویاں اور D نام کے شوہر ہوں تو ان کی ازدواجی زندگی میں مشکلات کافی آتی ہیں کیونکہ شروع شروع میں یہ ایک دوسرے کو صحیح طریقے سے سمجھ نہیں پاتے جس کی وجہ سے ان کے درمیان جھگڑے پیدا ہوتے ہیں۔ لیکن ان میں سے بعض اس چیز پر جلد ہی قابو پا لیتے ہیں اور ایک دوسرے کو جلدی سمجھ جاتے ہیں اور جب ان کے درمیان Understandingبڑھتی ہے تو تب ان کی خوشحال زندگی کا آغاز ہوتا ہے اور یہ اپنی ازدواجی زندگی میں خوش رہتے ہیں۔لیکن بعضCنام کے شوہر خود کورعب میں رکھتے ہیں جس کی وجہ سے ان کو بیوی پر رعب اور دبدبہ رکھنااچھا لگتا ہیں جو کہ بعض بیویاں برداشت کر جاتی ہیں لیکن بعض ذرا بھی برداشت نہیں کرتیں۔دوسری طرف اگر بات کریں Dنام کی بیویوں کی تو یہ ملی جلی فطرت کی ہیں۔کیونکہ کبھی تو یہ بہت اچھی ثابت ہوتی ہیں اورکبھی ان میں سے بعض اپنی تلخ کلامی کی وجہ سے نقصان اٹھاتی ہیں۔

لہٰذا اگر Cاور Dدونوں میاں بیوی اپنے رشتے کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں اور ایک دوسرے کے دل میں محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔یا دونوں میں سے کوئی ایک اپنے جیون ساتھی کے دل میں اپنی محبت اور عزت پیدا کرنا چاہتا ہے تو روزانہ یہ اسم اعظم یَاسَمیعُ، یَاضَارُ872مرتبہ پڑھے۔اگر دونوں اس اسم اعظم کو بتائی گئی تعداد کے مطابق پڑھیں گے تو انشاء اللہ دونوں میں جلد عزت اور محبت پروان چڑھے گی۔

Ism E Azam

یہ اسم اعظم872 مرتبہ پڑھنے کے بعد دعا پروگرام فارم کو فل کر کے ہمیں Submit کریں تاکہ آپ کے لیے اللہ کے حضور مقدس مقامات پر آپ کا نام لے کر خصوصی دعا کروائی جائے اگر آپ اپنے کسی روحانی مسئلے کے حل کے لیے قرآنی تعویزات اپنے نام منسوب کروانا چاہتے ہیں تو دئیے گئے فون نمبرز پر رابظہ کریں۔

Contact Us:

For Female:  0092  323 7718187

For Male:      0092  323 4028555