اب بلڈ پریشرنہ High ہوگا نہ Lowہوگا
اسلام و علیکم ناظرین ہمارے روحانی سلسلے میں جو سائلین اپنے مسائل کا روحانی حل معلوم کرنے کے لئے رابطہ کرتے ہیں۔ ان میں ایسے بے شمار سائلین بھی ہیں جو ہمیں اپنی آپ بیتی WhatsApp یا ڈاک کے ذریعے ارسال کرتے ہیں۔ جس میں وہ اپنی آپ بیتی بتاتے ہیں کہ وہ ہمارے روحانی نیٹ ورک تک کیسے پہنچے یا ان کو ہمارے سلسلے کا فیض کیسے ملا۔ یہ ہم آپ سے صرف اس لئے شیئر کر رہے ہیں کہ کیونکہ ہمارے بزرگ فرماتے ہیں کہ سب سے بڑی نیکی ہے کسی کے یقین کو مضبوط کرنا۔ ممکن ہے کہ ان سائلین کی آپ بیتی ہم آپ سے شیئر کرکے آپ کے یقین کو مضبوط کرنے میں اس قدر کامیاب ہوجائیں کہ آپ کی بھی تمام جائز دعائیں اللہ کی بارگاہ میں فوری قبولیت کا درجہ پالیں۔ تندرستی ہزار نعمت ہے۔جو شخص بیمار ہوتا ہے اس کے لئے دنیا بے رنگ ہوتی ہے۔وہ لوگ دنیا کی خوشیوں سے پوری طرح لطف اندوز نہیں ہو پاتے۔ کیوں کہ ان کی فطرت میں بے مزگی اور پریشانی بڑھ جاتی ہے۔مگر آج میں آپ کو ایک ایسی بزرگ عورت کاواقعہ سناؤں گا جس کو بڑے بڑے ڈاکٹر تو ٹھیک نہ کر پائے۔ لیکن سیدہ روحانی ویلفیئر کے روحانی ماہرین کی دعا نے اللہ کی رحمت سے مختصر عرصے میں تندرست کر دیا۔حسینہ بی بی جنوبی پنجاب کے شہر وہاڑی کی رہائشی تھی۔اس کی عمر تقریبا 72 سال ہو چکی تھی لیکن ابھی تک وہ کمزور نہیں پڑی تھی۔ کیوں کہ پرانی عورتیں طاقتور ہوتی تھیں۔ایک دن ایسا ہوا کہ حسینہ بی بی کے سینے میں تکلیف شروع ہوگئی۔وہ درد سے کراہنے لگی۔ اس کی اولاد پریشان ہوگئی اور اسے جلدی سے ہوسپٹل لے گئے۔ وہاں پر ڈاکٹر صاحبان نے بھرپور طریقے سے حسینہ بی بی کا معائنہ کیا۔لیکن اس بزرگ عورت کی صورتحال کچھ اور ہی تھی۔اسے لگ رہا تھا کہ مجھے کچھ لگا کر مارنے لگے ہیں۔کیوں کہ اسے جدید ٹیکنالوجی کے بارے میں اتنا پتا نہیں تھا۔

Blood Pressure Ka Ilaj

blood pressure symptoms treatments

بیماریوں سے شفاء
اس ڈر سے کہ اسے وہ مار نہ دیں وہ ڈاکٹر کو برا بھلا کہنے لگ گئی۔ ڈاکٹرز نے اس کے بیٹے کو اندر بلایا کہ اماں جان کو کچھ سمجھائیں۔ ہم اس کا علاج کر رہے ہیں لیکن یہ ہے کہ غصہ کیے جا رہی ہے۔بیٹے نے اماں جان کو سمجھایا تو ان کی طبیعت میں کچھ سکون آیا۔ مکمل رپورٹس آنے کے بعد پتہ چلا کہ اماں جان کو دل کا دورہ پڑا ہے۔یہ بات سن کر سب پریشان ہوگئے۔اس کے بعد ڈاکٹر نے کچھ دوائی لکھ کر دی اور انھیں گھر لے گئے۔ اماں جان کا اب بلڈ پریشر ہمیشہ بڑھ جاتا تھا۔اس مرض نے اماں جان کو خاصا کمزور کر دیا تھا۔ اماں جان کی زبان پر دن رات یہی بات تھی کہ اب میں نے نہیں بچنا۔ میں مرنے والی ہوں۔مجھے مشین لگا کر انہوں نے بیمار کر دیا ہے۔ڈاکٹر نے میرے ساتھ کچھ کر دیا ہے۔یہ باتیں اماں جان کا معمول بن گئیں۔اماں جان نے مطالبہ کر دیا کہ اسے پرانے حکیم کے پاس لے جائیں جس سے وہ شروع سے دوائیاں لیتی آرہی ہے۔لو جی اماں جان کو اس کے بیٹے اس حکیم کے پاس لے گئے۔اماں جان نے وہاں خوب ڈاکٹر کے خلاف باتیں کی۔ حکیم صاحب نے ساری باتیں سن لیں اور اماں جان کو چند دنوں کی دوائی دی۔لیکن ان دوائیوں کے باوجود بھی انہیں آرام نہ ملا۔اس کا سب سے چھوٹا بیٹا شہر میں رہتا تھا۔وہ اپنی اماں جان کا پوچھنے گاؤں آیا۔کیونکہ اسے پہلے ہی ان کی تکلیف کے بارے میں پتہ چل چکا تھا۔اس کا بیٹا سیدہ روحانی ویلفیئر کے بارے میں بخوبی جانتا تھا۔اس نے ان سے رابطہ کیا اپنی والدہ کا نام بتایا ایک نقش لے کر وہ ساتھ گاؤں آیا۔آتے ہی وہ نقش اپنی والدہ کے گلے میں پہنا دیا۔پہلے تو تھوڑا شک میں پڑ گئی کہ مجھے مارنے کے لیے تعویذ تو نہیں ڈال رہے۔بیٹے نے کہا اماں جان کیا ہوگیا ہے میں آپ کا بیٹا ہوں میں آپ کو نقصان کیوں پہنچاؤں گا۔اماں جان تھوڑی شکی مزاج کی تھی لیکن پھر بھی مطمئن ہو گئی۔اب کسی نے محسوس نہیں کیا تھا۔لیکن کئی مہینے گزر گئے۔اماں جان کا بلڈپریشر نہ تو کم ہوا اور نہ ہی زیادہ۔بلکہ وہ خود کو توانا اور پہلے سے زیادہ مضبوط محسوس کرنے لگ گئی۔وہ ادویات جو ڈاکٹر نے دیں اور وہ جو حکیم سے ملیں کسی کا بھی حسینہ بی بی پر اثر نہ ہوا۔لیکن اس روحانی نقش کا اثر بہت تیزی سے ہوا۔اس نے اپنے چھوٹے بیٹے سے فون پر بات کی۔ بیٹا جان اللہ آپ کی لمبی عمر کرے۔تم نے جو تعویز مجھے دیا تھا اس سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میری عمر بڑھ گئی ہے۔بیٹا تین چار اور لا دو۔ مجھے یقین ہے کہ اس کی برکت سے اللہ پاک مجھے تندرست اور صحت مند رکھے گا اور تندرستی کے ساتھ ہی میں اس دنیا سے رخصت ہو جاؤں گی۔
یہ روحانی سلسلہ اللہ پاک کی ایک نعمت ہے جس سے کروڑوں لوگ فیض یاب ہو رہے ہیں۔اور ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک تمام مسلمانوں کو اپنی رحمت کے سائے قائم رکھے۔ناظرین اگر آپ بھی اپنی پریشانیوں کے حل کیلئے یا بیماریوں سے شفاء کے لئے تعویذ منگوانا چاہتے ہیں تو اسی ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔