سٹریس اور ڈپریشن میں سورۂ الفاتحہ پڑھنے کی فضیلت
اللہ تبارک و تعالیٰ کی ذات نے سورۂ الفاتحہ کو شفاء کی حیرت انگیز تاثیر بخشی ہے۔ اسی لئے سٹریس اور ڈپریشن کے مریضوں کے لئے سورۂ الفاتحہ ایک ایسا روحانی تحفہ ہے۔ جو کہ مریض کو پرانے سے پرانے ڈپریشن، اینگزائٹی، سڑیس، ذہنی تناؤ یا ذہنی دباؤ، اوسی ڈی، وہم اور وسووں سے یوں نکال لیتی ہے کہ گویا وہ کبھی ان نفسیاتی امراض کا شکا ر تھا ہی نہیں۔ 12 سال سے ہم سٹریس اور ڈپریشن میں مبتلاء افراد کو سورۂ الفاتحہ تلاوت کرنے کی تاکید کرتے آئے ہیں۔ اللہ کی ذات نے اس مبارک اور کرشماتی سورہ مبارکہ کی بدولت انہیں سٹریس اور ڈپریشن سے ایسی کامل شفاء عطا فرمائی کہ ان کے دل کی بے چینی، تنہائی، بے قراری انتہائی روحانی سکون میں بدل گئی۔ اللہ کی ذات نے سورۂ الفاتحہ کی شان و برکات کی بدولت ان کے دلوں کو سکون کی نعمت سے مالا مال فرما دیا۔ اس لئے ڈپریشن کے ہر مریض کے لئے ضروری ہے کہ وہ روزانہ بعد از نماز مغرب سورۂ الفاتحہ کو 5 مرتبہ تلاوت کرے۔ اول و آخر اا مرتبہ درود پاک پڑھے اور پانی پہ دم کرکے وہ پانی پی لے۔ ان شاء اللہ جیسے جیسے پانی مریض کے حلق سے نیچے اترتا جائے گا۔ اس کے دماغ میں کہرام مچاتی ہوئی رگیں پرسکون ہونے لگیں گی اور چند ہی لمحوں میں مریض کا دماغ اینگزائٹی، سٹریس یا ڈپریشن کی کیفیت سے باہر آجائے گا۔

Blessings Of Surah Fatiha Recitation While Having Stress And Depression

Stress Aur Depression Ka Ilaj

سٹریس اور ڈپریشن کا خا تمہ
اس کے علاوہ اگر کوئی مریض یہ چاہے کہ وہ مستقل طور پر ڈپریشن جیسی تکلیف دہ بیماری سے باہر نکل آئے تو وہ اس روحانی عمل کے ساتھ ساتھ نقش سورۂ الفاتحہ بھی ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کرواکے پہن لے۔ اس کے ساتھ دوسرا نقش سورۂ البقرہ کا بھی دیا جاتا ہے۔ جو ایسے مریضوں کے لئے ہوتا ہے۔ جن کے دماغ کو جادو کے زور سے بے چین کیا جارہا ہو۔ اس میں وہم، وسوسے اور ڈپریشن پیدا کرنے والی شیطانی قوتوں کے اثرات مسلط ہوگئے ہوں۔ ایسی صورت ان تمام بد اثرات کو نقش سورۂ البقرہ اور نقش سورۂ الفاتحہ کی روحانی تاثیر مل کر ہمیشہ کے لئے ختم بھی کردیتی ہے اور مریض کو دوبارہ پھر سے ڈپریشن کی کیفیت میں اللہ کے کرم سے زندگی بھر نہیں جانے دیتی۔ یہ تھی سورۂ الفاتحہ کی تلاوت اور نقش سورۂ الفاتحہ کی مختصرسی فضیلت جو ہم نے آپ سے شیئر کی ہے۔ اگر آپ بھی ڈپریشن کا جڑ سے توڑ یا خاتمہ کرنے کے لئے یہ دونوں تعویذات ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کرواکے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ ات عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ ات منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555