اگر آپ کسی مشکل میں ہیں۔کوئی حل نظر نہیں آرہا۔تو یہ والا پاور فل وظیفہ کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے کسی بھی نماز کے بعد اول و آخر درود پاک پڑھ کر 111بار بسم اللہ الر حمن الر حیم پڑھنی ہے اور 111بار یا مجیب پڑھ کر اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔انشا ء اللہ ہر مشکل آسان ہو جائے گی۔اس کے علاوہ اگر آپ کی کوئی شدید حاجت ہو جو پوری نہ ہو رہی ہو۔اسی وظیفے کی برکت سے پوری ہو گی۔اگر گھر میں رزق کی تنگی ہے یا مالی مسائل ہیں۔تو یہی وظیفہ مالامال کر دے گا۔اگر رشتے یا شادی میں کوئی رکاوٹ ہے تو اسی وظیفے کی بدولت ہر رکاوٹ ختم ہو جائے گی۔شرط صرف یہ ہے کہ وظیفہ نہایت خشوع وخضوع کے ساتھ کرنا ہے۔اور اس دوران کسی سے بات نہیں کرنی۔انشاء اللہ ہر مشکل آسان ہو جائے گی۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں یاا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321.7970893
Male: 0323-4028555