ھولنے کی بیماری جسے Alzheimer Diseases کہا جاتا ہے۔اس بیماری میں مریض کو پرانی ساری باتیں یاد ہوتی ہیں لیکن موجودہ باتیں بھول جاتی ہیں۔ جیسے کہ ہفتے کے دنوں کے نام، گھر کے لوگوں کے نام بھول جانا، کھانا کھا کے بھول جانا،گھر کا راستہ بھول جانا، واش روم کی بجائے کچن یا گھر کے کسی کمرے میں یورن پاس کر دینا وغیرہ۔اس بیماری کا شکار افراد نے اگر بہت مہذبانہ زندگی گزاری ہو۔ زندگی میں کبھی گالی نہ دی ہو لیکن Alzheimer Patient بننے کے بعد وہ گالیاں بھی دیتے ہیں۔ بلاوجہ غصہ کرتے ہیں۔ ان میں چڑچڑاپن رہتا ہے اور بہت سارے مسائل پیش آتے ہیں۔عام طور پرعمر رسیدہ افراد اس مرض کا شکار ہوتے ہیں لیکن 40 سال کی عمر سے زیادہ افراد بھی اس کا شکار دیکھے گئے ہیں۔اگر آپ ایسے مریضوں کے لئے مقدس مقامات پر دعا کروانا چاہتے ہیں تو دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555