اگر آپ کو اوسی ڈی ہے یعنی اللہ تعالیٰ اور مذہب اور مقدس ہستیوں کے بارے میں غلط خیال آنا، بار بارہاتھ دھونا یا نہانا۔ بار بار لاک چیک کرنا، ایک ہی سوچ کا دماغ میں اٹک جانا وہ چاہے ماضی کی یادیں ہو یا تلخ واقعا ت یا مستقبل کا خوف یا موت کے خیالات یا گندگی کے خیالات وغیرہ اور کوئی بھی میڈیسن اثر نہ کر رہی ہو تو آپ نے یہ ایک آیت تلاوت کرنی ہے۔
یہ سورۂ الشعراء کی آیت نمبر 80 ہے۔
وَاِذَامَرِضْتُ فَھُوَا یَشْفِیْنِ
اور جب میں بیمارہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے۔
اسے آپ نے 14 بار روزانہ تلاوت کرکے پانی پر دم کرکے پی لینا ہے۔ پانی حلق سے نیچے اترتے ہی اوسی ڈی کو Switch Off کر دے گا اور خوشی کے ہارمون کو ریلیز کرے گا۔جادو کی وجہ سے اوسی ڈی ہو تو اس کا روحانی علاج معلوم کرنے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555