چنبل یا Psoriasis کا قرآن کریم کی رو سے روحانی علاج کیا ہے۔ وہ کون سی سورہ مبارکہ ہے جو چنبل کو بالکل صاف شفاف کردیتی ہے۔ یہ بتانے سے پہلے آپ کو یہ علم ہونا چاہیے کہ چنبل ہوتا کیوں ہے اور کن لوگوں کو ہوتا ہے؟ چنبل Immune System کی ایک بیماری ہے جس میں باڈی انفیکشنز سے لڑنے کے لئے جو وائٹ بلڈ سیلز بناتی ہے۔ جنہیں ٹی سیلز بھی کہا جاتا ہے۔ یہ سیلز غلطی سے Healthy Cells پر حملہ کردیتے ہیں۔ جس سے اسکن کے اندر یہ سیلز بڑھنا شروع ہوتے ہیں اور ایک ماہ کے اندر اندر اسکن کے اوپر بڑے بڑے ابھرے ہوئے، سرخ اور کھردرے دھبوں کی شکل میں ظاہر ہونے لگتے ہیں۔ جس وجہ سے مریض کو خارش بہت ہوتی ہے اور بعض اوقات درد بھی ہوتی ہے۔ عام طور پر یہ بیماری 10 سے 35 سال کی عمر میں ظاہر ہوتی ہے۔ جن مریضوں کو چنبل کی پہلی سٹیج ہوتی ہے۔ ان کے جسم کے تین فیصد حصے پر یہ بیماری اثر انداز ہوتی ہے۔ دوسری اسٹیج میں تین سے دس فیصد جسم متاثر ہوتا ہے۔ اور جو افراد بہت شدید متاثر ہوئے ہوں۔ ان کے جسم پر چنبل ۰۱ فیصد سے زیادہ حصے کو متاثر کرتا ہے۔لہٰذا چنبل کے مریضوں کی شفاء کے لئے بہترین روحانی علا ج یہ ہوگا۔ مریضوں کی شفاء کے لئے انہیں اللہ الصمد ہر روز 30 مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرنے کی تاکید کی جاتی ہے۔ اس کے ساتھ روحانی علاج کے طور پر انہیں دو نقش دئیے جاتے ہیں۔ ایک سورۂ الشعراء کی اس آیت کا تعویذ ہے
واذ ا مرضت فھوا یشفین
اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے
دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو مریض پر موجود ان بد اثرات کو ختم کرتا ہے جو اس کی بیماری کو ٹھیک نہیں ہونے دیتے۔ اس کے علاوہ چنبل کے مریضوں کی شفاء کے لئے جہاں تک ممکن ہو ہمارے دعائے باطن پروگرام میں ان کا نام لے کر ۳ سے ۷ دن تک خاص دعا کروائی جاتی ہے۔ آپ بھی دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور والدہ کا نام کومنٹ کریں۔ مشاہدات سے ثابت ہوا ہے کہ اس طریقے سے کئے گئے روحانی علاج کی بدولت Overactive Immune System اصولوں کے مطابق کام کرنے لگتا ہے۔ اور باڈی کے اندر Healing Process شروع ہوجاتا ہے۔ جس سے چنبل بھی تیزی سے ختم ہوتا ہے اور اس کے نشان بھی بہت جلد صاف ہوجاتے ہیں۔ اگر آپ بھی یہ نقش منگوانا چاہتے ہیں تو دونوں نقش کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیئا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555