اگر آپ تنگدستی کا شکار ہیں۔ قرض بھی چڑھ گیا ہے۔ پیسہ گھر میں آتا بھی ہے لیکن اس میں برکت نہیں ہے۔ سارا پیسہ بیماریوں اور نقصانات میں ہی خرچ ہوجاتا ہے یا پھر پیسہ گھر میں آنے کا کوئی وسیلہ ہی نہیں ہے۔ بیروزگاری بھی ہے تو رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں کہ جو شخص ہر صبح و شام یہ دعا 10 مرتبہ پڑھے گا تو ان شاء اللہ اس کی تنگی اور پریشانی بہت جلد دور ہوجائے گی۔ وہ دعا آپ سکرین پر دیکھ سکتے ہیں۔ (مفاتیح الجنان)۔ اس دعا کو آپ نوٹ کر لیں اور ہمیشہ پڑھا کریں۔جنہیں عربی پڑھنی نہیں آتی۔وہ ہمیں وٹس اپ پر میسج کریں تو یہی دعا انہیں Voice Message کے ذریعے Send کر دی جائے گی۔ اور اپنے کسی بھی روحانی مسئلے کا حل معلوم کرنے کے لئے بھی آپ ہم سے وٹس اپ پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ وٹس اپ نمبرز یہ ہیں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555