نئے سال کا آغاز اس خوبصورت دعا سے کریں جو دعا صحابہ کرام ؓ رسول پاک ﷺ سے سیکھا کرتے تھے اور جب بھی نیا سال آتا تو اس دعا کو پڑھا کرتے تھے۔
عبد اللہ بن ہشام ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے اصحاب اس دعا کو اس طرح سیکھتے تھے۔ جس طرح قرآن سیکھتے تھے یعنی کتنی خاص ہوگی یہ دعا جو باقاعدہ طور پر اس لئے سیکھی جاتی تھی کہ جب بھی نیا سال آئے گا تو اس کا آغاز اس دعا سے کریں گے تاکہ پورے سال کی برکتیں، رحمتیں، نعمتیں، رزق، خوشیاں، اولاد، محبت اور سکون حاصل ہو۔ وہ خوبصورت دعا یہ ہے۔
اَللّٰھُمَّ اَدْخِلْہُ عَلَیْنَا بِالْاَمْنِ وَالْاِیْمَانِ وَالسَّلَامَۃِ وَالْاِسْلَامِ وَجَوَارٍ مِّنَ الشَّیْطٰنِ وَرِضْوَانٌ مِّنَ الرَّحْمٰنِ
ترجمہ: اے اللہ! اس سال کو ہمارے اوپر امن اور ایمان اور سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور شیطان سے بچاؤ اور رحمٰن کی رضامندی کے ساتھ داخل فرما۔
نیا سال شروع ہوتے ہی آپ اس دعا کو 5 بار پڑھ لیں اور پورے سال کی نعمتیں سمیٹ لیں۔اوراپنے کسی بھی روحانی مسئلے کے حل کی دعائیں، وظائف، استخارہ یا روحانی علاج کروانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555