اگر آپ کا کوئی بھی عزیز رشتہ دار جیل میں ہے۔ اس کا کئی سالوں سے مقدمہ چل رہا ہے مگر سنوائی نہیں ہو رہی۔ اس پر جھوٹا مقدمہ دائر کروایا گیا ہے خاندانی دشمنی ہے یا پھر کوئی غلط فہمی یا کسی بھی وجہ سے جیل ہو گئی ہے۔آپ چاہتے ہیں کہ مقدمے میں کامیابی مل جائے۔ تو سورہ المائدہ کا نقش قیدی کے نام سے منسوب کروا کر قیدی کو بھجوا دیں یا گھر میں بھی رکھ سکتے ہیں۔ جب پیشی پر جائیں تو ساتھ لے جائے اللہ کے کرم سے جج کا دل نرم پڑ جائے گا اور فیصلہ قیدی کے حق میں ہو گا۔ انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Post
Fibroids Rasoli Banne Ka Amal Rokne Ka Taweez
جن خواتین کو بچے دانی میں فائبرائڈز یعنی رسولیاں ہوجاتی ہیں۔ وہ ایک بار ہوجائیں تو بار بار بنتی رہتی ہیں۔ ایک لڑکی جس نے رسولیاں سرجری کرواکے نکلوائیں لیکن کچھ عرصے بعد دوبارہ پھر بن گئیں۔ پھر نکلوائیں تو پھر بن گئیں۔ایسا سات بار ہوا بالآخر ڈاکٹرز نے اسے بچے دانی...
Beshumar Dolat Lane Wali Ayat
سورۂ الطلاق کی آیت نمبر دو کا آخری حصہ اور آیت نمبر تین پوری ہے۔ جو ومن یتق اللہ سے شروع ہو کر شئی قدرا تک ہے۔اس آیت کوکب او ر کتنی تعداد میں تلاوت کرنے سے قابل رشک دولت آنے لگتی ہے۔ یہ ہر انسان کے نام اور مسئلے کے مطابق ہی ہمارے روحانی ماہرین تجویذ کرتے ہیں۔اور اسی...
Depression Ka Heran Kun Ilaj
ڈپریشن میں مبتلاء ایسا شخص جو ۰۱ سال تک دنیا کے ٹاپ ڈاکٹرز کی بتائی ہوئی ڈپریشن کی میڈیسنز لیتا رہا اور کونسیلنگ بھی کرتا رہا ہو۔ حتٰی کہ امریکہ، یورپ وغیرہ کے بھی قابل ترین ڈاکٹرز سے علاج کرواتا رہا ہو لیکن پھر بھی وہ ڈپریشن سے نہیں نکلا۔ جب اس کا کیس ہمارے روحانی...
Depression K Doran Kya Karen
ہمارے روحانی سینٹر میں ڈپریشن کا روحانی علاج مختلف طریقوں سے کیا جاتا ہے۔ ہر علاج ہر انسان پر ایک جیسا اثر نہیں کرتا۔ اس لئے بعض افراد کو وظائف دئیے جاتے ہیں تو اسے پڑھنے سے وہ ٹھیک ہونے لگتے ہیں۔ بعض افراد ڈپریشن کے دوران اس دنیا کی چیزوں اور افراد کو دیکھ تو رہے...
Jald Hamal Tehrane Ka Powerful Taweez
ایسے بے اولاد میاں بیوی جو کافی عرصے سے پریگنینسی کے لئے ٹریٹمنٹ کروارہے ہیں لیکن حمل یا تو ٹھہرتا نہیں یا مس کیرج ہوجاتا ہے اور اس کی ایک بڑی وجہ مردوں کے جراثیم کا کمزور یا ڈیڈ ہونا یا ان میں موٹیلیٹی یعنی حرکت کا کم ہونا ہے تو ہم سے علاج کروانے کے رابطہ نمبرز اسی...
Depression Aur Anxiety Se Nijat Pane Ka Taweez
جن جن افراد کو اینگزائٹی، سٹریس یا ڈپریشن ہے یا پینک اٹیکس آتے ہیں تو ان کے اس مسئلے کا روحانی علاج یہ ہے کہ انہیں سورۂ الشعراء کا نقش شفاء کے لئے دیا جائے گا۔ اور ڈائٹ میں بھی کچھ چیزوں کی تبدیلی کروائی جائے گی تو ان شاء اللہ ۳ سے ۷ دن میں اینگزائٹی کا لیول نیچے آنا...
Ehsas Kamtari Se Nijat Ka Taweez
جو انسان احساس کمتری میں مبتلا ہیں۔ اپنے رشتہ داروں تک کے سامنے کونفیڈینٹ سے بات نہیں کر پاتے۔ تو ایسے لوگوں کی شخصیت بہت متاثر ہوتی ہے۔اگر آپ اپنے کونفیڈینٹ لیول کو بڑھانا چاہتے ہیں۔اور اپنے آپ کو نفسیاتی طور پر مضبوط بنانا چاہتے ہیں تو سورہ الشوریٰ کا شفاء والا نقش...
Depression Ka Quran Ki Aik Ayat Se Fori Ilaj
سورۂ الشعراء کی آیت نمبر ۰۸ ہےواذا مرضت فھوا یشفیناس آیت کا نقش جب ڈپریشن کے مریضوں کو دیا جاتا ہے تو ان کا دماغ فوراً ایسا روحانی سکون محسوس کرنے لگتا ہے کہ جس کے نتیجے میں باڈی کے اندر خوشی کے ہارمونز سروٹونن، آکسی ٹاسن، ڈوپامن اور اینڈورفنز ریلیز ہوتے ہیں۔ ان...
Dard Se Tarapte Mareez Is Aik Ayat Se Foran Theek
ہمارے روحانی سینٹر میں ایک لڑکی کا کیس آیا۔اس نے کہا مجھے سر سے پاؤں تک اتنا درد ہے کہ میں بتا نہیں سکتی۔کئی سال گزر گئے علاج کرواتے کرواتے لیکن نہ ڈاکٹری علاج سے شفاء ملتی ہے اور نہ ہی کسی اور علاج سے۔درد اتنا زیادہ ہے کہ کئی بار خودکشی کرنے کی کوشش کی ہے لیکن ہر بار...
Hamal K Band Raste Kholne Ka Taweez
اگر ہر طرح کے علاج کروانے پر بھی پریگنینسی نہیں ہورہی تو اس کا مطلب ہے کہ قدرت نے آپ کے لئے اولاد کی منظوری قرآنی آیات اور اسم اعظم میں رکھی ہے۔ اس کی ایک بہترین صورت یہ ہے کہ ہمارے روحانی سینٹر میں سورۂ آل عمران کا نقش اور اسم یا خالقکا نقش حمل کے لئے دیا جاتا ہے۔...
Hamal Zaya Na Hone Ka Naqsh
جن خواتین کا حمل بچے کی گروتھ رکنے سے یا ہارٹ بیٹ نہ آنے کی وجہ سے ضائع ہوجاتا ہے۔ اور ایسا کئی بار ہوچکا ہے یا ایسی خواتین جنہیں پریگنینسی ہو ہی نہیں رہی۔دونوں کا روحانی علاج ہمارے ہاں کیا جاتا ہے۔ ہم سے رابطے کے وٹس اپ نمبرز موضوع کے آخر میں بتائے جائیں گے۔ جن کا...
Sugar Ko Control Karne Wala Sharbat
جن کی شوگر ہمیشہ بڑھی رہتی ہے یا کبھی کم کبھی زیادہ ہوتی ہے۔ جس کی ایک عام علامت یہ ہے کہ دن میں کئی بار آپ کو سپیکس آئیں گے۔ جیسے کہ کبھی برگر کی طلب ہوگی۔ کبھی میٹھی چیزیں کھانے کو دل کرے گا۔ گھر کے کھانوں کی طلب نہیں ہوگی۔ بازاری ہائی کاربوہائیڈریٹس والی چیزوں کی...