ناممکن ہے اِس عمل سے اولاد نہ ہو
السلام علیکم ناظرین گرامی! اِس دُنیا کی باقی ساری نعمتیں ایک طرف اور اولاد کی نعمت ایک طرف۔بے اولادی کا دُکھ وہی سمجھ سکتے ہیں جو اِس محرومی میں مبتلا ہیں۔ یہ ایک ایسی نعمت ہے جو مال و دولت سے بھی نہیں خریدی جاسکتی۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بے اولاد حضرات جو صاحبِ حیثیت بھی ہوتے ہیں وہ اولاد کے حصول کے لئے ہر طرح کے میڈیکل علاج پر کثیر رقم خرچ کردیتے ہیں لیکن تمام علاج معالجے اور لمبے انتظار کے بعد بھی اُن کی گود خالی ہی رہتی ہے۔ اِس کی یہی وجہ ہے کہ بعض اوقات یہ مرض کسی میڈکل علاج سے دور ہونے والا نہیں ہوتا۔اور جو حضرات اپنے مالی کمزوری کی وجہ سے مہنگے مہنگے میڈیکل علاج نہیں کرواسکتے وہ شدید کرب اور مایوسی میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ ناظرین یہ ایک حقیقت ہے، جو جسمانی مرض کسی بھی دوا سے شفا یاب نہ ہو،یقینا اُسکا علاج روحانی ہوتا ہے۔ خصوصاً جب یہ مسئلہ نظر بد،جادو، حسدیا بندش کی وجہ سے ہو تو اِسکا توڑ صرف روحانی علاج میں ہے۔ ہمارے روحانی ماہرین بے پناہ ریاضت سے جو وظائف بتاتے ہیں اور تعویذات تیار کرتے ہیں اُن سے لاکھوں افراد کے لاعلاج امراض کو شفا مل چکی ہے۔بے شک! شفا منجانب اللہ ہے لیکن اللہ تعالیٰ نے انسان کو انسانیت کے دکھوں کا مداوا کرنے کے لئے علم عطا فرمایا جسے بروئے کار لاکر ہمارے روحانی ماہرین لوگوں کی زندگی کے کانٹے چن رہے ہیں اور انہیں پریشانیوں سے نجات دلا رہے ہیں۔لیکن یقین شرط ہے۔

Be Auladi Ka ilaj

Be Oladi Ka Hal

بے اولادی کے حل
بے اولادی کے حل کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے اِس دعا کے تعویذات خاص اوقات میں اور خاص ریاضت اور عمل سے تیار کئے ہیں۔اللہ کے پیغمبرحضرت زکریاؑ بے اولاد تھے لیکن اِس دُعا سے اُنہیں بڑھاپے کی عمر میں اللہ تعالیٰ نے اولاد کی نعمت سے نوازا۔وہ قرآنی دُعاسورۂ الانبیاء کی آیت نمبر 89 ہے جو ہم آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔
”رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًاوَّ اَنْتَ خَیْرُالْوٰارِثِیْنَ“
ناظرین! ہمارے روحانی ماہرین اس قرآنی دعا کو کثرت کے ساتھ تلاوت کرکے اس کے تعویذات تیار کرتے ہیں۔یہ تعویذات کئی روحانی مراحل سے گزر کر تیار ہوتے ہیں۔ جب آپ یہ تعویذات ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے کامل یقین سے اپنے پاس رکھتے ہیں تو ہر قسم کے بد اثرات فوری زائل ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔بندش،نظرِ بد یا کسی بھی شیطانی عمل کے اثرات فوری زائل ہونگے اور انشاء اللہ تعالیٰ بہت جلد اللہ رب العزت آپکی گود ہری کردے گا۔ یہ تعویذ بطور ہدیہ1400/-روپے یا ہدیہ کے بغیر فی سبیل اللہ حاصل کرے کے لئے اسی ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دیئے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ پاک پروردگار اپنے حبیبﷺ کے صدقے آپ کو زندگی کی تمام پریشانیوں اور محرومیوں سے نجات عطا فرمائے۔آمین ثم آمین