قرآن کریم میں ایک ایسی آیت موجود ہے۔ جس میں بواسیر والوں کے لئے شفاء ہی شفاء ہے۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ بواسیر خونی ہے۔ بادی ہے یا مسوں والی ہے۔ آپ نے بہت علاج کروایا ہے یا کوئی علاج نہیں کروایا۔ دونوں صورتوں میں بواسیر سے شفاء اللہ کے حکم کی بدولت اس آیت سے %100 ممکن ہے

وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ یَشْفِینِ

 اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے۔ سورۂ الشعراء کی یہ آیت نمبر 80 ہے۔ اور بواسیر والوں کے لئے تو شفاء کی کمال روحانی تاثیر رکھتی ہے۔ اب اس آیت کا فیض پانے کے لئے بواسیر یا پائیلزکا شکار افراد ہر روز اس آیت کو ۱۲ بار تلاوت کریں گے اور پانی پہ دم کرکے پی لیں گے۔ ۷ دن ایسا کرنے سے بواسیر کی شدت میں %25 سے لے کر %50 تک کمی دیکھی گئی ہے۔ % 100 اس لئے نہیں کہا جارہا کہ اگر مریض پر کسی بھی قسم کا جادو ہوا ہو یا کوئی نظر بد لگی ہو تو پھر ایسی صورت میں ان بد اثرات کو نقش سورۂ البقرہ کے ذریعے ہٹایا جاتا ہے تو شفاء اللہ کے کرم سے یقینی ہوجاتی ہے۔ لہٰذا آپ سات دن یہ عمل کرنے کے بعد اپنی کیفیت ہمارے سلسلے کی ذمہ دار ٹیم سے شیئر کریں تو آپ کی مزید راہنمائی کر دی جائے گی ان شاء اللہ۔ رابطہ نمبرز یہ ہیں۔

Female: 0321-7970893

Male: 0323-4028555

Related Posts

Marriage Proposal In One Week

Marriage Proposal In One Week

آپ سے جو بات شیئر کرنے لگے ہیں۔ اسے سن کر آپ کو حیرت ضرور ہوگی۔ ایک خاتون نے ہمارے روحانی سینٹر سے وظیفہ لیا کہ بچی کی اچھی جگہ پر شادی ہوجائے۔ سو سے زائدرشتے آچکے ہیں لیکن شادی نہیں ہورہی۔ اس نے بتایا کہ میں خود بھی بیوہ ہوں۔اس لئے چاہتی ہوں کہ بچی کی جلدی شادی...

Qabil Rashk Dolat Aane Wali Ayat

Qabil Rashk Dolat Aane Wali Ayat

کثیر رزق اور دولت لانے والے وظائف تو بے شمار ہوتے ہیں لیکن آپ نے دیکھا ہوگا کہ بعض لوگوں پر قسمت اتنی مہربان ہوتی ہے کہ دولت ان کے پیچھے بھاگتی ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ قسمت آپ پر بھی مہربان ہو اور دولت ہمیشہ آپ کے پیچھے بھاگے تو قرآن پاک کے اٹھائیسویں پارے میں ہے...

gussa karne wala shohar aur bewiyan yeh mozu zaroor dekhen

gussa karne wala shohar aur bewiyan yeh mozu zaroor dekhen

غصہ ایک ایسی شدید ذہنی کیفیت ہے جو بڑے بڑے گھروں کو دنوں میں اجاڑ دیتی ہے۔ اگر بیوی غصے والی ہو تو شوہر ایک حد تک برداشت کرتے ہیں۔جب بیوی کا غصہ شوہر کے دماغ میں نفرت کی آگ بھرنی شروع کر دے تو میاں بیوی میں نوبت طلاق تک پہنچ جاتی ہے۔ اور اگر شوہر غصے والا ہو تو بیوی...

Kale Yarkan Ka Rohani Ilaj

Kale Yarkan Ka Rohani Ilaj

ہیپاٹائیٹس جسے حرفِ عام میں کالا یرقان بھی کہا جاتا ہے انسان کو اندر ہی اندر ختم کر دیتا ہے۔ اس کی علاما ت عام طور پر تب ظاہر ہوتی ہیں جب یرقان آخری سٹیج پر ہوتا ہے۔اور اگر آپ کے ساتھ بھی خدا نخواستہ ایسا ہی ہے اور ڈاکٹرز بھی جواب دے چکے ہیں تو آج ایک پاور فل روحانی...

Pregnancy 1st Month Dua | Dua for pregnancy in Quran

Pregnancy 1st Month Dua | Dua for pregnancy in Quran

اس ویب سائٹ پر حمل کے 1st Monthسے لے کر 9th Month تک کی تمام دعائیں اپ لوڈ کی جارہی ہیں۔ لہٰذا جن خواتین کے حمل کا پہلا مہینہ شروع ہوچکا ہے تو ان کے لئے ایک بہت ہی خاص دعا شیئر کر رہے ہیں۔ یہ آپ ضرور پڑھیے گا۔ کیوں کہ حمل کے پہلے تین ماہ میں زیادہ تر خواتین کو مس کیرج...

Wazifa For Exam Success | Wazifa For Good Result in Exams

Wazifa For Exam Success | Wazifa For Good Result in Exams

کامیابی کے وہ عمل جو آپ خود سے جوڑ توڑ کرکے یا پھر کتابوں سے سرچ کرتے ہیں۔ وہ اور ہوتے ہیں۔ جب کہ کامیابی کے وہ عمل جو کامل روحانی ماہرین آپ کے لئے Manage کرتے ہیں۔ان کی تاثیراور ان کے فائدے بھی الگ ہوتے ہیں تو ایسا ہی ایک زبردست روحانی عمل آپ سے شیئر کررہے ہیں۔ جس کی...

Jadu Kay Tor Kay Liya Afzal Tareen Amal

Jadu Kay Tor Kay Liya Afzal Tareen Amal

[fusion_builder_container type="flex" hundred_percent="no" equal_height_columns="no" menu_anchor="" hide_on_mobile="small-visibility,medium-visibility,large-visibility" class="" id="" background_color="" background_image="" background_position="center center"...

Mian Biwi Main Mohabbat Paida Karnay Ka Rohani Ilaj

Masane Ki Sozish Ka Rohani Ilaj

Masane Ki Sozish Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کے Bladder یعنی مثانے میں سوزش اور درد ہے۔ کوئی بھی میڈیسن یا علاج اثر نہیں کررہا۔ ہر طرح کے روحانی علاج بھی آزما لئے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہورہا تو ہمارے روحانی سینٹر میں مثانے کی Inflammation یا Swellingسے شفاء کے لئے ہر مریض کے نام کے ساتھ منسوب کئے گئے...

Jadu Kisne Kiya Hai Pata Lagane Ka Amal

Jadu Kisne Kiya Hai Pata Lagane Ka Amal

جادو کرنے والے کا سراغ لگانے کے لئے ویسے تو بہت سارے روحانی عمل ہوتے ہیں لیکن ان میں سے ایک روحانی عمل آپ سے شیئر کیا جارہا ہے۔ یہ وہ زبردست عمل ہے جس سے صرف 5 منٹ کے اندر اندر آپ بہت ہی آسانی سے گھر بیٹھے جادو کرنے والے کا پتہ لگا سکتے ہیں کہ آپ پر جادو کرنے والا کون...

Handi Wala Jadu | Handi Se Jadu Ka Ilaj

Handi Wala Jadu | Handi Se Jadu Ka Ilaj

[fusion_builder_container type="flex" hundred_percent="no" equal_height_columns="no" menu_anchor="" hide_on_mobile="small-visibility,medium-visibility,large-visibility" class="" id="" background_color="" background_image="" background_position="center center"...

Talaq Rokne Ka Amal | Mian Biwi Par Jadu Ka Tor  | Husband Ki Mohabbat Ka Khas Amal

Talaq Rokne Ka Amal | Mian Biwi Par Jadu Ka Tor | Husband Ki Mohabbat Ka Khas Amal

ہمارے روحانی سینٹر میں ایک لڑکی کی کال موصول ہوئی۔ اس نے بتایا کہ اس کی شادی کو چار سال ہوگئے ہیں اور شادی کے10 دن بعد ہی شوہر نے کسی اور لڑکی کے چکر میں مجھ سے اتنا جھگڑ ا کیا کہ بات طلاق تک پہنچ گئی۔ اس کے کچھ دنوں بعد حالات سنبھل گئے لیکن پھر یوں ہوا کہ ہر کچھ عرصے...