جن لڑکیوں کا گھر کے کاموں میں دل نہیں لگتا۔ خاص طور پر برتن دھونے اور صفائی کرنے یا کپڑے دھونے سے گھر میں لڑائی ہوتی ہے۔ ہر وقت کی نحوست کی وجہ سے پھر گھر میں رزق کی بھی تنگی ہوجاتی ہے۔ ہر کام میں نہ نہ کرتے رہنے سے وہ والدین کی بے ادبی بھی کر جاتی ہیں۔اور ہر گھر میں لڑائی جھگڑے کی وجہ بھی یہی دیکھی گئی ہے۔اس ایک وجہ سے بہن بھائیوں میں بھی محبت برقرار نہیں رہتی تو آج آپ کو اس کی وجہ بتاتے ہیں کہ آخر لڑکیاں یہ کام کرنے سے کیوں کتراتی ہیں اور سارا دن موبائل دیکھ کر تو تھکتی نہیں ہیں تو اس کی Psychological وجہ لڑکیوں کو بھی پتہ ہونی چاہیے اور والدین کو بھی پتہ ہونی چاہیے تواس کی سب سے بڑی وجہ ہے اینگزائٹی یعنی ذہنی دباؤ۔ اب جنہیں اینگزائٹی ہوتی ہے۔ ان کا کسی بھی کام میں دل نہیں لگتا۔ موبائل دیکھنے کو اس لئے دل کرتا ہے کہ یہ بھی دماغ کا اینگزائٹی کو ہینڈل کرنے کا ایک طریقہ ہے کہ موبائل پر انہیں Amazing چیزیں دیکھنے کو مل جاتی ہیں۔ اس لئے ذہن میں تبدیلی آتی رہتی ہے تو دماغ اینگزائٹی کی طرف نہیں جاتا۔ اب اینگزائٹی بھی دو طرح کی ہوتی ہے۔ ایک وہ جو جادو یا نظر بد وغیرہ کی وجہ سے انسان پر مسلط ہوتی ہے۔ دوسری وجہ Nutritional Deficiency ہے یعنی طاقت سے بھرپور غذائی اجزاء نہ لینا۔ یہ بھی موڈکی خرابی، چڑچڑاپن اور کسی کام میں دل نہ لگنے جیسی علامات کو ظاہر کرتا ہے۔اور یہی اینگزائٹی پھر شادی کے بعد لڑکیوں کیلئے بہت سارے مسائل کھڑے کر دیتی ہے۔ لہٰذا ایسی لڑکیوں کو چاہیے کہ روزانہ اسم اعظم سبحان اللہ یا شافی کو 1200 بار پڑھیں اور پڑھے گئے اسم اعظم کی تعداد اپنے نام اور مسئلے کے ساتھ کومنٹ کریں تاکہ آپ کے لئے مقدس مقامات پر دعا کروادی جائے۔ اور برتن دھونے کے علاوہ بھی اگر آپ کا کسی چیز میں دل نہیں لگتا تو اس کا روحانی حل معلوم کرنے کے لئے یا مشورے کے لئے آپ ہم سے وٹس اپ پر رابطہ کرسکتی ہیں۔
Female: 0321-7970893
Male:0323-4028555