جن لڑکیوں کا گھر کے کاموں میں دل نہیں لگتا۔ خاص طور پر برتن دھونے اور صفائی کرنے یا کپڑے دھونے سے گھر میں لڑائی ہوتی ہے۔ ہر وقت کی نحوست کی وجہ سے پھر گھر میں رزق کی بھی تنگی ہوجاتی ہے۔ ہر کام میں نہ نہ کرتے رہنے سے وہ والدین کی بے ادبی بھی کر جاتی ہیں۔اور ہر گھر میں لڑائی جھگڑے کی وجہ بھی یہی دیکھی گئی ہے۔اس ایک وجہ سے بہن بھائیوں میں بھی محبت برقرار نہیں رہتی تو آج آپ کو اس کی وجہ بتاتے ہیں کہ آخر لڑکیاں یہ کام کرنے سے کیوں کتراتی ہیں اور سارا دن موبائل دیکھ کر تو تھکتی نہیں ہیں تو اس کی نفسیاتی وجہ لڑکیوں کو بھی پتہ ہونی چاہیے اور والدین کو بھی پتہ ہونی چاہیے تواس کی سب سے بڑی وجہ ہے اینگزائٹی یعنی ذہنی دباؤ۔ اب جنہیں اینگزائٹی ہوتی ہے۔ ان کا کسی بھی کام میں دل نہیں لگتا۔ موبائل دیکھنے کو اس لئے دل کرتا ہے کہ یہ بھی دماغ کا اینگزائٹی کو ہینڈل کرنے کا ایک طریقہ ہے کہ موبائل پر انہیں حیرت انگیز چیزیں دیکھنے کو مل جاتی ہیں۔ اس لئے ذہن میں تبدیلی آتی رہتی ہے تو دماغ اینگزائٹی کی طرف نہیں جاتا۔ اب اینگزائٹی بھی دو طرح کی ہوتی ہے۔ ایک وہ جو جادو یا نظر بد وغیرہ کی وجہ سے انسان پر مسلط ہوتی ہے۔ دوسری وجہ غذائیت کی کمی ہے یعنی طاقت سے بھرپور غذائی اجزاء نہ لینا۔ یہ بھی موڈکی خرابی، چڑچڑاپن اور کسی کام میں دل نہ لگنے جیسی علامات کو ظاہر کرتا ہے۔اور یہی اینگزائٹی پھر شادی کے بعد لڑکیوں کیلئے بہت سارے مسائل کھڑے کر دیتی ہے۔ لہٰذا ایسی لڑکیوں کو چاہیے کہ روزانہ اسم اعظم
سُبْحَانَ اللہ , یَا شَافِیۡ
کو 1200 بار پڑھیں اور پڑھے گئے اسم اعظم کی تعداد اپنے نام اور مسئلے کے ساتھ رابطہ کریں۔ تاکہ آپ کے لئے مقدس مقامات پر دعا کروادی جائے۔ اور برتن دھونے کے علاوہ بھی اگر آپ کا کسی چیز میں دل نہیں لگتا تو اس کا روحانی حل معلوم کرنے کے لئے یا مشورے کے لئے آپ ہم سے ان نمبرزپر رابطہ کرسکتی ہیں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related posts
Fibroids Rasoli Banne Ka Amal Rokne Ka Taweez
جن خواتین کو بچے دانی میں فائبرائڈز یعنی رسولیاں ہوجاتی ہیں۔ وہ ایک بار ہوجائیں تو بار بار بنتی رہتی ہیں۔ ایک لڑکی جس نے رسولیاں سرجری کرواکے نکلوائیں لیکن کچھ عرصے بعد دوبارہ پھر بن گئیں۔ پھر نکلوائیں تو پھر بن گئیں۔ایسا سات بار ہوا بالآخر ڈاکٹرز نے اسے بچے دانی...
Jald Hamal Tehrane Ka Powerful Taweez
ایسے بے اولاد میاں بیوی جو کافی عرصے سے پریگنینسی کے لئے ٹریٹمنٹ کروارہے ہیں لیکن حمل یا تو ٹھہرتا نہیں یا مس کیرج ہوجاتا ہے اور اس کی ایک بڑی وجہ مردوں کے جراثیم کا کمزور یا ڈیڈ ہونا یا ان میں موٹیلیٹی یعنی حرکت کا کم ہونا ہے تو ہم سے علاج کروانے کے رابطہ نمبرز اسی...
Dard Se Tarapte Mareez Is Aik Ayat Se Foran Theek
ہمارے روحانی سینٹر میں ایک لڑکی کا کیس آیا۔اس نے کہا مجھے سر سے پاؤں تک اتنا درد ہے کہ میں بتا نہیں سکتی۔کئی سال گزر گئے علاج کرواتے کرواتے لیکن نہ ڈاکٹری علاج سے شفاء ملتی ہے اور نہ ہی کسی اور علاج سے۔درد اتنا زیادہ ہے کہ کئی بار خودکشی کرنے کی کوشش کی ہے لیکن ہر بار...
Hamal K Band Raste Kholne Ka Taweez
اگر ہر طرح کے علاج کروانے پر بھی پریگنینسی نہیں ہورہی تو اس کا مطلب ہے کہ قدرت نے آپ کے لئے اولاد کی منظوری قرآنی آیات اور اسم اعظم میں رکھی ہے۔ اس کی ایک بہترین صورت یہ ہے کہ ہمارے روحانی سینٹر میں سورۂ آل عمران کا نقش اور اسم یا خالقکا نقش حمل کے لئے دیا جاتا ہے۔...
Hamal Zaya Na Hone Ka Naqsh
جن خواتین کا حمل بچے کی گروتھ رکنے سے یا ہارٹ بیٹ نہ آنے کی وجہ سے ضائع ہوجاتا ہے۔ اور ایسا کئی بار ہوچکا ہے یا ایسی خواتین جنہیں پریگنینسی ہو ہی نہیں رہی۔دونوں کا روحانی علاج ہمارے ہاں کیا جاتا ہے۔ ہم سے رابطے کے وٹس اپ نمبرز موضوع کے آخر میں بتائے جائیں گے۔ جن کا...
Gharon Mein Jinnat Ka Basera | Ghar Se Jinnat Ki Awazain Ayna
اگر آپ کی مکان میں کافی عرصے سے جنات کا قبضہ ہے۔ اور آپ نے تمام تر حربے استعمال کر لئے ہیں۔ مگر جنات سے نجات نہیں مل رہی تو ابھی سورہ البقرہ کے پاور فل نقش کو اپنے گھر کے داخلی دروازے پر لٹکا دیں۔آسیب، یا جنات آپ کے گھر سے ایسے بھاگیں گے جیسے کہ کبھی وہ جنات یہاں آئے...
Depression Se Nijat Pane Ka Taweez
اگر آپ اپنے زندگی کے معاملات کو لے کر ڈپریشن کا شکار ہیں۔اور اینگزائٹی آ پ کے سر پر سوار ہے۔ تو ابھی سورہ الشعراء کا شفاء والانقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں اور اس کے ساتھ سورہ البقرہ کا جادوئی توڑ والانقش اپنے پا س لازمی رکھیں تاکہ بد اور شیطانی اثرات...
Nade Ali K Naqsh Se Dinon Mein Muqadar Chamkai
ایسے لوگ جو زندگی میں کسی اچھے مقام پر پہنچنا چاہتے ہیں۔ اپنے مقدر کو چار چاند لگانا چاہتے ہیں۔ اور یہ چاہتے ہیں کہ اللہ کے فضل سے تمام کام غیبی امداد سے آسان ہو جائیں تو وہ نادِ علی کا خاص نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں ان کا مقدر ایسے چمکے گا کہ...
Nazre Bad Se 100% Nijat Ka Taweez
جادو سے بھی زیادہ خطرناک روحانی بیماری ایسی کالی اور بد نظر ہے جو انسان کو خوشحالی سے بد حالی تک اور گھر کے بستر سے قبرستان کی قبر تک لے جاتا ہے۔ اس روحانی بیماری کا علاج بھی روحانی ہی ہوسکتا ہے۔توآج ہم آپ کو سورہ البقرہ کے نقش کی روحانیت سے آگاہ کریں جس کی وجہ سے ایک...
Shitani Kuwato Se Nijat Ka Taweez
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ شیطان آ پ سے دور رہے۔ شیطان کے شر سے بچنے کے لئے سورہ البقرہ اور سورہ اخلاص کے نقوش کو اپنے نام سے منسوب کروا کراپنے پاس رکھ لیں شیطان آپ سے ہمیشہ کے لئے دور ہو جائے انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔Female:...
Hafiza Mazboot Karne Ka Naqsh | Taweez For Brain Power
اگر آپ بھی اپنے حافظے کو کمپیوٹر کی طرح تیز کرنا چاہتے ہیں تو سورہ المائدہ کا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کرواکر اپنے پاس رکھ لیں۔ آپ کو حافظہ اتنا تیز ہو جائے گا کہ آپ کو ہر پرانی سے پرانی بات یاد رہے گی۔ انشاء اللہ۔ نقش کی مزید معلومات کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...
Jisam Ki Kharish Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ کے جسم کے کسی بھی حصے میں خارش یا سوزش رہتی ہے۔ کسی دوا یا ملم سے آرام نہیں مل رہا تو سورہ الشعراء کا شفا ء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ خارش مکمل ہو یا جزوی ہمیشہ کے لئے آپ کے پاس سے دور بھاگ جائے گی انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے...