ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون کی کال آئی۔جس نے ہمیں بتایا کہ اسے یوٹرس میں 19cm کی رسولی ڈاکٹر نے بتائی ہے۔اورساتھ ہی اس خاتون کو ڈاکٹر نے آپریشن کا بھی بتایا۔اس خاتون نے Heavy Bleedig کی شکایت کی۔اورناف کے نچلے حصے میں شدید درد کی بھی شکایت کی۔اور اس کا یہ بھی کہنا تھا کہ مجھے Pregnancy بھی نہیں ہورہی۔اور اگر کوئی complicationہو گئی تو پھر اولاد بھی نہیں ہوگی۔اس لئے مجھے ایسا پرفیکٹ روحانی علاج بتایا جائے کہ اللہ کا کرم ہو جائے۔میری رسولی بھی ختم ہوجائے اورحمل بھی ہو جائے۔لہٰذا اس خاتون کے مسئلے کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کاروحانی علاج کیا گیا۔جس میں سب سے پہلے اس خاتون کا نام اپنے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کے لئے ارسال کر دیا گیا۔جہاں پرتین سے سات دن تک اس کے لئے خصوصی دعا ہوتی رہی۔اگر آپ بھی اپنے لئے دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں کومنٹ کریں۔روحانی علاج کے طور پے اس خاتون کو تین نقش دئے گئے۔ایک نقش سورہ الشورٰی کا تھا۔جو رسولی سے شفا کے لئے تھا۔دوسرا نقش سورہ البقرہ کا دیا گیا جو کہ اس خاتون پر سے تمام بد اثرات کو ختم کرنے کے لئے تھا۔اور تیسرا نقش سورہ المریم کا تھا جو اسے Pregnancy کے لئے دیا گیا۔جب یہ تینوں نقش اسے اس کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کئے گئے اور اسنے ان پر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا شروع کیاتو اس خاتون نے ہمیں کال کر کے بتایا کہ جب میں رات کے وقت وظیفہ پڑھ کر نقش پر دم کر کے سوئی تونیند میں مجھے ایسے لگا کہ کوئی چیز میری باڈی کے اندربہت زور سے کوئی چیز ٹوٹی ہے۔اور اس کے بعد اس کی باڈی ریلیکس ہو گئی۔جب اس کی آنکھ کھلی تو اسنے دیکھا کہ اس کے یوٹرس میں سے گوشت کے بڑے بڑے لوتھڑے نکل رہے تھے۔اور Bleeding بھی ہو رہی تھی۔وہ پریشان ہو گئی اور فوری طور پے ڈاکٹر کے پاس گئی توڈاکٹر نے کہا کہ This is Maricle۔آپ کی روسولی خود ہی ٹوٹ کر یوٹرس کے راستے باہر نکل گئی ہے۔یہ پریشانی والی نہیں بلکہ خوشی والی بات ہے۔اللہ نے آپ پر اپنا خاص کرم کیا ہے۔اس کے بعد اللہ کی ذات نے اسے پانچ بچے عطا کئے۔بے شک ممکن اور ناممکن ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کی ذات کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں۔لہٰذا آپ کا کام صرف یقین کے ساتھ عمل کرنا ہے۔ شفاء دینے والی ذات اللہ تعالیٰ کی ہے۔ اسی یقین کے ساتھ آپ بھی یہ نقش منگواسکتے ہیں۔تینوں نقش کاہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو نقش فری دئیے جائیں گے۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0321-7970893
Male:0323-4028555