اگر آپ کے بچے آپ کو بہت پریشان کرتے ہیں ہر بات پہ ضد کرتے ہیں۔بات بات پہ تنگ کرنا، بدتمیزی کرنا، بحث کرنا ان کی عادت بن چکی ہے تو یہ صورت حال ماں باپ کے لئے بہت تکلیف دہ ہو جاتی ہے۔ لہذا ایسی صورت میں ماں باپ بہت سے روحانی عمل کرتے ہیں کچھ نہ کچھ پڑھ کے بچے پہ دم کرتے ہیں۔جب کوئی اثر نہیں ہوتا تو پھروہ یہ سو چنے پر مجبور ہو جاتے ہیں کہ کہیں کسی کی بد نظر تو نہیں لگ گئی میری اولاد کو یا کسی نے کچھ کر تو نہیں دیا۔ اگر آپ کو بھی ایسا لگتا ہے کہ آپ کے بچے پر نظربد یا جادو کے اثرات ہیں تو پریشان نہ ہوں۔آپ کی اس پریشانی کے روحانی حل کے لئے آپ کو بچے کے نام سے منسوب دو نقش دئیے جائیں گے۔ایک نقش روحانی پاورکا حامل سورہ البقرہ کا ہے۔یہ نقش جب آپ کے بچے کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا جائے گااور آپ اس پر بتایا گیا وظیفہ پڑھ کے دم کریں گی تو اس کا فیض فوری طور پر جاری ہوجائے گااور نقش میں موجود سورۂ البقرہ بچے کے اوپر سے بری سے بری نظر،جادو اور آسیب کے اثرات کو ختم کرنا شروع کر دے گی۔ یہ ایسے بد اثرات ہوتے ہیں۔جو بچے کے دل و دماغ پر قبضہ کر لیتے ہیں۔جن کی وجہ سے بچہ ضدی اور بدتمیز ہو جاتا ہے۔اور دوسرا نقش حب کا ہے۔اس نقش میں موجود قرآنی آیات کی روحانی تاثیرجب بچے کے دل تک پہنچتی ہیں۔تو اس کے دل میں والدین کے لئے محبت پیدا ہوجاتی ہے۔وہ ضد کرنا چھوڑ دیتا ہے۔اور ماں باپ کا فرمانبردار بن جاتا ہے۔نقوش کا ہدیہ 1400,140ہے۔لیکن استطاعت نہ رکھنے والے افراد کو ایک نقش فی سبیل ا للہ دیا جائے گا۔نقوش منگوانے کے لئے ابھی ہمارے واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555