اگر آپ کے گھر میں کسی بھی بچے یا نوجوان کے منہ سے رال ٹپکتی ہے۔جسےDrooling کہتے ہیں تو اس کی چند وجوہات اور روحانی علاج آپ سے شیئر کریں گے۔ سب سے پہلے بچوں کے بارے میں یہ حقیقیت جان لیں کہ ا گربچہ بہت رالیں پھینکتا ہے۔تویہ چھوٹے موٹے انفیکشن کو منہ کی والز کے ساتھ اٹیچ ہونے سے بچے کوبچاتی ہیں۔اور ان کے منہ کو نرم رکھنے میں مدد دیتی ہیں۔اور جب دانت نکلنے کا دور ہوتا ہے تو یہ رالیں مسوڑوں کو نرم رکھتی ہیں۔اوراگر بچہ بہت سی رالیں اندر لیکر جاتا ہے۔تو یہ بچوں کو قبض سے بھی بچاتی ہیں اور پیٹ کی بیماریوں سے بھی بچاتی ہیں۔توہر ماں کو یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ ان کو کوئی ایسی دوائی نہیں دینی ہوتی جس سے بچہ رالیں خشک کر لے۔لہٰذاماں کے لئے لمحہ فکر تب ہونا چاہیے جب بچہ بڑا ہو کر بھی مسلسل رالیں پھینکتا ہو اور اس کے ساتھ اس کو ذہنی مسائل بھی ہوں تو یہ ایک الگ کنڈیشن ہوتی ہے یا اکثر نوجوان افراد سوتے ہوئے رالیں ٹپکاتے رہتے ہیں تو یہ ایک بہت ہی سنگین بیماری جسے Sleep Apnea کہتے ہیں۔اس کا اشارہ ہوسکتا ہے کیونکہ اس بیماری میں بار بار اچانک سے سانس بند ہوتا ہے اور دوبارہ پھر سانس بحال ہوتا ہے۔ا سلئے مریض خود سے یہ نہیں سمجھ سکتا کہ اس کے منہ سے رال ٹپکنا اس کے لئے بہتر ہے یا Sleep Apnea کی جانب اشار ہ ہے۔ اس لئے یہ ویڈیو دیکھنے والے افراد کے گھر میں اگر ایسے مریض موجود ہیں جن کے منہ سے رالیں ٹپکتی رہتی ہیں تو وہ ہمارے سلسلے کی ذمہ دارٹیم سے وٹس اپ پر رابطہ کرکے اپنے مسئلے کی اصل وجہ اور اس کے مطابق روحانی علاج اور وظائف حاصل کرسکتے ہیں۔ اور اگر آپ کسی بھی بیمار کی شفاء کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں دعا بھی کروانا چاہتے ہیں تو مریض کا نام اور والدہ کا نام ہمیں کومنٹ کریں یا ان وٹس اپ نمبرز پر براہ راست لکھوائیں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555