اگر آپ کے بال وقت سے پہلے سفید ہونا شروع ہوگئے ہیں یا بہت گر رہے ہیں، روکھے اور بے جان ہیں اور کوئی بھی ریمیڈی یا آئل اثر نہیں کر رہا تو ہمارے ۴۱ سالہ تجربے کے رو سے آپ کی باڈی یقینا انڈر سٹریس ہے۔ ایسی صورت میں آپ دنیا بھر کے مہنگے سے مہنگے علاج کروالیں۔ آپ کا پیسہ ضائع ہی ہوگا۔اس لئے باڈی کو سٹریس سے باہر نکالنا ضروری ہے۔ تبھی آپ کے بالوں سے متعلقہ تمام مسائل حل ہوں گے۔لہٰذامسئلے کا روحانی علاج یہ ہے کہ سورۂ الشوریٰ کا شفاء والا نقش آپ کو آپ کے نام سے منسوب کر واکے ارسال کیا جائے گا جو سٹریس کے ہارمون Cortisol کو نیچے لے آئے گا اور خوشی کے ہارمون کو ریلیز کرے گا۔ دوسرا نقش سورۂ البقرہ کا ہے جو اس ٹائپ کے سٹریس کو ختم کرتا ہے جو کہ جادو کی وجہ سے ہوجاتا ہے۔ اگر یہ دونوں نقش آپ کے پاس موجود ہیں تو تین دن کے اند ر اندر آپ دماغ ریلیکس ہونا شروع ہوجائے گا۔ جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ اب آپ جو بھی ریمیڈی استعمال کریں گے وہ آپ پر فوری اثر کرے گی۔ جیسے کہ بالوں کو لمبا، گھنا اور چمکدار کرنا ہو اور گرنے سے روکنا ہو تو سرسوں کا آئل نیم گرم کرکے اس میں ادرک کا پانی شامل کر دیں۔ جب پانی اور آئل یک جان ہوجائے توا سے چولہے سے اتار لیں اور ٹھنڈ ا ہونے پر بالوں کی جڑوں میں لگائیں لیکن پہلے اس آئل پر تیس بار اللہ الصمد پڑھ کے دم کر لیجئے گا۔ اور اگر سفید بالوں کو سیاہ کرنا ہو تو وہ تبھی ہوگا جب آپ کی باڈی سے سٹریس مکمل طور پر ختم ہوجائے گا۔لہٰذا سٹریس ختم کرنے کے لئے دونوں تعویذات کے ساتھ جو وظیفہ دیا جائے گا اسے پڑھ کر تعویذات پر دم کرنے سے ان شاء اللہ سٹریس آپ کی باڈی سے، دماغ سے اور جسم کے ہر ہر حصے سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ختم ہوجائے گا ان شاء اللہ۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ تعویذات منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے ابھی رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555