آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ جن افراد کا نام B اورZ سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی عادات کے مالک ہوتے ہیں؟ان کی شخصیت اور مزاج کیسا ہوتا ہے؟ اس جوڑی کو اپنے آپس کے تعلقات بہتر بنانے کے لئے اور اپنی زندگی میں آسانی کے لئے اللہ پاک کا کونسا اسم مبارک پڑھناچاہیے۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔

B Or Z Ki Jori

B اورZکی جوڑی کا مزاج
ایسے لوگ جن کا نام Bسے شروع ہوتا ہے وہ قدرتی طور پر تخلیقی اور Uniqueسوچ کے مالک ہوتے ہیں۔یہ اپنے کاموں کو لے کر کافی حد تک Consciousہوتے ہیں۔ان میں ہر چیز کو لے کر بہترین Planningکرنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے۔مگر اس صلاحیت کا استعمالBنام کے سب لوگ نہیں جانتے کیونکہ Bنام کے بعض لوگ ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو مشکل چیزوں کو لے کر اکثرذہنی دباؤ کا شکار ہو جاتے ہیں اور یہ دباؤ ان کیلئے نقصان کی وجہ بنتا ہے۔Bنام کے لوگوں کو کچھ نیا کرنے کا بہت شوق ہوتا ہے جس وجہ سے یہ مختلف اور نئی چیزوں کوExploreکرنے میں لگے رہتے ہیں۔ان میں سے زیادہ تر محنتی ہوتے ہیں جس کی وجہ سے جو بھی کام کریں اللہ ان کو اس میں کامیابی دیتا ہے

کیونکہ یہ اپنیHardworking سے ہر طرح کے کاروبار میں کامیابی حاصل کرتے ہیں۔خدا کی یہ رحمت ہوتی تو سبBنام کے لوگوں پر ہے مگر اس کوUtilizeکم لوگ کرتے ہیں اور محنت کرنے کی بجائے اپنا وقت ضائع کرتے ہیں۔ اگررشتوں کی بات کریں تو انہیں لے کرBنام کے زیادہ تر لوگ بہت Consciousہوتے ہیں اور ہر رشتے کو اچھے طریقے سے نبھاتے ہیں۔لیکن کچھ ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جن پر خود غرضی کے سیاہ بادل چھائے ہوتے ہیں جن کی وجہ سے ان کو اپنے مفاد سے آگے کوئی چیز دکھائی نہیں دیتی اوراپنی ا س عادت کی وجہ سے اکثر ان کو اپنو ں میں ہی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔لیکن اگر یہ اپنے آپ کو مستحکم کریں تو خودغرضی کی اس دلدل سے نکل سکتے ہیں۔

اگر ہم بات کریں ایسے لوگوں کی جن کا نامZسے شروع ہوتا ہے تو اللہ پاک نے ان میں سے زیادہ ترکو عاجزی جیسی نعمت سے نوازا ہوتا ہے۔یہ لوگ دوسروں کے ساتھ بہت Politeہوتے ہیں اور ان کا دوسروں کو لے کر رویہ بھی قابل عزت ہوتا ہے اور اپنی شخصیت کے اس حسن کی بدولت یہ سب کی نظروں میں اچھا مقام حاصل کر لیتے ہیں۔اپنی اس عادت کو بروئے کا رسب Bنام کے لوگ نہیں لاتے اور اپنی سوچ پر صرف اپنی انا اور مفادات کو غالب کیے رکھتے ہیں۔جس کی وجہ سے یہ اپنے رشتوں کی پہچان کو بھی بھول جاتے ہیں اوراپنی خداداد نعمت سے فائدہ اٹھانے کی بجائے دوسروں کے ساتھ اپنا رویہ سخت رکھتے ہیں۔Bنام کے زیادہ تر لوگ Activeہوتے ہیں اور ہر کام میں مؤثر ثابت ہوتے ہیں مگر کچھ اپنے آپ کو سستی کے اندھیروں میں دکھیل دیتے ہیں اورLazinessکا شکارہو جاتے ہیں جو ان کو ترقی کے میدان میں پیچھے دھکیل دیتی ہے۔Zنام کے زیادہ تر لوگوں میں قوت برداشت کافی زیادہ ہوتی ہے اور یہ بڑی سے بڑی بات کو ہنس کر ٹال دیتے ہیں۔لیکن ان میں سے بعض ایسے بھی دیکھے گئے جو وقت پر چپ کر جاتے ہیں لیکن موقع محل دیکھ کر ایسا گہرا وار کرتے ہیں کہ سامنے والا حیران رہ جاتا ہے۔اس لحاظ سے یہ غصے کی حالت میں کافی حدتک خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔

اگر ہم BاورZکی جوڑی کی با ت کریں تو یہ کافی بہتر جوڑی ثابت ہوتی ہے کیونکہ اگرBنام کے شوہر ہوں تو یہ اپنی ازدواجی زندگی کو لے کر بہتSensitiveہوتے ہیں کیونکہ یہ زیادہ تر لڑائی جھگڑے کو پسند نہیں کرتے اور ان کی کوشش ہوتی ہے کہ پر امن اور پر سکون زندگی بسر کریں اس لئے یہ اپنی بیوی کو ہر لحاظ سے خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔لیکن ان میں سے بعض ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو اپنی بیوی کردبا کر رکھنا پسند کرتے ہیں۔جبکہZنام کی زیادہ تر خواتین صبر کرنے والی ہوتی ہیں اور سخت باتیں بھی خاموشی سے برداشت کر لیتی ہیں۔یہ زیادہ تراپنے شوہر اورسسرال کی طرف خاص توجہ دیتی ہیں اور ہر طرح سے ان کو خو ش رکھنے کی کوشش کرتی ہیں اس وجہ سے یہ اپنے شوہر کی نظر میں اچھا مقام حاصل کرلیتی ہیں۔لیکن کچھ اپنی انا اور ضد کی وجہ سے اپنی باتیں منوانے کی خواہش رکھتی ہیں جس کی وجہ سے ان کو مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اگر Zنام کے شوہر ہوں تو وہ اپنی بیویوں کو بہت اہمیت دیتے ہیں اور اپنی بیویوں کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آتے ہیں۔یہ زیادہ ترPoliteہوتے ہیں اور بعض اوقات اپنی بیویوں کا سخت رویہ بھی مسکرا کربرداشت کر لیتے ہیں کیونکہ ان کی نگاہ میں شادی شدہ زندگی بہت Importanceرکھتی ہے۔لیکن اگر یہ ایک بار اپنے ہمسفر سے متنفر ہو جائیں تو پھرمڑ کے نہیں دیکھتے۔اسی طرح اگرBنام کی بیویاں ہوں تو وہ بھی اپنے شوہر کو بہت عزت دیتی ہیں اور ہر طرح سے ان کا خیال رکھتی ہیں۔لیکن بعض Bنام کی ایسی خواتین دیکھی گئی ہیں جواپنی ضدی مزاج کی وجہ سے شوہر پر حکمرانی کرتی دیکھی گئی ہیں اور ان کی یہی سوچ بعض اوقات اِن کیلئے ذلت کی وجہ بنتی ہے۔

لہٰذا اگر Bاور Zدونوں میاں بیوی اپنے رشتے کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں اور ایک دوسرے کے دل میں محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔یا دونوں میں سے کوئی ایک اپنے جیون ساتھی کے دل میں اپنی محبت اور عزت پیدا کرنا چاہتا ہے تو روزانہ یہ اسم اعظم یَابَاسِطُ،یَا ضَارُ1073مرتبہ پڑھے۔اگر دونوں اس اسم اعظم کو بتائی گئی تعداد کے مطابق پڑھیں گے تو انشاء اللہ دونوں میں جلد عزت اور محبت پروان چڑھے گی۔

Ism W Azam

یہ اسم اعظم 514 مرتبہ پڑھنے کے بعد دعا پروگرام فارم کو فل کر کے ہمیں Submit کریں تاکہ آپ کے لیے اللہ کے حضور مقدس مقامات پر آپ کا نام لے کر خصوصی دعا کروائی جائے اگر آپ اپنے کسی روحانی مسئلے کے حل کے لیے قرآنی تعویزات اپنے نام منسوب کروانا چاہتے ہیں تو دئیے گئے فون نمبرز پر رابظہ کریں۔

Contact Us:

For Female:  0092  323 7718187

For Male:      0092  323 4028555