آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ جن افراد کا نام B اورD سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی عادات کے مالک ہوتے ہیں؟ان کی شخصیت اور مزاج کیسا ہوتا ہے؟ اس جوڑی کو اپنے تعلقات بہتر بنانے کے لئے اور اپنی زندگی میں آسانی کے لئے اللہ پاک کا کونسا اسم مبارک پڑھناچاہیے۔اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔

ایسے لوگ جن کا نام B سے شروع ہوتا ہے ان میں سے زیادہ تر شرمیلے اور نرم دل کے مالک ہوتے ہیں۔اگر یہ کسی تقریب میں بھی جائیں تو زیادہ وقت شرماتے رہتے ہیں۔اگر کوئی شخص ان سے کوئی ایسی بات کر دے جو ان کی طبیعت پر ناگوار گزرے تو بھی یہ جواب دینے سے زیادہ خاموش رہنا بہتر سمجھتے ہیں۔لیکن ان میں سے بعض کی طبیعت میں تھوڑی چالاکی اور غصے کا عنصر بھی پایا جاتا ہے۔جس کی وجہ سے ان میں شرمیلے پن کا نام و نشان بھی نہیں ملتا اور نہ ہی ا ن میں دوسروں کی بات کو برداشت کرنے کا زیادہ حوصلہ ہوتا ہے۔

اسی طرح B نام کی زیادہ تر خواتین میں بھی شرمیلے پن اورچالاکی کا ملا جلا عنصر پایا جاتا ہے۔B نام کے زیادہ ترلوگ محبت کے معاملے میں بہت مخلص ہوتے ہیں۔یہ جس سے بھی محبت کرتے ہیں اس کا بھرپور ساتھ دیتے ہیں۔ان میں زیادہ تر بہت حوصلہ مند اور صبر کرنے والے ہوتے ہیں اور دوسروں کی خطاؤں کو کھلے دل سے معاف کر دیتے ہیں لیکن اگر کوئی جان بوجھ کر انہیں تنگ کرے اور ان سے دشمنی کرے تو پھر یہ معاف نہیں کرتے بلکہ پورا پورا مقابلہ کرتے ہیں۔

دوسری طرف اگر ایسے لوگوں کی بات کی جائے جن کا نام D سے شروع ہوتا ہے تو ان میں سے زیادہ تر ترقی پسند اور زندگی میں بہت سی کامیابیاں حاصل کرنے کے خواہش مند ہوتے ہیں اور اس کے لئے بھرپور محنت کرتے ہیں۔جس کی بدولت ان کو کامیابیاں ملتی بھی ہیں۔یہ زیادہ تر Independent ہوتے ہیں اور کسی بھی چیز کے لئے دوسروں پر انحصار نہیں کرتے۔مگر بعض اپنی سست طبیعت کی وجہ سے محنت کم کرتے ہیں اور ترقی کے معاملے میں پیچھے رہ جاتے ہیں جس کی بدولت ان کو دوسروں پر انحصار کرنا پڑ سکتا ہے۔ D نام کے لوگ زیادہ تر زندگی میں جس سے محبت کرتے ہیں اس کے ساتھ مخلص رہتے ہیں اور ہمیشہ ساتھ نبھاتے ہیں۔یہ اپنے ہمسفر کے لئے بہت وفادار ہوتے ہیں اور اسے ہمیشہ خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ لیکن ان میں سے بعض اس معاملے میں تھوڑی بے احتیاطی کا مظاہرہ بھی کرجاتے ہیں۔یہ زیادہ تر پرسکون طبیعت کے مالک ہوتے ہیں لیکن ان میں سے بعض ایسے بھی ہوتے ہیں جن کی طبیعت سکون سے باہر ہو جائے تو پھر مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔کیونکہ غصے کی حالت میں ان کو سنبھالنا تھوڑا مشکل ثابت ہو جاتا ہے۔

اگر ہم بات کریں BاورDکی جوڑی کی توB نام کے زیادہ تر مرد اچھی سوچ کے مالک ہوتے ہیں۔یہ رشتوں کو لے کربہت احتیاط سے چلتے ہیں۔یہ زیادہ تر اپنی بیویوں سے محبت اور دیکھ بھال کرنے والے ہوتے ہیں۔لیکن ان میں سے بعض ایسے بھی ہوتے ہیں جو بیویوں کو ایک مخصوص حد تک محدود رکھتے ہیں اور انہیں بیویوں کو زیادہ اختیار دینا پسند نہیں ہوتا۔جبکہD نام کی زیادہ تر خواتین بہت سمجھدار ہوتی ہیں اوران کا رویہ سب کے ساتھ اچھا ہوتا ہے اس لئے سب ان کو پسند کرتے ہیں۔خاص طور پر یہ اپنے شوہر کی آنکھوں کا تارا ہوتی ہیں۔

لیکن بعض کے مزاج میں تھوڑی آزاد خیالی کا عنصر پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے ایسی خواتین اپنی مرضی کے مطابق زندگی بسر کرنے کو ترجیح دیتی ہیں اور اس طرح کی باتیں مرد کو ناگوار گزرتی ہے۔اس لئے ایسی خواتین کی زندگی میں اتار چڑھاؤ رہتا ہے۔اگرDنام کے شوہر ہوں تو ان میں سے زیادہ تر اپنی ازدواجی زندگی کو لے کر بہت محتاط ہوتے ہیں اور پرسکون ازدواجی زندگی بسر کرنے کے خواہش مند ہوتے ہیں اس لئے اپنے ہمسفر کو لے کے بہت Caringہوتے ہیں۔لیکن ان میں سے بعض کی گرم مزاجی کی وجہ سے گھر کا ماحول تناؤ والا رہتاہے۔دوسری طرف اگر D نام کی خواتین کی بات کی جائے تو یہ زیادہ تر اپنی ازدواجی زندگی کو بہت اچھے طریقے سے گزارتی ہیں اور اپنے شوہر کی خدمت گزار ہوتی ہیں لیکن بعض D نام کی خواتین میں انا پرستی کا عنصر بھی پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے یہ اپنے بعض معاملات میں ضدی پن کا مظاہرہ کر جاتی ہیں چاہے پھر بعد میں نے انہیں نقصان ہی کیوں نہ اٹھانا پڑے۔

لہٰذا اگر Bاور Dدونوں میاں بیوی اپنے رشتے کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں اور ایک دوسرے کے دل میں محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔یا دونوں میں سے کوئی ایک اپنے جیون ساتھی کے دل میں اپنی محبت اور عزت پیدا کرنا چاہتا ہے تو روزانہ یہ اسم اعظم یَااَللّٰہُ،یَامُغْنِیُ 1166مرتبہ پڑھے۔اگر دونوں اس اسم اعظم کو بتائی گئی تعداد کے مطابق پڑھیں گے تو انشاء اللہ دونوں میں جلد عزت اور محبت پروان چڑھے گی۔

لہٰذا اگر Bاور Dدونوں میاں بیوی اپنے رشتے کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں اور ایک دوسرے کے دل میں محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔یا دونوں میں سے کوئی ایک اپنے جیون ساتھی کے دل میں اپنی محبت اور عزت پیدا کرنا چاہتا ہے تو روزانہ یہ اسم اعظم یَااَللّٰہُ،یَامُغْنِیُ 1166مرتبہ پڑھے۔اگر دونوں اس اسم اعظم کو بتائی گئی تعداد کے مطابق پڑھیں گے تو انشاء اللہ دونوں میں جلد عزت اور محبت پروان چڑھے گی۔

Ism E Azaam

یہ اسم اعظم 1166 مرتبہ پڑھنے کے بعد دعا پروگرام فارم کو فل کر کے ہمیں Submit کریں تاکہ آپ کے لیے اللہ کے حضور مقدس مقامات پر آپ کا نام لے کر خصوصی دعا کروائی جائے اگر آپ اپنے کسی روحانی مسئلے کے حل کے لیے قرآنی تعویزات اپنے نام منسوب کروانا چاہتے ہیں تو دئیے گئے فون نمبرز پر رابظہ کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:      0092  323 4028555