رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں کہ آیت الکرسی عرش کے نیچے سے نکالی گئی ہے یعنی اللہ تعالیٰ کے خاص خزانے سے نازل ہوئی ہے پھر اسے سورۂ البقرہ کے ساتھ ملا دیا گیا ہے۔ یہ شان ہے آیت الکرسی کی اور حضرت ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تو جب اپنے بستر پر آئے تو آیت الکرسی پڑھ تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک محافظ ہمیشہ تیرے ساتھ رہے گا اور صبح تک شیطان تیرے قریب نہیں بھٹکے گا۔ دیکھنے میں آیا ہے جو لوگ رات کو سونے سے پہلے آیت الکرسی پڑھ لیتے ہیں۔ انہیں وہم، وسوسے، ڈر، خوف وغیرہ نہیں آتا۔ نیند بہت پرسکون آتی ہے۔ ایسے لوگ صبح کو بہت فریش اٹھتے ہیں۔ ان کے انرجی لیولز بہت اچھے ہوتے ہیں۔اور اگر آیت الکرسی کا نقش بھی آپ کے پاس اپنے نام سے منسوب کیا گیا ہو تو آپ پر زندگی میں کبھی جادو نہیں ہوگا اور پہلے سے موجود جادو کا اثر بھی فوری زائل ہوگا۔ نقش منگوانے کے لئے ابھی رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555