اولادنہ ہونے کی بہت ساری وجوہات ہوتی ہیں۔ جن میں سے چند ایک وجوہات آپ سے شیئر کریں گے اور آپ کو بتائیں گے کہ آپ قرآن کریم کی رو سے ایسا کون سا روحانی علاج کریں کہ آپ کو اولاد ہوجائے۔اولاد نہ ہونے سب سے بڑی وجہ ہے کہ جن بچیوں کی دیر سے شادی ہوتی ہے۔ ان بچیوں کی وقت پرشادی نہ ہونے کے وجہ سے ان میں حمل ٹھہرنے کے چانسز کم ہو جاتے ہیں یا پھر جب شادی ہوتی ہے تو کچھ میاں بیوی کہتے ہیں کہ ہمیں ابھی اولاد نہیں چاہیے اور حمل نہ ٹھہرنے کی Tablets کھاتے ہیں۔کچھ لوگ انجیکشن لگواتے ہیں اس کے اثرات پھر دیر تک رہتے ہیں۔جس کی وجہ سے پھر وہ اولاد نہ ہونے کی وجہ بنتے ہیں۔بعض دفعہ ایسا بھی ہوتا ہے کہ وہ ایک بچہ ہونے کے بعد دوسرا بچہ پیدا کرنے میں بہت وقفہ کر دیتے ہیں۔اور ان کا جواز یہ ہوتا ہے کہ جب چاہیں گے تو ہم پھر دوبارہ بچہ کر لیں گے۔ یہ سب کرنے کے چکروں میں وقت ان کے ہاتھ سے نکل جاتا ہے۔پھر وہ ڈاکٹرزکے پیچھے بھاگتے ہیں اور پھر میڈیسن کھا کھا کے عورتیں موٹی ہو جاتی ہیں جو کہ ان کے لیے پھر کسی مصیبت سے کم نہیں ہوتا۔اس کے علاوہ بھی بہت ساری وجوہات ہوتی ہیں اور اگر روحانی وجوہات کی بات کی جائے تو بعض میاں بیوی پر کسی نہ کسی صورت میں کوئی پرانا جادو یا نظر بدموجود ہو تو اس کی وجہ سے حمل ٹھہرنے یا Conceive کرنے میں بہت مشکل ہوجاتی ہے۔ اسی لئے خواتین ہر طرح کے روحانی عملیات کرنے کے باوجود بھی Pregnant نہیں ہوپاتیں۔ جب کہ ان ہی کی رشتہ دار خواتین جن کی شادی ان کے بعد ہوئی ہو تو فوراً ہی Pregnant ہوجاتی ہیں۔لہٰذا فوری Pregnancy کے لئے آپ کو دونوں وجوہات دور کرنی ہوں گی۔ میڈیکلی بھی اور روحانی بھی تو ڈاکٹری علاج کو جاری رکھتے ہوئے روحانی علاج کے طور پر آپ کو ایک نقش سورۂ الشوریٰ کا دیا جائے گا جو کہ ان میڈیکلی وجوہات سے شفاء کے لئے ہوتا ہے جو حمل میں رکاوٹ کا باعث بنیں۔ جب کہ دوسرا نقش سورۂ البقرہ کا ہے جو بندش ختم کرے گا اور تیسرا نقش سورۂ المریم کا ہے جو کہ حمل ٹھہرنے کے لئے دیا جاتا ہے۔ ان نقوش کے ساتھ آپ کو پیٹ پر لکھنے کے لئے اسم اعظم دئیے جائیں گے۔لہٰذا نقش منگواتے وقت پیٹ پر لکھنے والا عمل ہمارے روحانی سلسلے کی ذمہ دار ٹیم سے ضرور پوچھ لیں۔ اور آپ کو بتائیں کہ اسی روحانی علاج سے اب تک اللہ کی ذات نے بعض خواتین کو بیٹیاں اور بعض کو بیٹے عطا فرمائے ہیں۔ تینوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے ابھی رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555