آج کی وڈیو میں ہم آپ کے ساتھ حضرت علی ؑ کا بتایا گیا عمل شئیر کریں گے۔یہ عمل ایسے لوگوں کے لئے ہے جو اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔جن کی شادی کو کئی سال ہو گئے لیکن ان کی جھولیاں خالی ہیں بہت سے علاج کرو ا چکے ہیں۔بڑے بڑے وظائف کر لئے۔مختلف میڈیسن کھائیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔لہذٰا ایسی صورت میں ہم آپ کو حضرت علی ؑ کا بتایا گیا عمل بتائیں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ پانی لینا ہے اور اس پانی پر سورہ کوثر کو 27 مرتبہ پڑھ کر دم کریں اور اس پانی کو میاں بیوی دونوں نے پینا ہے۔سات بار یہ عمل کرنے سے رب کی رحمت ہو جائے گی اور آپ کی خالی جھولی اولاد کی نعمت سے بھر جائے گی انشاء اللہ۔یہاں پر آپ کو یہ بھی بتا تے چلیں کہ بے شمار بے اولاد جوڑے جو آٹھ،دس سال سے اولاد کی نعمت سے محروم تھے۔اللہ کے فضل سے اسی وظیفے کی بدولت صاحب اولاد ہو گئے ہیں۔
اس کے علاوہ سورہ کوثر کے نقش بھی ہمارے روحا نی سنٹر میں موجود ہیں۔اگرآپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرزپر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555